English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 Next | ||
2576. | Thoughtfully | adv. فکر سے۔ تردد سے۔ بغور۔ مروت سے |
2577. | Thoughtfulness | n. فکرمندی۔ تفکر۔ تردد۔ مروت Noun غور و فکر کا عالم ۔ مروت ۔ فکر مندی ۔ تفکر ۔ |
2578. | Thoughtfulnesses | n. فکرمندی۔ تفکر۔ تردد۔ مروت Noun غور و فکر کا عالم ۔ مروت ۔ فکر مندی ۔ تفکر ۔ |
2579. | Thoughtless | adj. 2. کند ذہن۔ احمق Adjective بے فکر ۔ غافل ۔ خیال یا احتیاط میں کمی کا مظاہرہ کرنے والا ۔ بے پروا ۔ بے سوچا سمجھا ۔ |
2580. | Thoughtlessly | adv. بے فکری سے۔ بے پروائی سے۔ بلا تامل۔ بلا غور۔ بے سوچے سمجھے۔ بے مروتی سے Adverb بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی سے ۔ بے خیالی میں ۔ بلا غور ۔ |
2581. | Thoughtlessness | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ بےفکری۔ نا عاقبت اندیشی۔ بے مروتی Noun بے خیالی ۔ بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی ۔ بے مروتی ۔ بے فکری ۔ |
2582. | Thoughtlessnesses | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ بےفکری۔ نا عاقبت اندیشی۔ بے مروتی Noun بے خیالی ۔ بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی ۔ بے مروتی ۔ بے فکری ۔ |
2583. | Thoughts | n. 1. تفکر۔ ادھیڑ بن۔ کتر بیونت۔ تصور 2. بچار۔ سوچ۔ فکر۔ خوض۔ غور 3. بوجھ۔ سمجھ۔ رائے 4. خیال۔ معنی۔ مضمون 5. ارادہ۔ منصوبہ Noun خیال ۔ سوچ ۔ فہم ۔ ارادہ ۔ سوچنے کی قوت ۔ سوچ بچار ۔ تصور ۔ |
2584. | Thouing | صیغہ واحد مخاطب۔ تو۔ تیں v. a. تو تکار کرنا۔ ابے تبے کرنا۔ تو سے خطاب کرنا Pronoun تو ۔ صیفہ واحد حاضر ۔ اسم ضمیر ۔ ذاتی فاعلی حالت میں ۔ مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ Noun تو کا مرخم ۔ ایک ہزار خصوصاً امریکی ڈالر ۔ |
2585. | Thous | صیغہ واحد مخاطب۔ تو۔ تیں v. a. تو تکار کرنا۔ ابے تبے کرنا۔ تو سے خطاب کرنا Pronoun تو ۔ صیفہ واحد حاضر ۔ اسم ضمیر ۔ ذاتی فاعلی حالت میں ۔ مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ Noun تو کا مرخم ۔ ایک ہزار خصوصاً امریکی ڈالر ۔ |
2586. | Thousand | n.adj. 1. ہزار۔ الف۔ سہسر 2. ہزار ہا۔ بہت سا۔ ہزاروں Noun ہزار ۔ علامت جو اس عدد کی مظہر ہے ۔ ایک ہزار افراد یا اشیا پر مشتمل مجموعہ ۔ |
2587. | Thousand island dressing | Noun ایک قسم کی سلاد ۔ جو انڈے کی زردی ملی چٹنی ۔ ٹماٹر کی چٹنی ۔ زیتون ۔ اچار اور دیگر مسالے ملا کر تیار کی جاتی ہے ۔ |
2588. | Thousands | n.adj. 1. ہزار۔ الف۔ سہسر 2. ہزار ہا۔ بہت سا۔ ہزاروں Noun ہزار ۔ علامت جو اس عدد کی مظہر ہے ۔ ایک ہزار افراد یا اشیا پر مشتمل مجموعہ ۔ |
2589. | Thousandth | adj. ہزارواں۔ ہزارم Noun, Adjective ہزارواں ۔ |
2590. | Thousandths | adj. ہزارواں۔ ہزارم Noun, Adjective ہزارواں ۔ |
2591. | Thraldom | n. حلقہ بگوشی۔ غلامی |
2592. | Thraldoms | n. حلقہ بگوشی۔ غلامی |
2593. | Thrall | n. غلام۔ حلقہ بگوش Noun قیدی ۔ غلام ۔ حلقہ بگوش ۔ چاکر ۔ غلامی کی حالت ۔ |
2594. | Thralldom , thraldom | Noun غلام ہونے کی حالت ۔ غلامی ۔ حلقہ بگوشی ۔ |
2595. | Thralled | n. غلام۔ حلقہ بگوش Noun قیدی ۔ غلام ۔ حلقہ بگوش ۔ چاکر ۔ غلامی کی حالت ۔ |
2596. | Thralling | n. غلام۔ حلقہ بگوش Noun قیدی ۔ غلام ۔ حلقہ بگوش ۔ چاکر ۔ غلامی کی حالت ۔ |
2597. | Thralls | n. غلام۔ حلقہ بگوش Noun قیدی ۔ غلام ۔ حلقہ بگوش ۔ چاکر ۔ غلامی کی حالت ۔ |
2598. | Thrash | v. n. محنت،مزدوری یا پراشرم کرنا۔ چھان بین کرنا v. a. 1. چھڑنا۔ دائیں چلانا۔ پیٹنا۔ گاہنا 2. چھیتنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا |
2599. | Thrash , thresh | Verb چھڑی یا چابک سے اچھی طرح مارنا ۔ مکمل شکست دینا ۔ پٹائی کرنا ۔ |
2600. | Thrash over or out | معاملے کے ہر پہلو پر اچھی طرح بات چیت کرکے اور فکر و کاوش کے بعد کسی نتیجے یا حل پر پہنچنا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.