English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next
2551.UrinometerNoun
بَول پَیما ۔ پَیشَاب کے مَخصُوص وَزَن کے تَخمینَہ کے لیے ایک آلَہ
2552.UrinousAdjective
پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مِلتی جُلتی ہو ۔
n.
پیشاب کا ہودا
adj.
پیشاب کا۔ پیشاب سا
Adjective
بولی ۔ پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
Noun
مَثانہ ۔ وہ جھِلّی جِس میں پیشاب جَمع ہوتا ہے
2553.Urnn.
1. کوزہ۔ صراحی۔ جھجر۔ ایک ظرف جس میں قدماء مردے کی خاک رکھا کرتے تھے۔ پھول دان
2. شراب کا ایک پیمانہ
2554.Urnsn.
1. کوزہ۔ صراحی۔ جھجر۔ ایک ظرف جس میں قدماء مردے کی خاک رکھا کرتے تھے۔ پھول دان
2. شراب کا ایک پیمانہ
2555.UrobilinNoun
یُوروبلینوجِن کی تَکسید سے بَننے والا پِگمنٹ ۔ پَیشَاب اور فُضلے میں خَارَج ہوتا ہے
2556.UrobilinogenNoun
جَرَاثیم کے عمَل سے آنت میں بائیلرُوبِن سے بَننے والا پِگمنٹ ۔ یہ گُردوں میں دوبارَہ جَذَب ہو سَکتا ہے اور جِگَر میں دوبارَہ بائیلرُوبَن میں تَبدیل ہو جاتا ہے اور پَیشاب میں خَارَج ہو جاتا ہے
2557.UrobilinuriaNoun
پَیشَاب میں یُوروبلِن کی بَڑھَتی ہُوئی مِقداروں کی موجُودگی
2558.UrochordalAdjective
غضروفی ساخت کا ۔ حبل ظہر والا ۔
2559.UrochromeNoun
پیلا رنگ جو پیشاب کو رنگ دار کرتا ہے ۔
2560.UrogenitalNoun
بَولی تَنَاسلی ۔ بَولی اور تولیدی اعضا کے مُتَعلِق
2561.UrogentialAdjective
بولی کا ۔ آلات تناسل کا ۔ تناسل بولی کا ۔
2562.UrogramNoun
کَنٹراسٹ میڈیا کے اِنجیکشَن کے بَعد بَولی راہ کا رَیڈیو گراف
2563.UrographyNoun
یورو گرافی ۔ کَنٹراسٹ میڈیا کے ذَریعے بَولی راہ کا ایکسرے ٹیسٹ
2564.UrokinaseNoun
خَامرَہ جو فائبرَن کے لوتھڑے کو حَل کَر لَیتا ہے
2565.UrolithNoun
سنگ مثانہ ۔ مثانے کی پتھری ۔
2566.UrolithicAdjective
جِس کے مثانے میں پتھری ہو ۔ پتھری دار ۔
2567.UrologicAdjective
علم البولی ۔ پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔ ناقص کارکردگی ۔
2568.Urologiesn.
پیشاب کا بیان۔ موتر برنن
Noun
عِلم البول ۔ طب کا وہ شعبہ جو پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔
Noun
بَولیات ۔ مَادَّہ بَولی راہ اور نَر بَولی راہ کی خَرابیوں کے مُتَعلِق سائنس کی ایک شاخ
2569.UrologistNoun
ماہِر علم البول ۔ مُذکورہ بالا مرض کا طبیب ۔
2570.Urologyn.
پیشاب کا بیان۔ موتر برنن
Noun
عِلم البول ۔ طب کا وہ شعبہ جو پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔
Noun
بَولیات ۔ مَادَّہ بَولی راہ اور نَر بَولی راہ کی خَرابیوں کے مُتَعلِق سائنس کی ایک شاخ
2571.UropodNoun
دُنبالہ با ۔ بعض قشری ۔ جانوروں کے پیٹ پر ایک پیرنُما پچھلے حِصّے کا ۔
2572.UropodalAdjective
دُنبالہ پانی کا ۔
2573.UropygialAdjective
دُنبالی ۔ پرندے کے آخری حِصّے پر اُبھار ۔
2574.Uropygial glandNoun
غدود روغن ۔ پرندے کی دُم کی جڑ میں ایک غدود جِس سے ایسا تیل نکلتا ہے ۔ جِس سے پرندہ اپنے پروں میں کریال کرتا ہے ۔
2575.UropygiumNoun
پرندے کے جِسم کا پچھلی طرف کو باہِر کو نِکلا ہوا وہ حصہ جِس میں سے اس کی دُم کے پر نکلتے ہیں ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.