English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next
2551.Cereclothn.
1. مومی کپڑا ۔ موم جامہ
2. کفن
Noun
مومی کپڑا۔ موم جامہ۔ لپیٹنے کی چادر۔
2552.CerementNoun
موم جامہ۔ لاش لپیٹنے کا مومی کپڑا۔ کفن۔
n.
1. مومی کپڑا ۔ موم جامہ
2. کفن
Noun
مومی کپڑا۔ موم جامہ۔ لپیٹنے کی چادر۔
2553.Ceremonialadj.
n.
رسم ۔ ریت ۔ چال ۔ دستور
Noun
آداب محفل ۔ مجلسی آداب ۔ رسمی ۔ رسومات ۔
Noun, Article
تقریباتی۔ رسمی۔ تشریفاتی۔
2554.Ceremonial marriageNoun
رسوماتی نکاح ۔ رسمی نکاح ۔
2555.CeremonialismNoun
ریت پرستی۔ تقریب پسندی۔ رواج پرستی۔
2556.CeremoniallyAdverb
رسمی طریقے سے۔ رسوم و آداب کے مطابق۔ ریت پرستانہ۔
2557.Ceremonialsadj.
n.
رسم ۔ ریت ۔ چال ۔ دستور
Noun
آداب محفل ۔ مجلسی آداب ۔ رسمی ۔ رسومات ۔
Noun, Article
تقریباتی۔ رسمی۔ تشریفاتی۔
2558.Ceremoniespl.n.
1. رسوم ۔ ریت ۔ چال ۔ دستور ۔ قاعدے
2. آداب دربار ۔ درباری ڈھنگ
n.
1. ریت رسم
2. اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
Noun
تقریب۔ شاہی آداب۔ شعار۔
Noun
تقریب ۔ تہوار ۔ آداب ۔ آداب مجلس ۔ رسوم ۔
2559.Ceremoniousadj.
برتکلف ۔ تکلفی
Article
پرتکلف۔ پابند رسوم۔ رسم و آداب کے ساتھ ۔
Adjective
پر تکلف ۔ پابند ۔ رسوم ۔
2560.Ceremoniouslyadv.
تکلفی سے ۔ قاعدے سے
Adverb
رسمی طریقے سے۔ ضابطے سے۔ دستور۔
2561.Ceremoniousness پر تکلفی
Noun
رسم پرستی۔ رسمی ہونے کی خصوصیت۔ زیادہ رسم و رواج کی پابندی۔
2562.Ceremoniousnesses پر تکلفی
Noun
رسم پرستی۔ رسمی ہونے کی خصوصیت۔ زیادہ رسم و رواج کی پابندی۔
2563.Ceremonyn.
1. ریت رسم
2. اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
Noun
تقریب۔ شاہی آداب۔ شعار۔
Noun
تقریب ۔ تہوار ۔ آداب ۔ آداب مجلس ۔ رسوم ۔
2564.Cerenkov radiationNoun
اشعاع ۔ نیلگوں اشعاع جو بعض ایسے مادّوں سے خارِج ہوتی ہے جب اُنھیں گاما شُعاعوں سے اشعاع زدہ کیا جاتا ہے ۔
2565.Ceresn.
ان دیوتا
2566.CeresNoun
اناج دیوی۔ زراعت دیوی۔ ایک رومی دیوی۔
2567.CereusNoun
صُبار۔ تھوہر کا پودا۔ دیوقامت صُبار۔
2568.CericArticle
سپریم رکھنے والا۔
2569.CeriferousArticle
موم پیدا کرنے والا۔ موم زا۔ موم آور۔
2570.CeriseArticle
کلابی۔ چیری کی طرح سُرخ۔ ہلکا سُرخ۔
2571.CeriteNoun
ایک کم باب دھات جس کا رنگ زرد گُلابی ہوتا ہے۔
2572.CeriumNoun
سپریم۔ لچکدار اور مضبوط مععدنی عنصر جو کمیاب ہو۔
Noun
ایک دھاتی عنصر جِس کا لوہے کے ساتھ بھرت تیار کرکے سِگریٹ لائٹروں کے پتھر بناۓ جاتے ہیں ۔
2573.CermetNoun
راکٹ موٹر۔ نیوکلیائی ری ایکٹر۔
2574.CernuousArticle
سرنگوں۔ جُھکا ہوا۔ لٹکتا ہوا۔
2575.CeroNoun
مومی مچھلی۔ سیروماہی۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.