English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 Next | ||
2576. | Uroscopy | n. پیشاب سے مرض کی تشخیص۔ قارورے کا معائنہ |
2577. | Urry | n. کالی چکنی مٹی |
2578. | Ursa | n. ریچھ۔ دب |
2579. | Ursa major | Noun دُبِ اکبر ۔ آسمان کے شُمالی جانِب پر سب سے نُمایاں مجموعہ نجوم جو سات چمک دار ستاروں پر مُشتمل ہے ۔ |
2580. | Ursa minor | Noun دُبِّ اصغر ۔ آسمان پر شُمالی جانِب مجموعہ نجوم جو اُن سِتاروں پر مُشتمل ہے جو دُبِّ اصغر بناتے ہیں ۔ |
2581. | Ursiform | Adjective خرس شکل ۔ ریچھ شکل ۔ جِس کی شکل ریچھ کی سی ہو ۔ ریچھ کی شکل والا ۔ |
2582. | Ursine | adj. ریچھ کا۔ ریچھ کی طرح۔ خرسی۔ خرس نما Adjective ریچھ کا ۔ ریچھ کی طرح ۔ خُرسی ۔ خُرس نُما ۔ |
2583. | Ursprache | Noun مادری پدری زُبان ۔ بُنیادی زُبان ۔ وہ زبان جِسے ماہرین لسانیات نے ہِند یورپی زُبانوں کے تقابلی مُطالعے کی مدد سے فرضی سطح پر تشکیل کیا ہے ۔ |
2584. | Urticant | Noun, Adjective کھجلی پیدا کرنے والی ۔ ڈنک مارنے والی کی کیفیت والی ۔ خارش زا ۔ |
2585. | Urticaria | Noun چھپاکی ۔ ددوڑا ۔ پتی ۔ جِلد کی ایک بیماری جِس میں الرجی کی وجہ سے جِلد پر کُھجلی پیدا کرنے والے عارضی اُبھار نِکل آتے ہیں ۔ |
2586. | Urticarial | Adjective چھپاکی دار ۔ ددوڑے دار ۔ |
2587. | Urticate | Verb بِچھوا پودے سے ڈنک مارنا ۔ بچھوا پودے سے زدو کوب کرنا ۔ ڈنک کھانا ۔ |
2588. | Urtication | Noun قدیم علاج جِس میں کِسی مفلُوج عضو کو بچھرے سے زدو کوب کیا جاتا تھا تاکہ اُس میں حِس پیدا ہو ۔ |
2589. | Urus | Noun ایک قِسم کا جنگلی سانڈ جو اب ناپید ہو چُکا ہے اور جولیس سیزر کے زمانے میں یورپ میں عام تھا ۔ |
2590. | Urushiol | Noun سماقیہ ۔ ایک زہریلا سیال جِس میں ہیجان پیدا کرنے والا عنصر ہوتا ہے جو جِنس سماق کی مُختلِف جِنس کے پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
2591. | Us | ہمیں۔ ہم کو ہمیں ۔ ہم کو ۔ ہم کی مفعول حالت Pronoun ہمیں ۔ ہم کو ۔ ہم کی مفعول حالت ۔ |
2592. | Usability | Noun افادیت ۔ استعمال ہونے کی صلاحیت ۔ |
2593. | Usable | adj. قابل استعمال۔ قابل صرف Adjective قابل صرف ۔ قابل استعمال ۔ قابل افادہ ۔ استعمال کے لیے آسان ۔ |
2594. | Usableness | Noun افادیت ۔ |
2595. | Usably | Adverb قابل استعمال طور پر ۔ |
2596. | Usage | n. 1. سلوک۔ برتاؤ۔ معاملہ۔ بیوہار 2. رسم۔ رواج۔ ریت۔ معمول۔ آچار۔ چلن۔ دستور 3. استعمال۔ محاورہ۔ بولی۔ بول چال Noun اِستعمال ۔ چلن ۔ رواج ۔ عادتاً ۔ ریت ۔ |
2597. | Usages | n. 1. سلوک۔ برتاؤ۔ معاملہ۔ بیوہار 2. رسم۔ رواج۔ ریت۔ معمول۔ آچار۔ چلن۔ دستور 3. استعمال۔ محاورہ۔ بولی۔ بول چال Noun اِستعمال ۔ چلن ۔ رواج ۔ عادتاً ۔ ریت ۔ |
2598. | Usance | n. مدت۔ میعاد۔ متی۔ میعاد معینہ۔ ایام مقررہ Noun ایام مُقررہ ۔ مُدّت ۔ میعاد ۔ میعاد معینہ ۔ مُلازمت ۔ استعمال ۔ |
2599. | Use | n. 1. استعمال۔ عمل۔ کار۔ کام۔ شغل۔ خدمت۔ برتاؤ 2. حاجت۔ ضرورت۔ غرض۔ پریوجن۔ مطلب۔ ارتھ 3. فائدہ۔ نفع۔ حاصل۔ پراپتی۔ لابھ۔ پھل 4. رسم۔ رواج۔ ریت۔ دستور۔ چال۔ چلن 5. ابھیاس۔ مشق۔ محاورہ 6. محاصل۔ منافع۔ تصرف۔ بھوم کر v. a. 1. کام میں لانا۔ صرف کرنا۔ استعمال کرنا۔ کام لینا۔ برتنا۔ خرچ کرنا۔ چلانا 2. مدارات کرنا۔ سلوک کرنا۔ پیش آنا 3. عادی کرنا۔ عادت ڈالنا۔ ربط کرنا۔ مشق کرنا۔ معمول کرنا 2. تھکا ڈالنا v. n. عادی ہونا۔ عادت یا بان پڑنا Verb کِسی کام کے لیے استعمال کرنا ۔ کام میں لگانا ۔ کام میں لانا ۔ استعمال میں لانا ۔ Verb اِستِعمال ۔ اِستِعمال کَرنا ۔ Noun استعمال ۔ مصرف ۔ خِدمت ۔ کام ۔ شغل ۔ چلن ۔ |
2600. | Use up | Verb کھا جانا ۔ کھا پی کر بالکُل ختم کر دینا ۔ سب کا سب استعمال کر لینا ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.