English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.MesomorphicAdjective
قلمی اور مائع کی درمیانی حالت کے مُتعَلِق ۔ میان کی شکل کا
2502.MesomorphismNoun
میان شَکلیت
2503.MesomorphyNoun
میان شکل
2504.Meson, mesotronNoun
میانیہ ۔ وسطی سطح ۔
2505.MesonephricAdjective
میان گُردوی
2506.MesonephrosNoun
میان گُردہ ۔ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں گُردے کا درمیانی حِصّہ
2507.MesophyllNoun
میان برگ ۔ بَرآدمہ کی تہوں کے درمیان کلوروفِل کے حامِل پتّوں کی بافتیں
2508.Mesophyllic, mesophyllousAdjective
میان برگی
2509.MesophyteNoun
میان پَودا ۔ اَوسط آبی نِبات ۔ آبی اور خُشک پَودے کا درمیانی پَودا
2510.MesophyticAdjective
اوسط آب نِباتی ۔ وسطانی نِبات کا
2511.MesosphereNoun
میان کُرّہ ۔ کُرّہ قائِمہ اور کُرّہ حرارت کے درمیان سطح زمین سے ۲۰ تا ۵۰ میل کا عِلاقہ
2512.MesosphericAdjective
میان کُرّوی
2513.MesothelialAdjective
میان مخاطیائی
2514.MesotheliomaNoun
ایک ہَلاکَت آفرین ناسُور جو پھَیپھڑے کی پَلیورَل غُلاف پَر پھَیلتا ہے
2515.MesotheliumNoun
میان مخاطِیہ
2516.MesothoracicAdjective
میان صدری
2517.MesothoraxNoun
میان صدر ۔ حشرے کے صدر کے تین حِصّوں میں سے ایک حِصّہ
2518.MesothoriumNoun
میسوتھوریم ۔ ہم جا تھوریم ۔ ریڈیم یا اکٹینیم کا ہم جا
2519.MesozoicAdjective
میان حیاتیہ ۔ قدیم حیاتی دور اور نو حیاتی دور کے درمیانی دور سے مُتعَلِق
2520.Mesquite, mesquitNoun
مسکیت ۔ جنُوبی امریکہ اور میکسیکو کا ایک پھلی دار درخت یا جھاڑی
2521.Messn.
1. کھانا۔ خوراک۔ طعام۔ خاصہ
2. جماعت۔ پنگت۔ ایک دسترخوان کے کھانے والے۔ ہانڈی وال
3. وہ کھانا جس کو فوجی افسر ساتھ کھائیں
4. آمیزش۔ خلط ملط۔ گڈمڈ۔ ملاؤ۔ گھال میل
5. دقت۔ مشکل۔ حیرانی۔ الجھیڑا۔ بکھیڑا۔
6. چوکڑی۔ چوا۔ گنڈا
7. میس
v. n.
1. کھانا۔ کھا لینا۔
2. ہم طعام ہونا۔ ساتھ کھانا
3. گڑبڑ کردینا۔ خلط مبحث کردینا۔ چوپٹ کردینا۔ ستیاناس کردینا۔ گندہ کردینا۔ میلا کردینا
Noun, Adjective
مَلغُوبہ ۔ سَتیاناس ۔ گندگی ۔ بےترتیبی ۔ اُلجھن ۔ چوپٹ ۔ گڑبڑ
2522.Mess jacketNoun
مردانہ کمر تک کی جیکٹ
2523.Mess kit, mess gearNoun
کھانے کے برتنوں کا تہ بہ تہ سیٹ
2524.Messagen.
خبر ۔ سندیسا۔ سماچار۔ پیغام۔ پیام
مے سيج ۔ پيغام ۔
Noun
پیغام ۔ مَشورہ ۔ نصیحت ۔ ہدایات ۔ مُبارَکباد ۔
2525.Messagedn.
خبر ۔ سندیسا۔ سماچار۔ پیغام۔ پیام
مے سيج ۔ پيغام ۔
Noun
پیغام ۔ مَشورہ ۔ نصیحت ۔ ہدایات ۔ مُبارَکباد ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.