English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next | ||
2501. | Perfumer | n. گندھی۔ عطار۔ عطر فروش Noun کوئی شخص یا چیز جو خوشبو پیدا کرتی ہے ۔ وہ شخص جو خوشبو بیچتا ہے ۔ عطر فروش ۔ عطر ساز ۔ عطار ۔ |
2502. | Perfumeries | n. عطریات۔ خوشبو کی چیزیں۔ عطر کشی Noun عطاری ۔ عطر سازی ۔ عطر فروشی ۔ عطار خانہ ۔ |
2503. | Perfumers | n. گندھی۔ عطار۔ عطر فروش Noun کوئی شخص یا چیز جو خوشبو پیدا کرتی ہے ۔ وہ شخص جو خوشبو بیچتا ہے ۔ عطر فروش ۔ عطر ساز ۔ عطار ۔ |
2504. | Perfumery | n. عطریات۔ خوشبو کی چیزیں۔ عطر کشی Noun عطاری ۔ عطر سازی ۔ عطر فروشی ۔ عطار خانہ ۔ |
2505. | Perfumes | n. 1. خوشبو۔ سگندھ۔ سباس۔ ارگجا۔ نگہت۔ مہک 2. عطر۔ پھلیل۔ چوآ۔ خوشبو v. a. معطر کرنا۔ بسانا۔ مہکانا Noun نکہت ۔ مہک ۔ خوشبو ۔ عطر ۔ پھلیل ۔ |
2506. | Perfuming | n. 1. خوشبو۔ سگندھ۔ سباس۔ ارگجا۔ نگہت۔ مہک 2. عطر۔ پھلیل۔ چوآ۔ خوشبو v. a. معطر کرنا۔ بسانا۔ مہکانا Noun نکہت ۔ مہک ۔ خوشبو ۔ عطر ۔ پھلیل ۔ |
2507. | Perfunctorily | Adverb رسمی طور پر ۔ ادھورے طور پر ۔ لاپروائی سے ۔ |
2508. | Perfunctoriness | n. غفلت۔ بے پروائی۔ بے اعتنائی۔ بے توجہی Noun لاپروائی ۔ نیم دلی ۔ بے توجہی ۔ |
2509. | Perfunctory | adj. بے احتیاطی کا۔ بے پروائی کا۔ غافل۔ بے پروا۔ اچیت۔ سرسری۔ رسمی۔ برائے نام Adjective برائے نام ۔ غافل ۔ سرسری ۔ رسمی ۔ لاپروا ۔ سطحی ۔ |
2510. | Perfuse | v. a. انڈیلنا۔ چھڑکنا۔ تر کرنا۔ چھینٹے دینا Verb چھڑکنا ۔ پھیلانا ۔ کسی چیز پر نمی ۔ تر کرنا ۔ چھینٹے دینا ۔ |
2511. | Pergola | Noun منڈھا ۔ ایک آرائشی جگہ یا کنج جس کی چھت جالی کے کام سے پوری طرح ڈھکی ہو ۔ |
2512. | Perhaps | adv. شاید۔ کداچت۔ ہو۔ ممکن ہے Adverb شاید ۔ حسبِ امکان ۔ ہو سکتا ہے کہ ۔ |
2513. | Peri | Noun ایک خوبصورت روحانی بستی ۔ ایک حسین شخص ۔ بلخصوص عورت ۔ |
2514. | Periacardectomy | Greek پَیری کارڈیَم کا سَرجیکَل خاتمَہ ۔ |
2515. | Periadenitis | Greek گَلَینڈ کے گِرد نَرَم بافتوں کی سوزِش |
2516. | Perianal | Greek حَول شَریان ۔ شَریان کے گِرد |
2517. | Perianth | Noun قبائے گل ۔ پھول کٹوری ۔ پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی طور پر ۔ |
2518. | Periapt | n. تعویذ۔ گنڈا۔ جنتر Noun تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر ۔ کنگن ۔ گلوبند یا کوئی اور زیور جیسے طلسم کے طور پر پہنا جائے ۔ |
2519. | Periarteritis | Greek پَیری آرٹیَل نَسیج اور شَریان کی بَیرُونی شید کی سوزِش |
2520. | Periarthritis | Greek جوڑ کے گِرد ساختوں کی سوزِش |
2521. | Periarticular | Greek, Latin حَول المُفَصَّل ۔ جوڑ کے گِرد |
2522. | Pericardia | n. پردہٴ دل۔ دل کی جھلی Noun غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔ |
2523. | Pericardiac, perichardial | Adjective غلافِ قلب یا اس سے متعلق ۔ |
2524. | Pericardiocentesis | Greek کھوکھلی سُوئی داخَل کَر کے پَیریکارڈیَل تھَیلی سے سیال کو باہَر کھَینچنا |
2525. | Pericarditis | Noun غلافِ قلب کی سوزش ۔ ورمِ غلافِ قلب ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.