English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next
2576.Overweeningadj.
خود پسند۔ متکبر۔ مغرور۔ خودبین
2577.Overweighv. a.
وزن میں زیادہ ہونا۔ غالب ہونا۔ معتبر ہونا
Verb
وزن میں بڑھ جانا ۔زیادہ بھاری ۔وزنی ہونا ۔
2578.OverweightNoun
فاضل وزن ۔ قانونی مقدار سے زائد وزن ۔ زیادہ بھاری ۔
2579.Overwhelmv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
2580.Overwhelmedv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
2581.Overwhelmingv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
2582.Overwhelmsv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
2583.OverwinterVerb
سردیاں گزارنا ۔ موسم سرما بسر کرنا ۔
2584.Overworkv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
2585.Overworkedv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
2586.Overworkingv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
2587.Overworksv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
2588.Overwornadj.
گھسا ہوا۔ بوسیدہ۔ سال خوردہ۔ فرسودہ
2589.Overwritev. a.
لکھی ہوئی چیز پر لکھنا۔ بے حد لکھنا۔ لکھ لکھ کر تھک جانا۔ کسی موضوع پر ضرورت سے زیادہ لکھنا
2590.Overwroughtadj.
1. نہایت محنت سے بنا ہوا
2. سب طرف سے سجا ہوا
2591.Overybuyv. a.
بہت گراں یا مہنگا خریدنا۔ ضرورت سے زیادہ خریدنا
2592.Overzealousadj.
حد سے زیادہ دل سوز
2593.Oviductn.
جانوروں کے رحم میں انڈے کی راہ۔ بیض نالی
Synonym
بَیض نالی ۔ بَیض قَنات ۔ فَیلوپیَن ٹیُوب ۔ ۔ نالی جِس کے ذَریعے بَیضے بَیضَہ دانیوں سے بَیرُونی جانَب آتے ہَیں ۔
2594.Oviduct, fallopian tubeNoun
بیض نالی ۔ راہ بیضہ ۔ انڈے کو باہر نکالنے والا راستہ ۔
2595.Oviductsn.
جانوروں کے رحم میں انڈے کی راہ۔ بیض نالی
Synonym
بَیض نالی ۔ بَیض قَنات ۔ فَیلوپیَن ٹیُوب ۔ ۔ نالی جِس کے ذَریعے بَیضے بَیضَہ دانیوں سے بَیرُونی جانَب آتے ہَیں ۔
adj.
انڈا رکھنے والا۔ بیض بردار
2596.Oviferousadj.
انڈا رکھنے والا۔ بیض بردار
2597.Oviformadj.
انڈے کی شکل کا
2598.Ovigerousadj.
انڈا رکھنے والا۔ بیض بردار
2599.Oviparousadj.
انڈا دینے والا
2600.OvoidAdjective
بیض نما ۔بیضوی جسم ۔ انڈے جیسی شکل رکھنے والا ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.