English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.ThoracostomyNoun
صدر شگافی ۔ عمل جراحی سے سینہ شگاف کرنا ۔ خصوصاً پانی خارج کرنے کے لیے ۔
2527.ThoracotomyNoun
دیوار ۔ سینہ کی چیر پھاڑ ۔
2528.Thoraladj.
بچھونے کا۔ بستر کا
2529.Thoraxn.
سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر
Noun
سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔
2530.Thoraxesn.
سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر
Noun
سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔
2531.Thoria , thorium oxide , thorium diaoxideNoun
تھوریم آکسائڈ ۔ تھوریم ڈائی آکسائڈ ۔ جو ایک وزنی سفید سفوف ہے ۔
2532.ThorianiteNoun
ایک کمیاب تاہکار معدنی شے جو عام طور پر بکثرت تھوریم آکسائڈ سے ترکیب یافتہ چھوٹے ۔ سیاہ ۔ مکعب نما قلموں میں پائی جاتی ہے ۔
2533.ThoricAdjective
تھوریم والا ۔ جو تھوریم سے مرکب ہو ۔
2534.ThoriteNoun
معدنی شے ۔ تھورائٹ ۔ تھوریم سلیکیٹ ۔ جو سیاہ سے براون یا زرد قلموں کی شکل میں ہوتی ہے ۔
2535.ThoriumNoun
تھوریم ۔ وزنی ۔ مٹیالے رنگ کا ۔ تابکار دھاتی عنصر ۔
2536.Thornn.
1. کانٹا۔ سول۔ خار۔ خار دار جھاڑی
2. زحمت۔ دکھ۔ کشٹ
تھورن ۔ کانٹا ۔
Noun
کانٹا ۔ خار ۔ نوک ۔ سول ۔ ابرہ ۔ پودے کا تیز نوکیلا کانٹا ۔
2537.Thorn backn.
ایک قسم کی مچھلی
2538.Thorn in the sideپریشانی یا تکلیف کا منبع یا سبب ۔
2539.Thornedn.
1. کانٹا۔ سول۔ خار۔ خار دار جھاڑی
2. زحمت۔ دکھ۔ کشٹ
تھورن ۔ کانٹا ۔
Noun
کانٹا ۔ خار ۔ نوک ۔ سول ۔ ابرہ ۔ پودے کا تیز نوکیلا کانٹا ۔
n.
ایک قسم کی مچھلی
2540.Thornieradj.
پر خار۔ خاردار۔ کٹیلا
2541.Thorniestadj.
پر خار۔ خاردار۔ کٹیلا
2542.Thorningn.
1. کانٹا۔ سول۔ خار۔ خار دار جھاڑی
2. زحمت۔ دکھ۔ کشٹ
تھورن ۔ کانٹا ۔
Noun
کانٹا ۔ خار ۔ نوک ۔ سول ۔ ابرہ ۔ پودے کا تیز نوکیلا کانٹا ۔
n.
ایک قسم کی مچھلی
2543.Thornlessadj.
بےخار۔ نر کنٹک۔ بغیر کانٹے کا
Adjective
بے خار ۔ جس میں کانٹا نہ ہو ۔
2544.Thornsn.
1. کانٹا۔ سول۔ خار۔ خار دار جھاڑی
2. زحمت۔ دکھ۔ کشٹ
تھورن ۔ کانٹا ۔
Noun
کانٹا ۔ خار ۔ نوک ۔ سول ۔ ابرہ ۔ پودے کا تیز نوکیلا کانٹا ۔
n.
ایک قسم کی مچھلی
2545.Thornyadj.
پر خار۔ خاردار۔ کٹیلا
2546.ThoronNoun
تھوران ۔ گیسی عنصر جو تھورینم سے پیدا کیا جاتا ہے ۔ اور یہ کا تابکار ہم جا ہوتا ہے ۔
2547.ThorougbredNoun, Adjective
اصیل ۔ خالص نسل کا ۔ جیسے گھوڑا یا دوسرے جانور ۔
2548.Thoroughadv.
پورا۔ کامل۔ تمام۔ سراسر۔ پکا۔ کلی۔ بالکل۔ مکمل
Adjective
مکمل طور پر ۔ نہایت ۔ سراسر ۔ پورا ۔ آخر تک ۔ مکمل ۔
2549.Thorough bassNoun
اتم کھرج ۔ سرگم پر نشانات کے ذریعے دھن کے اظہار کا طریقہ ۔ نشان زدہ سرگم ۔
2550.Thorough braceNoun
چمڑے کے دو تسموں یا فیتوں میں سے کوئی ایک تسمہ یا فیتہ ۔ جو اسپرنگ کا کام دیتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.