English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 Next | ||
2626. | Agential | Adjective ايجَنٹ يا ايجَنسی سے مُتَعلِق ۔ |
2627. | Agenting | n. 1. کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل 2. منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار 3. فاعل ۔ کرتا ايجنٹ ۔ آڑھتی ۔ Noun کماشہ ۔ کارندہ ۔ کارکن ۔ ایجنٹ ۔ Noun نُمائندَہ ۔ کارِندَہ ۔ عامِل ۔ قُوَت يا عِلَّتِ عاملَہ ۔ |
2628. | Agents | n. 1. کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل 2. منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار 3. فاعل ۔ کرتا ايجنٹ ۔ آڑھتی ۔ Noun کماشہ ۔ کارندہ ۔ کارکن ۔ ایجنٹ ۔ Noun نُمائندَہ ۔ کارِندَہ ۔ عامِل ۔ قُوَت يا عِلَّتِ عاملَہ ۔ |
2629. | Ageratum | Noun سَدا بَہار ۔ گُلِ مينا کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا پودا ۔ |
2630. | Ages | n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ |
2631. | Agfacolor | Noun رنگین فوٹو گرافی کے ایک خاص طریقے کا تِجارتی نام جِس کے تحت سیلولائڈ پر تین رنگوں کی سریع التاثیر فِلمیں یکجا کر دی جاتی ہیں ۔ |
2632. | Agglomerate | v. a. گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا Verb ہَم بَستَہ کَرنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ |
2633. | Agglomerate rock | Noun حربستہ چِٹان ۔ پتھر کے بڑے بڑے ٹُکڑوں سے بنی ہوئی چِٹان جو آتِش فِشانی لاوے میں باہم پیوست ہو ۔ |
2634. | Agglomerated | v. a. گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا Verb ہَم بَستَہ کَرنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ |
2635. | Agglomerates | v. a. گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا Verb ہَم بَستَہ کَرنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ |
2636. | Agglomerating | v. a. گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا Verb ہَم بَستَہ کَرنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ |
2637. | Agglomeration | n. ڈھیر ۔ ڈلا ۔ گولی ۔ لڈو Noun ہَم بَستَگی ۔ ڈھير ۔ گولا ۔ تودَہ ۔ |
2638. | Agglomerations | n. ڈھیر ۔ ڈلا ۔ گولی ۔ لڈو Noun ہَم بَستَگی ۔ ڈھير ۔ گولا ۔ تودَہ ۔ |
2639. | Agglomerative | Adjective تودے کی شَکَل اِختِيار کَرتا ہُوا ۔ |
2640. | Agglosia | بے لسانی ۔ زُبان کی غیر موجُودگی |
2641. | Agglutinant | Adjective چِسپاندَہ ۔ چِپکاو ۔ چيزوں کو جوڑنے والا کوئی ليس دار مادَّہ ۔ |
2642. | Agglutinate | v. a. چپکانا ۔ ساٹنا ۔ جوڑنا Verb چِپکانا ۔ چَسپاں کَرنا ۔ مِلا دينا ۔ چِپکا دينا ۔ |
2643. | Agglutinated | v. a. چپکانا ۔ ساٹنا ۔ جوڑنا Verb چِپکانا ۔ چَسپاں کَرنا ۔ مِلا دينا ۔ چِپکا دينا ۔ |
2644. | Agglutinates | v. a. چپکانا ۔ ساٹنا ۔ جوڑنا Verb چِپکانا ۔ چَسپاں کَرنا ۔ مِلا دينا ۔ چِپکا دينا ۔ |
2645. | Agglutinating | v. a. چپکانا ۔ ساٹنا ۔ جوڑنا Verb چِپکانا ۔ چَسپاں کَرنا ۔ مِلا دينا ۔ چِپکا دينا ۔ |
2646. | Agglutination | n. لیس ۔ چیپ ۔ چپکاؤ ۔ سٹ ۔ جوڑ الزاقین ۔ خُون میں موجُود مَخصُوص عوامل جو جِسمیوں یا پروٹینی مادّہ کو اِکَٹھا کرتے ہَیں Adverb الزاق ۔ چسپیدگی چپک کر چھوٹے چھوٹے ٹُکڑوں کی شکل اِختیار کر لینا ۔ Noun چِپکاوَٹ ۔ چِپَک ۔ اجزا کی باہَم پيوَستَگی ۔ |
2647. | Agglutinations | n. لیس ۔ چیپ ۔ چپکاؤ ۔ سٹ ۔ جوڑ الزاقین ۔ خُون میں موجُود مَخصُوص عوامل جو جِسمیوں یا پروٹینی مادّہ کو اِکَٹھا کرتے ہَیں Adverb الزاق ۔ چسپیدگی چپک کر چھوٹے چھوٹے ٹُکڑوں کی شکل اِختیار کر لینا ۔ Noun چِپکاوَٹ ۔ چِپَک ۔ اجزا کی باہَم پيوَستَگی ۔ |
2648. | Agglutinative | adj. چپکاؤ ۔ چپٹاؤ ۔ سٹاؤ ۔ لسلسا ۔ لیس دار ۔ چیپ دار Adjective اِلزاقی ۔ اِس عمَل کی قُوَّت يا ميلان رَکھنے والا ۔ |
2649. | Agglutinins | ایک عامل جو اگلُوٹینن کی پَیداوار تیز کَرتا ہے ۔ جو قُوَّتِ مدافِعت پَیدا کَرنے میں اِستَعمال کیا جاتا ہے |
2650. | Agglutinogen | مادّہ جارحیت ۔ بَعض جراثیم سے پَیدا ہونے والا مادّہ جو میزبان کے خلاف حَملہ میں اِستَعمال ہوتا ہے |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.