English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.After thoughtNoun
پَس انديشی ۔ فِکرِ بَعد ۔ عمَل کے بَعد کی سوچ ۔
2527.After timeNoun
وَقتِ آئندَہ ۔ مُستَقبِل ۔
2528.After-allآخِر کار ۔ بَحيثِيَت مَجمُوعی ۔ بَہَر حال ۔ پھِر بھی ۔ الغَرَض ۔
2529.After-birthNoun
مشیمہ سے رحم کے اندر جنین یعنی نوزائیدہ بچہ کو خوراک اور آکسیجن مِلتی ہے ۔
2530.After-dampNoun
پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔
2531.After-imageNoun
پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔
2532.Afteractn.
پچھلا کام ۔ پشچات کرم
2533.Afteragesadv.
آئندہ یا آنے والے زمانے
2534.Afterbirthn.
آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس
آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔
Noun
آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔
2535.Afterbirthsn.
آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس
آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔
Noun
آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔
2536.AfterbodyNoun
(فِضائيات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔
2537.AfterburnerNoun
(طيرانِيات) پَس مُحَرِق ۔
2538.Aftercareاحتیاط مابَعد ۔ ہوش میں لانے کے بَعد کی جانے والی احتیاط
2539.AfterclapNoun
مابَعد انجام ۔ کِسی مُعاملے کو خَتَم تَصَوَّر کَرنے کے بعد پيش آنے والے حيران کُن عواقِب ۔
2540.Aftercropn.
پچھیتی کھیتی
2541.Afterdays, aftertimesadv.
آئندہ یا آنے والے زمانے
2542.AftereffectNoun
اثَر مابَعد ۔ تاخير سے ظاہِر ہونے والا اثَر ۔
2543.Afterglown.
شفق
2544.Afterglowsn.
شفق
2545.Afterimageپسِ دید ۔ کِسی شے کو ہٹا لینے کے بَعد بھی اِس کا مرئی تاثَر
Noun
پسِ ديد ۔ پَسِ ہيولَہ ۔
2546.AfterlifeNoun
حَياتِ مابَعد ۔ حَيات بَعدَ الموت ۔ دَورِ فَردا ۔
2547.Afterloven.
نیا سنیہ ۔ نئی پریت
2548.AftermathNoun
پچھیتی گھاس ۔ جو ایک مرتبہ گھاس کاٹنے کے بعد اُگ آتی ہے ۔
Noun
پَچھيتی گھاس ۔ نَتيجَہ ۔ ايک ہی زَمين سے گھاس کی دُوسری کَٹائی ۔
2549.Afternoonadv.
تیسرے پہر ۔ دوپہر بعد
سہ پہر ۔ بعد از ۔ دوپہر ۔
2550.Afternoonsadv.
تیسرے پہر ۔ دوپہر بعد
سہ پہر ۔ بعد از ۔ دوپہر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.