English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.Pericardiumn.
پردہٴ دل۔ دل کی جھلی
Noun
غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
2527.Pericardiumsn.
پردہٴ دل۔ دل کی جھلی
Noun
غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
2528.Pericarpn.
بیج کی دیولی یا چھلکا
Noun
ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔
2529.Pericarpial, perichondrialAdjective
خول ۔ غضروف کا یا اس سے متعلق ۔
2530.PerichonodriumGreek
کارٹیلیج کا جھِلّی دار غُلاف
2531.PericlineNoun
ایک معدن ۔ الیبائٹ کی ایک قسم جو بڑی سفید غیر شفاف قلموں میں پائی جاتی ہے ۔
2532.PericolicGreek
حَولِ قولقن ۔ قولون کے گِرد
2533.PericopeNoun
ایک اقتباس ۔ بلخصوص انجیل کی ایک عبارت ۔ پارہ ۔ جزو ۔ پیراگراف ۔
2534.PericranialAdjective
غِشائے جمجمہ کا یا اس سے متعلق ۔
2535.Pericraniumn.
سر کی جھلی
Noun
غشائے جمجمہ ۔ وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ۔ سمحاق ۔
2536.Periculousadj.
خطرناک۔ خوفناک
2537.PericycleNoun
حول عروقیہ ۔ ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہ یا نسیج ۔ ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشونما پائی ہیں ۔
2538.PericyclicAdjective
حولِ عروقیہ کا یا اس سے متعلق ۔
2539.PeridermNoun
خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔
2540.Peridermal, peridermicAdjective
خارجی جلد کا یا اس سے متعلق ۔
2541.PeridialAdjective
حول قطر کا یا اس سے متعلق ۔
2542.PeridiumNoun
حول قُطر ۔ بہت سے قطرات کے بزرہ دانوں کی سطحی تہ یا پوست ۔
2543.PeridotNoun
ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔
2544.PeridoticAdjective
بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔
2545.PeridotiteNoun
آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔
2546.PeridotiticAdjective
آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔
2547.PerifollicularGreek, Latin
فولیکَل کے گِرد
2548.Perigeal, perigeanAdjective
حضیضِ ارضی سے متعلق ۔
2549.Perigeen.
سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا
Noun
حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔
2550.Perigeesn.
سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا
Noun
حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔
n.
دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے
Noun
حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.