English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 Next | ||
2551. | Gratefulness | Noun تَشَکُّر ۔ احسان مَندی ۔ شُکَر گُزاری ۔ شکر۔ شکرانہ۔ شکریہ۔ دھن باد Noun مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ سپاس گُزاری ۔ شُکَر ۔ شُکریہ ۔ شُکرانہ ۔ |
2552. | Grater | Noun کَدوکَش ۔ |
2553. | Graticule | Noun چوخانہ ۔ مُرَبّع خانوں میں مُنقسِم ڈیزائن تاکہ نقَل کَرنے میں آسانی ہو ۔ شَبکہ ۔ وہ باریک جالی جو دُور بین کے دہانے میں لگائی جاتی ہے ۔ Noun شیشہ جِس پر چار خانے بنے ہوۓ ہوں ۔ |
2554. | Gratification | Noun احسان مَندی ۔ مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ تَسکین ۔ طمانیت ۔ |
2555. | Gratifier | Noun خُوشی دینے والا ۔ مُسَرّت دینے والا ۔ دِلجوئی کَرنے والا ۔ خواہِش پُوری کَرنے والا ۔ |
2556. | Gratify | Verb اِطمینان بَخشنا ۔ خُوشی دینا ۔ تَمَنّاوٴں کو پُورا کَرنا ۔ کام آنا ۔ تَسکین دینا ۔ پُورا کَرنا ۔ |
2557. | Gratifying | Adjective تَسَلّی دینے کے قابِل ۔ تَسکین دِہ ۔ مُسَرّت بَخش ۔ |
2558. | Gratin | Noun گریٹن ۔ دو طرفہ آگ میں پکانے کا ایک طریقہ ۔ |
2559. | Grating | Noun تَکسیری جالی ۔ مَتوازی سلاخوں والی چوبی جالی ۔ آڑھی تِرچھی سلاخوں والی دھاتی جالی ۔ کِسی چیز کی حَد بَندی کے لیے اِستعمال ہونے والی جالی ۔ Adjective سمع خَراش ۔ مَکروہ یا کَرَختہ جیسے آواز ۔ ناخُوشگوار اثَر والی ۔ |
2560. | Gratingly | Adverb ناپَسَندیدگی سے ۔ ناخُوشگواری سے ۔ |
2561. | Gratis | Adverb مُفت ۔ بِلا معاوضہ ۔ بِلا قیمت ۔ بِن داموں ۔ adv. Adjective, Adverb مُفت میں ۔ بے اِستَحقاق ۔ ناحَق ۔ خواہ مَخواہ ۔ |
2562. | Gratitude | شکر۔ شکرانہ۔ شکریہ۔ دھن باد Noun مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ سپاس گُزاری ۔ شُکَر ۔ شُکریہ ۔ شُکرانہ ۔ |
2563. | Gratuities | n. بخشش۔ انعامی خدمت۔ زر انعامی۔ اجر۔ صلہ۔ سلامی۔ بیل۔ رقم جو ملازمین کو اختتام ملازمت پر یک مشت ملے Noun انعامیہ ۔ گریجویٹی ۔ انعام ۔ بخشیش ۔ زرِّ انعام ۔ وظیفہ ۔ عطیہ ۔ |
2564. | Gratuitous | adj. 1. انعامی۔ بلا مزد۔ مفت۔ بے غرضانہ 2. بے دلیل۔ بلا ثبوت۔ بے سبب Adjective بے دام دیا گیا ۔ بِلا مُعاوضہ دیا گیا ۔ مُفت کا ۔ بِلا قیمت ۔ بِلا جواز ۔ |
2565. | Gratuitous contract | Noun {قانون} یَکطرفہ مُعاہدہ ۔ ایسا مُعاہدہ جِس میں صِرف ایک ہی فریق کو فائدہ پہنچے اور دُوسرے فریق کی کوئی تلافی نہ ہو ۔ |
2566. | Gratuitously | adv. Adjective, Adverb مُفت میں ۔ بے اِستَحقاق ۔ ناحَق ۔ خواہ مَخواہ ۔ |
2567. | Gratuitousness | Noun بِلا قیمت ۔ ناجوازیت ۔ عدم اِستَحقاق ۔ |
2568. | Gratuity | n. بخشش۔ انعامی خدمت۔ زر انعامی۔ اجر۔ صلہ۔ سلامی۔ بیل۔ رقم جو ملازمین کو اختتام ملازمت پر یک مشت ملے Noun انعامیہ ۔ گریجویٹی ۔ انعام ۔ بخشیش ۔ زرِّ انعام ۔ وظیفہ ۔ عطیہ ۔ |
2569. | Gratulate | v. a. مباک باد کہنا۔ بدھائی یا مبارگی دینا |
2570. | Gratulation | n. بدھائی۔ مبارک بادی۔ تہنیت۔ مبارکی |
2571. | Gratulatory | adj. تہنیت آمیز۔ بدھائی کا۔ مبارک بادی کا۔ خوشی آمیز |
2572. | Graupel | Noun نرم باریک اولے ۔ بَجری اولے ۔ {موسمیات} ۔ |
2573. | Grav | Noun سابقہ بمعنی بھاری ۔ حاملہ ۔ پیٹ سے ۔ رحم مادر جِس میں بچہ ہو ۔ |
2574. | Gravamen | Noun وزنی اِلزام ۔ وہ اِلزام جو مُلزَم کے خلاف سَب سے زیادہ وزنی ہو ۔ اصَل اِلزام ۔ سَب سے بھاری اِلزام ۔ شِکایت ۔ |
2575. | Grave | v. a. 1. کندہ کرنا۔ کھودنا 2. ابھرواں کھودنا adj. 1. سنجیدہ۔ گھمبیر۔ بھاری بھرکم۔ متحمل۔ حلیم۔ بردبار۔ متین 2. بھاری۔ سادہ۔ صوفیانہ 3. بھاری۔ نیچی 4. سنگین۔ بھاری۔ شدید۔ کبیر۔ سخت n. 1. قبر۔ مزار۔ گور۔ سمادھ۔ دفن 2. موت۔ فنا۔ مرگ۔ قضا۔ کال۔ مرتو Verb کھودنا ۔ کاٹنا ۔ دفَن کَرنا ۔ سُپُردِ خاک کَرنا ۔ دَفنانا ۔ کَندہ کَرنا ۔ Adjective اہم ۔ ضَروری ۔ وزنی ۔ قابلِ غور ۔ بڑا شدید ۔ سَخت ۔ سَنگین ۔ گمبھیر ۔ Noun قَبَر ۔ لحد ۔ مَدفَن ۔ مزار ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.