English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.UreterovesicalNoun
یُوریٹَر اور بَلیڈَر کے مُتَعلِق
2502.Uretersn.
پیشاب کی نلی۔ حالب
Noun
نالی جو گُردے سے پیشاب کو مثانے میں مُنتقل کرتی ہے ۔
2503.UrethaneNoun
ایک سفید شفاف مادہ جو ادویات اور فُطر کش مادہ بنانے کے کام آتا ہے ۔
2504.Urethran.
جس کی راہ سے پیشاب مثانے سے آ کر نکلتا ہے۔ نیازہ۔ منتی۔ ڈنڈی۔ نائزہ
Noun
نیازہ ۔ متنی ۔ ڈنڈی ۔ نائزہ ۔
Noun
مَبَال ۔ پَیشَاب کی نالی ۔ احلیل ۔ بَلیڈَر سے باہَر راستَہ جِس میں سی پَیشَاب خَارَج ہوتا ہے مادَّہ میں یہ ۲۔۵٤ تا ۳۔۸ سینٹی میٹَر اور مَرد میں ۲۵ سینٹی میٹَر ہوتی ہے
2505.Urethraen.

2506.UrethralAdjective
پیشاب خارِج کرنے والی نالی کا ۔
2507.Urethral syndromeNoun
مَبالی سَنڈروم ۔ بَولی مَرض کی حَالَت
2508.Urethrasn.
جس کی راہ سے پیشاب مثانے سے آ کر نکلتا ہے۔ نیازہ۔ منتی۔ ڈنڈی۔ نائزہ
Noun
نیازہ ۔ متنی ۔ ڈنڈی ۔ نائزہ ۔
Noun
مَبَال ۔ پَیشَاب کی نالی ۔ احلیل ۔ بَلیڈَر سے باہَر راستَہ جِس میں سی پَیشَاب خَارَج ہوتا ہے مادَّہ میں یہ ۲۔۵٤ تا ۳۔۸ سینٹی میٹَر اور مَرد میں ۲۵ سینٹی میٹَر ہوتی ہے
2509.UrethriticAdjective
اِس مرض کا ۔
2510.UrethritisNoun
مثانے سے پیشاب خارِج کرنے والی نالی کی سوجن ۔
2511.UrethroceleNoun
فَتَق مَبَال ۔ پَیشاب کی نالی کا خَرُوج عمُوماً امامی ویجائنَل دیوار میں سے
2512.UrethrogramNoun
یُوریتھرا کی ایکسرے کے ذَریعے جانچ
2513.UrethrographyNoun
یُوریتھرا پَیمائی ۔ یُوریتھرو میٹَر کے اِستَعمَال سے یُوریتھرا کے لیُومَن کی پَیمائش
2514.UrethrometryNoun
یوریتھرو پلاسٹی ۔ پَیشَاب کی نالی یا یُوریتھرا کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن
2515.UrethroplastyNoun
مَبَال بین ۔ پَیشَاب کی نالی یُوریتھرا کے اندَر جھانکنے کے لیے آلَہ
2516.UrethroscopeNoun
نائزہ نُما ۔ ایسا آلہ جو مثانے سے پیشاب خارج کرنے والی نالی کو روشن کر کے مُعائنہ کرتا ہے ۔
2517.UrethroscopicAdjective
نائزہ نُمائی کا ۔ پیشاب کی نالی کے مُعائنہ کے مُتعلق ۔
2518.UrethroscopyNoun
نائزہ نُمائی ۔ مثانے سے پیشاب خارِج کرنے والی نالی کا مُعائنہ ۔
2519.UrethrostenosisNoun
یُوریتھرا کا تَشَنُّج ۔ پَیشَاب کی گُزَر گاہ کی تَنگی
2520.UrethrotomyNoun
مَبَال شَگَافی ۔ یُوریتھرا میں شَگَاف عمُوماً یُوریتھرا کی تَنگی کے لیے کیے جانے والے آپرَیشَن کا ایک حِصَّہ
2521.UrethrotrigonitisNoun
بَلیڈَر کی سوزِش ۔ مُثَلَّث مَثَانَہ یا مُثَلَّثَہ یا تَکونی ایریا کی سوزِش
2522.Ureticadj.
پیشاب آور
2523.Urgev. a.
1. دھکیلنا۔ ریلنا۔ پیلنا
2. مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دبانا۔ ترغیب دینا۔ اکسانا۔ تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا
3. پیچھے پڑنا۔ گلے کا ہار ہونا
4. پیش کرنا۔ بیان کرنا۔ اصرار کرنا
Verb
دھکیلنا ۔ آگے کی طرف زور دینا ۔ طاقت سے ٹھیلنا ۔
2524.Urgedv. a.

2525.Urgenciesn.
1. ضرورت۔ سختی۔ ناچاری۔ تنگی
2. تقاضا۔ تاکید۔ دباؤ
Noun
فوری ضرورت ۔ عُجلت ۔ تقاضا ۔ تاکید ۔ اصرار ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.