English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next
2576.Agapaeadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
2577.Agapaiadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
2578.Agapeadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
2579.Agapesadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
2580.Agarاگر ۔ جراثیم اگر پر بَستیاں بناتے ہیں ۔ ایک جلاطینی مادّہ
2581.Agar-agarNoun
بحری گھاس سے تیار کیا جانے والا رب جو ایسا مادّہ بنانے کے کام آتا ہے جِس پر تجربہ گاہوں میں جراثیم پیدا کیے جاتے ہیں ۔
Noun
اگَر اگَر ۔ ايک ليس دار شے جو بَعض ايشِيائی سَمَندری کائيوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔
2582.Agaricn.
کھمبی ۔ چھال چھبیلا ۔ غاریقون
Noun
کھُمبی کی وہ قِسم جِس پر ٹوپی سی بنی ہوتی ہے اور اِسے کھایا جا سکتا ہے ۔
Noun
اگيری نامی خُوردنی کھُمبی ۔
2583.Agaten.
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
Noun
عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔
Noun
عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔
2584.Agate lineNoun
اِشتِہارِيات ميں پيمائشی اکائی ۔
2585.Agate-wareNoun
عقيقی ظُرُوف ۔ بَرتَنوں کی ايک قِسَم ۔
2586.Agatesn.
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
Noun
عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔
Noun
عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔
2587.AgaveNoun
امريکی ايلوا ۔ کِيوڑے کے خاندان کا ايک پودا ۔
2588.AgazeAdjective
غَور سے ديکھتا ہُوا ۔ ٹِکٹِکی باندھے ہُوئے ۔ گھُورتا ہُوا ۔
2589.Agen.
1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور
2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل
3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن
4. صدی
ايج ۔ عمر ۔
Noun
عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔
Noun
عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔
2590.Age barامتناع عمر ۔
2591.Age limitحد عمر ۔ محدود عمر ۔ عمر کا تقاضا ۔
2592.Age of capacityاہل عمر ۔ قانونی عمر ۔ بالغ ۔
2593.Age of consentرضا مندی دینے کی عمر قانونی طور پر ۔
2594.Age of discretionسن تمیز ۔ سن شعور ۔ عمر میں فرق ۔ عمر میں تمیز کرنا ۔
2595.Age of pubertyسن بلوغ ۔ بلوغت ۔
2596.Age of reasonمعقول عمر ۔ بالغ عمر ۔
2597.Age, lawfulبلوغت ۔ عمر بلوغ قانونی ۔
2598.Age, underکم عمر ۔ نا بالغ ۔
2599.Age-longAdjective
ايک عُمَر تَک رہنے والا ۔ تا حَيات ۔
2600.Age-oldAdjective
قَديم ۔ عرصَہ دَراز سے موجُود ۔ پُرانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.