English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    100    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next
2601.EpineuriumNoun
بر عصیہ ۔ عصب پوش واصل نسیج کا وہ دہبز غلاف جو کسی عصب کے مرکزی حصّے کے گرد ہوتا ہے ۔
2602.EpiphanyNoun
ظہور عیسٰی کی باد میں چھ جنوری کو منایا جانے والا تہوار ۔
2603.EpiphenomenalAdjective
غیر معمولی پیچیدگی سے متعلّق ۔
2604.EpiphenomenalismNoun
ضمنی علامتیت ۔ تبع مظہریت ۔
2605.EpiphenomenallyAdverb
غیر معمولی پیچیدہ طور پر ۔
2606.EpiphenomenonNoun
ضمنی علامت ۔ تبع مظہر ۔ ثانوی مظہر جو کسی مظہر کے ساتھ رونما ہوتا ہے ۔
2607.EpiphoraNoun
دُماع ۔ ڈھلکا ۔ سیلان اشک ۔
Noun
آنسُووں کا رُخسار پر بہنا ۔ آنسُووں کا بے اختیار بہنا
2608.EpiphysialAdjective
طرف العظمی ۔ بربالی ۔ برنامیہ سے متعلّق ۔
2609.EpiphysisNoun
طرف العظم ۔ بربالہ ۔ برنامیہ ۔ صنوبری غدّہ ۔ برنامی ۔ دماغ کا صنوبری غدّہ ۔ کِسی ہڈی کا نرم اور نامُکمل سِرا ۔
Noun
بَرنامیہ ۔ طَویل ہَڈّیوں کا بَڑھَنے والا حِصّہ
2610.EpiphyteNoun
نبات ہوائی ۔ برنیات ۔ پودے جو کسی دوسرے پودے پر سہارے کے طور پر اُگتے ہیں ۔
2611.EpiphyticAdjective
برنباتی ۔
2612.EpiphyticallyAdverb
برنباتی طور پر ۔
2613.EpiphytisisNoun
وَرمِ بَرنامیہ ۔ ایپی فائسِس کی سوزِش
2614.EpiphytoticAdjective
وباۓ نباتی ۔ پودوں کی ایک وبا سے متعلّق جو وسیع علاقے کے پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے ۔
2615.EpiscleraNoun
آنکھ کے سَفَید پَردے کی بافت کی سوزِش
2616.Episcopaciesn.
سردار پادری کی حکومت
Noun
اُسقف شاہی ۔ اُسقفی حکومت ۔ کلیسائی اسقیّت ۔ قسیس اور ڈیکن ۔ اُسقفوں کا نظام ۔
2617.Episcopacyn.
سردار پادری کی حکومت
Noun
اُسقف شاہی ۔ اُسقفی حکومت ۔ کلیسائی اسقیّت ۔ قسیس اور ڈیکن ۔ اُسقفوں کا نظام ۔
2618.Episcopaladj.
پادری کے ماتحت
Adjective
اُسقفی ۔ اُسقف سے متعلّق ۔ اسقفی نظام حکومت پر مبنی ۔
2619.EpiscopalianAdjective
اُسقفی ۔ اُسقفیت پسند ۔ کلیسا کے اسقفی طرز حکومت سے متعلّق ۔
2620.EpiscopalismNoun
اسقفی نظام ۔ کلیسائی پالیسی کا نظریہ جس کے مطابق مذہبی اقتدار اعلٰی کسی فرد کی بجاۓ مجموعی طور پر اُسقفی نظام کو حاصل ہے ۔
2621.EpiscopallyAdverb
اُسقفی طور پر ۔
2622.EpiscopateNoun
اُسقف کا حلقہ اقتدار ۔ اُسقفیہ ۔ اُسقف کا عہدہ ۔
2623.EpiscopeNoun
برمنظار ۔ غیر شفاف ہیں ۔
2624.EpisiotomyNoun
فرِج شَگافی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے وَقت جگہ کھُلی نہ ہو تو ویجائنہ کے شَگاف میں چیرا دیا جاتا ہے تاکہ بَچّے کی پَیدائش کے لیے جگہ کھُل جائے
2625.Episoden.
قصے میں قصہ۔ قصہٴ درمیانی۔ داستان میں داستان
Noun
واردات ۔ ضمنی واقعہ ۔ سلسلہ حوادث میں رونُما ہونے والا کسی شخص کی زندگی میں ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    100    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.