English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    100    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next
2601.Consonanacen.
میل ۔ اتفاق ۔ موافقت
2602.ConsonanceNoun
اِلفاظ میں ہم آہنگی ۔ تَجنیس صوتی ۔ سُریلا پَن ۔
2603.Consonancyn.
میل ۔ اتفاق ۔ موافقت
2604.Consonantadj.
موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں
n.
بِنجن ۔ حرف صحیح
Adjective
ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔
2605.Consonant shiftNoun
صوتی فرق ۔ کسی زبان میں حروف صحیح کی صوتی ادائیگی میں پیدا ہونے والا فرق ۔
2606.ConsonantalAdjective
حرف صحیح کے مُتعلّق ۔ حروف صحیح کی اصوات کا ۔ حرف صحیح کی خصوصیت رَکھنے والا ۔
2607.ConsonantlyAdverb
ہم آہنگی سے ۔ سُریلے پَن سے ۔ ہم نَغمگی سے ۔
2608.Consonantsadj.
موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں
n.
بِنجن ۔ حرف صحیح
Adjective
ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔
2609.Consortv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
2610.Consortedv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
2611.Consortingv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
2612.ConsortiumNoun
کنسورشیم ۔ شرکت ۔ جماعت ۔
2613.Consortsv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
2614.ConspecificAdjective
ہم نوع ، ہم جنس ۔ ہم نسل ۔
2615.ConspectusNoun
اجمال ۔ اِختصار ۔ خاکہ ۔
2616.Conspicuousadj.
1. ظاہر ۔ عیاں ۔ کھلا ۔ علانیہ ۔ صریح ۔ فاش ۔ پرتی یکش ۔ سپرشٹ
2. مشہور ۔ نامور ۔ معروف ۔ بِکھیات ۔ سرنام
Adjective
نُمایاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔
Adjective
واضح ۔ بین ۔ جاذب توجہ ۔ جاذب نظر ۔ معروف ۔ نمایاں ۔ ابھرا ہوا ۔
2617.Conspicuouslyadv.
علانیہ ۔ ظاہر ۔ ظاہرا ۔ ظاہراً ۔ دکھاوے سے
Adverb
واضح طور پَر ۔ نُمایاں طور پَر ۔ صریحاً
2618.ConspicuousnessNoun
نُمایاں پَن ۔ صراحت ۔ ظاہریت ۔
2619.Conspiraciesn.
1. سازش ۔ گشٹی
2. ایکا ۔ اتفاق
Noun
سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔
Noun
سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔
2620.Conspiracyn.
1. سازش ۔ گشٹی
2. ایکا ۔ اتفاق
Noun
سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔
Noun
سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔
2621.Conspiracy, chainNoun
سازش جس میں ہر سازشی کا کردار مخصوص ہوتا ہے اور وہ اس کی حد تک ذمہ دار ہوتا ہے ۔
2622.Conspiracy, seditiousNoun
حکومت کے خلاف سازش ۔ بغاوت ۔
2623.Conspiratorn.
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
Noun
مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔
Noun
سازشی ۔
2624.ConspiratorialAdjective
سازشی ۔ سازش کا ۔ سازش کے مُتعلّق ۔
2625.Conspiratorsn.
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
Noun
مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔
Noun
سازشی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    100    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.