English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.Urgencyn.
1. ضرورت۔ سختی۔ ناچاری۔ تنگی
2. تقاضا۔ تاکید۔ دباؤ
Noun
فوری ضرورت ۔ عُجلت ۔ تقاضا ۔ تاکید ۔ اصرار ۔
2527.Urgentadj.
تاکیدی۔ ضروری۔ لازمی
Adjective
فوری ۔ تاکیدی ۔ اشد ضروری ۔ نہایت ضروری ۔
2528.Urgentlyadv.
تاکیداً۔ بالضرور۔ بضد۔
2529.UrgerNoun
دھکیلنے ۔ زور دینے والا شخص ۔
2530.Urgesv. a.
1. دھکیلنا۔ ریلنا۔ پیلنا
2. مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دبانا۔ ترغیب دینا۔ اکسانا۔ تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا
3. پیچھے پڑنا۔ گلے کا ہار ہونا
4. پیش کرنا۔ بیان کرنا۔ اصرار کرنا
Verb
دھکیلنا ۔ آگے کی طرف زور دینا ۔ طاقت سے ٹھیلنا ۔
2531.Urgingv. a.

2532.UrginglyAdverb
دھکیلنے ، زور دینے کے طور پر ۔ عُجلت کرنے کے طور پر ۔
2533.Uricadj.
پیشاب سے متعلق۔ بولی
Adjective
بولی ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
2534.Uric acidNoun
بولی تیزاب ۔ یورِک ایسڈ ۔ ترشہ بولی ۔ شورے کا حل ہو جانے والا قلمی تیزاب جو پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔
2535.UridrosisNoun
پَسینَہ میں یُوریا کی زیادتی ۔ یہ جِلد پَر باریک سَفَید قَلموں کی سُورَت میں جَمَع ہوتا ہے
2536.Urinaln.
1. قارورے کی شیشی۔ بول دان۔ متہری
2. پیشاب کرنے کی جگہ
3. مریضوں کے لیے پیشاب کرنے کا برتن
Noun
پیشاب گاہ ۔ موتری ۔ بول دان ۔ پیشاب خانہ ۔
2537.Urinalsn.
1. قارورے کی شیشی۔ بول دان۔ متہری
2. پیشاب کرنے کی جگہ
3. مریضوں کے لیے پیشاب کرنے کا برتن
Noun
پیشاب گاہ ۔ موتری ۔ بول دان ۔ پیشاب خانہ ۔
n.
پیشاب کا ہودا
adj.
پیشاب کا۔ پیشاب سا
Adjective
بولی ۔ پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
Noun
مَثانہ ۔ وہ جھِلّی جِس میں پیشاب جَمع ہوتا ہے
v. a.
پیشاب کرنا۔ موتنا
Verb
پیشاب کرنا ۔ مُوتنا ۔ موت کا نکلنا ۔
2538.UrinalysisNoun
اِمتحان قارورہ ۔ پیشاب کا کیمیائی تجزیہ ۔
2539.Urinariumn.
پیشاب کا ہودا
adj.
پیشاب کا۔ پیشاب سا
Adjective
بولی ۔ پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
Noun
مَثانہ ۔ وہ جھِلّی جِس میں پیشاب جَمع ہوتا ہے
2540.Urinaryn.
پیشاب کا ہودا
adj.
پیشاب کا۔ پیشاب سا
Adjective
بولی ۔ پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
Noun
مَثانہ ۔ وہ جھِلّی جِس میں پیشاب جَمع ہوتا ہے
2541.Urinary baladderNoun
مثانہ ۔ پھولنے والا ۔ جِھلی دار عضو جِس میں پیشاب آتا ۔
2542.Urinatev. a.
پیشاب کرنا۔ موتنا
Verb
پیشاب کرنا ۔ مُوتنا ۔ موت کا نکلنا ۔
2543.UrinationNoun
پیشاب کرنے کا عمل ۔
2544.Urinativeadj.
پیشاب آور۔ مدر بول
2545.Urinatorn.
غوطہ خور۔ غوطہ زن
2546.Urinen.
پیشاب۔ موت۔ بول۔ موتر
يورين ۔ پيشاب ۔
Noun
پیشاب ۔ بول ۔ مُوت ۔
Noun
بَول ۔ پَیشَاب ۔ مُوت ۔ مُوتَر ۔ گُردوں سے خَارَج ہونے والا سیال جو بالَغ میں ۲٤ گھَنٹوں میں ۱۵۰۰ مِلی لیٹَر خَارَج ہوتا ہے ۔ اِس میں ۹٦ فیصَد پانی ، ۲ فیصَد یُوریا اور باقی ۲ فیصَد یُورَک ایسَڈ ، کَریانین ، سَلفَیٹ ، آکسیلیٹ اور کَلورائیڈز ہوتے ہَیں ۔ اِس کا مَخصُوص وَزَن ۸۰۱۵ اور مِقداد ٤ اونس ہوتی ہے ۔ اِس کی رَنگَت ذَرا سی ذَرد اور ہَلکی سی پیلی ہوتی ہے ۔ یہ تَیزابی خَاصیَت رَکھتا ہے
v. a.
پیشاب کرنا۔ موتنا
Verb
پیشاب کرنا ۔ مُوتنا ۔ موت کا نکلنا ۔
2547.Urinesn.
پیشاب۔ موت۔ بول۔ موتر
يورين ۔ پيشاب ۔
Noun
پیشاب ۔ بول ۔ مُوت ۔
Noun
بَول ۔ پَیشَاب ۔ مُوت ۔ مُوتَر ۔ گُردوں سے خَارَج ہونے والا سیال جو بالَغ میں ۲٤ گھَنٹوں میں ۱۵۰۰ مِلی لیٹَر خَارَج ہوتا ہے ۔ اِس میں ۹٦ فیصَد پانی ، ۲ فیصَد یُوریا اور باقی ۲ فیصَد یُورَک ایسَڈ ، کَریانین ، سَلفَیٹ ، آکسیلیٹ اور کَلورائیڈز ہوتے ہَیں ۔ اِس کا مَخصُوص وَزَن ۸۰۱۵ اور مِقداد ٤ اونس ہوتی ہے ۔ اِس کی رَنگَت ذَرا سی ذَرد اور ہَلکی سی پیلی ہوتی ہے ۔ یہ تَیزابی خَاصیَت رَکھتا ہے
2548.UriniferousNoun
بَول بَردَار ۔ پَیشَاب لے جانا
2549.Uriniferous tubuleNoun
فقاری جانوروں میں گُردے کی چھوٹی سی نالی جو پیشاب لے جاتی ہے۔
2550.UrinogenitalNoun
بَولی تَناسلی ۔ بَولی اور تولیدی اعضا کے مُتَعلِق
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.