English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 Next | ||
2601. | Aged | adj. بڈھا ۔ بوڑھا ۔ ڈوکرا ۔ پیر ۔ سن رسیدہ ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن Adjective بڑی عمر والا انسان ۔ عمر رسیدہ ۔ سن رسیدہ ۔ بوڑھا بزرگ ۔ Adjective عُمَر رَسيدَہ ۔ بہَت پُرانا ۔ بُڑھاپے سے مُتَعلِق ۔ n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ |
2602. | Agedness | Noun بُڑھاپا ۔ پيرانَہ سالی ۔ |
2603. | Ageing | Noun بعض دھاتی مُرکبات گرم کر کے پانی سے ٹھنڈا کرنے کے چند گھنٹے کے بعد زیادہ سخت ہو جاتے ہیں ۔ n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ |
2604. | Ageless | Adjective عُمَر رَسيدگی سے مُبرا ۔ جو کَبھی بُوڑھا نَہ ہو ۔ سَدا بَہار ۔ |
2605. | Agencies | n. 1. کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت 2. منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی ايجنسی ۔ آڑھت Noun آڑھت ۔ کارندگی ۔ مختاری ۔نمائندگی ۔ ایجنسی ۔ Noun ايجَنسی ۔ عاملِيَت ۔ آلَہ کاری ۔ |
2606. | Agency | n. 1. کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت 2. منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی ايجنسی ۔ آڑھت Noun آڑھت ۔ کارندگی ۔ مختاری ۔نمائندگی ۔ ایجنسی ۔ Noun ايجَنسی ۔ عاملِيَت ۔ آلَہ کاری ۔ |
2607. | Agency deed of | دستاویز ۔ مختاری ۔ |
2608. | Agency functions | فرائض مختاری ۔ فرائض زندگی ۔ |
2609. | Agency, news | خبر رساں ادارہ ۔ خبر رساں ایجنسی ۔ |
2610. | Agency, ostensible | ظاہر نمائندگی ۔ بظاہر نمائندگی ۔ |
2611. | Agenda | n. جلسے کا پیش نامہ ۔ کاروائی نامہ ۔ یادداشت نامہ ۔ ایجنڈا Noun پيش نامَہ ۔ ياد داشت ۔ کِسی ہونے والے کام کی فَہرِست ۔ |
2612. | Agendas | n. جلسے کا پیش نامہ ۔ کاروائی نامہ ۔ یادداشت نامہ ۔ ایجنڈا Noun پيش نامَہ ۔ ياد داشت ۔ کِسی ہونے والے کام کی فَہرِست ۔ |
2613. | Agene | Noun نائیٹروجن ٹرائی کلورائڈ کا تِجارتی نام ۔ Noun تِجارتی بُنِياد پَر تَيار کی گَئی نائٹروجَن ٹرائيکلو رائيڈ ۔ |
2614. | Agenesis | بانجھ پن ۔ نامردی ۔ نا مُکَمَّل تَکمیل Noun (طِب) بے نَمُوئی ۔ بانجھ پَن ۔ نا مَردی ۔ |
2615. | Agent | n. 1. کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل 2. منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار 3. فاعل ۔ کرتا ايجنٹ ۔ آڑھتی ۔ Noun کماشہ ۔ کارندہ ۔ کارکن ۔ ایجنٹ ۔ Noun نُمائندَہ ۔ کارِندَہ ۔ عامِل ۔ قُوَت يا عِلَّتِ عاملَہ ۔ |
2616. | Agent provocateur | Noun فِتنَہ انگيز جاسُوس ۔ |
2617. | Agent officer | Noun (عسکَری) فوجی افسَر ۔ |
2618. | Agent orage | Noun گھاس پھُوس کو تَباہ کَرنے والا اِنتِہائی زَہريلا آميزَہ ۔ |
2619. | Agent, authorized | مختار مجاز ۔ کارندہ مجاز ۔ |
2620. | Agent, commission | کمیشن ایجنٹ ۔ |
2621. | Agent, political | ایجنٹ معاملات سیاسی معتمد سیاسی ۔نائب السیاست قانون حق کارندہ ۔ |
2622. | Agent, sub | نائب کارندہ ۔۔ نائب مختار ۔ |
2623. | Agent, merchant | تجارتی کارندہ ۔ |
2624. | Agent, secret | خفیہ نمائندہ ۔ خفیہ کارندہ ۔ |
2625. | Agented | n. 1. کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل 2. منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار 3. فاعل ۔ کرتا ايجنٹ ۔ آڑھتی ۔ Noun کماشہ ۔ کارندہ ۔ کارکن ۔ ایجنٹ ۔ Noun نُمائندَہ ۔ کارِندَہ ۔ عامِل ۔ قُوَت يا عِلَّتِ عاملَہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.