English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.EpicycloidNoun
اندویر نما ۔ خمدار خط جو کسی ساکن دائرے کی محدب سمت گردش کرنے والے دائرے کے محیط پر کسی نکتے کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔
2527.Epicycloid curveNoun
بر تدویر کج خط ۔ وہ کج خط جو ایک دائرے کو دُوسرے دائرے کے سِرے کے گِرد گھُمانے سے بنتا ہے ۔
2528.Epidemicadj.
عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی
Noun
وَبا ۔ آبادی کے بَیشتَر لوگوں کو مُتاثَر کَرنے والی مَرض
Noun, Adjective
وبائی مرض ۔ متعدی بیماری ۔ کسی شے کے سب لوگوں کی بڑی تعداد کو ایک ہی وقت میں متاثر کرنے والی بیماری ۔ وبا ۔
2529.Epidemic diseaseوبائی مرض ۔
2530.Epidemicaladj.
عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی
Noun
وَبا ۔ آبادی کے بَیشتَر لوگوں کو مُتاثَر کَرنے والی مَرض
Noun, Adjective
وبائی مرض ۔ متعدی بیماری ۔ کسی شے کے سب لوگوں کی بڑی تعداد کو ایک ہی وقت میں متاثر کرنے والی بیماری ۔ وبا ۔
2531.EpidemicityNoun
وبا ۔ وبائیت ۔
2532.EpidemiologicalAdjective
وبائی ۔
2533.EpidemiologicallyAdverb
وبائی طور پر ۔
2534.EpidemiologistNoun
ماہر وبائیات ۔ وبائیات دان ۔
2535.EpidemiologyNoun
وبائیات ۔ علم امراض وبائی ۔
Noun
وَبائیات ۔ امراض کی تَقسیم کا سائنسی مُطالِعہ
2536.EpidermalAdjective
برادمی ۔
2537.EpidermicallyAdverb
برادمی طور پر ۔
2538.EpidermiphytonNoun
سَماروغ کا ایک جِنس جو جِلد پر اور ناخُنوں پر اثَر انداز ہوتا ہے
2539.Epidermisn.
اوپر کی کھال۔ جھلی۔ چمڑی۔ جلد
Noun
برادمہ ۔ خارجی جلد ۔ غلاف بیرونی ۔ بروں اَدَمہ ۔ برآکمہ ۔ جِلد خارجی ۔
Noun
جِلد کا بَیرُونی پَرت
2540.Epidermisesn.
اوپر کی کھال۔ جھلی۔ چمڑی۔ جلد
Noun
برادمہ ۔ خارجی جلد ۔ غلاف بیرونی ۔ بروں اَدَمہ ۔ برآکمہ ۔ جِلد خارجی ۔
Noun
جِلد کا بَیرُونی پَرت
2541.EpidermoidAdjective
برادمہ نما ۔
2542.EpidermophytonNoun
ایک قِسَم کے خُردبینی جرثُومے جو اِنسان کی جِلد اور ناخُنوں کو مُتاثَر کَرتے ہَیں
2543.EpidermophytosisNoun
سَماروغ کے جِنس ایپی ڈَرموفائٹَن کے ساتھ مَرض
2544.EpidiascopeNoun
تصویر انداز ۔ اپی ڈانسکوپ ۔ مناظریات میں استعمال ہونے والا آلہ ۔
2545.EpididymalAdjective
برخائی ۔ بربخی ۔
2546.EpididymisNoun
برخایہ ۔ بریخ ۔ براشی ۔
Noun
خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم
Noun
ایپڈایڈائمَس کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا ۔ خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم ۔ خُسیوں کے پِچھلے حِصّے سے مُنسَلِک ایک لحمی ساخت جو مُستَطیل نُما ہوتی ہے
2547.Epididymo-orchitisNoun
خُصیے اور ایپڈایڈائمَس کی سوزِش
2548.EpididymusGreek
ایپڈایڈائمَس کی سوزِش
2549.EpidoteNoun
سبز رنگ کی سلیکائی معدنی اشیا کا مجموعہ جو متغیر پہلووٴں میں پائی جاتی ہے ۔
2550.EpidpadiasNoun
عُضو تَناسَل کی بالائی جانِب یُوریتھرا کا سوراخ
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.