English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next | ||
2501. | Lithosphere | Noun کُرَّہ حَجری ۔ قَشرِ ارض ۔ ٹھوس زَمين کا قَشر يا بيرُونی حِصَّہ ۔ |
2502. | Lithotome | n. 1. قدرتی ترشا ہوا پتھر 2. مثانہ چیرنے کا اوزار |
2503. | Lithotomic, lithotomical | Adjective سَنگِ مَثانَہ نِکالنے کے آپريشَن سے مُتعلِّق ۔ |
2504. | Lithotomist | Noun عمَلِ جَراحی کے ذَريعے سنگِ مَثانَہ نِکالنے کا ماہِر ۔ |
2505. | Lithotomy | n. پتھری نکالنے کا عمل جراحی Noun حَصات تَراشی ۔ سَنگِ مَثانَہ نِکالنے کے لِيے جَراحی عمَل ۔ پَتھری خارِج کَرنے کا آپريشَن ۔ |
2506. | Lithotrite | Greek بَولی مَثانے میں پَتھری توڑنے کا آلَہ |
2507. | Lithotritist | Noun حَصات شِکَن ۔ |
2508. | Lithotrity | Noun جَرّاحی ۔ حَصات شِکنی ۔ مَثانے ميں پَتھری توڑ کَر ذَرّوں ميں بَدَلنے کا عمَلِ جَراحی ۔ |
2509. | Lithuanian | Adjective بَحيرَہ بالٹَک پَر واقع مُلک ليتھوانيا اور اُس کے باشِندوں سے مُتعلِّق ۔ |
2510. | Lithuresis | Greek پَیشاب میں پَتھریلے ذَرَّات کا آنا |
2511. | Litigable | adj. متنازع فیہ۔ قابل بحث Adjective مُتنازِع فيہ ۔ مُقَدّمَہ بازی کے قابِل ۔ |
2512. | Litigant | adj. مقدمہ لڑنے والا۔ جھگڑالو۔ عدالت میں لڑنے والا۔ (اہل مقدمہ۔ فریق مقدمہ۔ فریق متنازع) Noun, Adjective مُقَدّمَہ باز ۔ مُقَدّمَہ بازی ميں مَشغُول ۔ |
2513. | Litigants | adj. مقدمہ لڑنے والا۔ جھگڑالو۔ عدالت میں لڑنے والا۔ (اہل مقدمہ۔ فریق مقدمہ۔ فریق متنازع) Noun, Adjective مُقَدّمَہ باز ۔ مُقَدّمَہ بازی ميں مَشغُول ۔ |
2514. | Litigate | v. n. دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا Verb مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔ |
2515. | Litigated | v. n. دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا Verb مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔ |
2516. | Litigates | v. n. دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا Verb مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔ |
2517. | Litigating | v. n. دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا Verb مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔ |
2518. | Litigation | n. نزاع عدالت۔ منازعت۔ جھگڑالو۔ (مقدمہ بازی) Noun مُقَدّمَہ بازی ۔ مُقَدُمَہ لَڑنے کا عمَل يا طَريقَہ ۔ |
2519. | Litigations | n. نزاع عدالت۔ منازعت۔ جھگڑالو۔ (مقدمہ بازی) Noun مُقَدّمَہ بازی ۔ مُقَدُمَہ لَڑنے کا عمَل يا طَريقَہ ۔ |
2520. | Litigator | Noun مُقَدّمَہ لَڑنے والا ۔ |
2521. | Litigious | adj. 1. جھگڑالو۔ جنگجو۔ ٹنٹے باز۔ (مقدمہ باز) 2. جھگڑے کا۔ (قابل نزاع۔ متنازع فیہ۔ موجب نزاع) Adjective مُقَدّمَہ بازانَہ ۔ مُقَدّمے بازی کا يا اُس سے مُتعلِّق ۔ |
2522. | Litigiously | Adverb مُقَدّمَہ بازی کے شوق سے ۔ |
2523. | Litigiousness | n. عدالت میں لڑنے کی عادت۔ (مقدمہ بازی کا شوق۔ قابل نزاع ہونا) |
2524. | Litigiousness, litigiosity | Noun مُقَدّمے بازی کا شَوق يا عادَت ۔ |
2525. | Litigiousnesses | n. عدالت میں لڑنے کی عادت۔ (مقدمہ بازی کا شوق۔ قابل نزاع ہونا) |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.