English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    101    102    103    104    105    106    107    108    109    110    Next
2626.Episodesn.
قصے میں قصہ۔ قصہٴ درمیانی۔ داستان میں داستان
Noun
واردات ۔ ضمنی واقعہ ۔ سلسلہ حوادث میں رونُما ہونے والا کسی شخص کی زندگی میں ۔
adj.
قصہٴ درمیانی کے شامل،‌متعلق یا طور کا
Adjective
ضمنی ۔ فروعی ۔
2627.Episodicadj.
قصہٴ درمیانی کے شامل،‌متعلق یا طور کا
Adjective
ضمنی ۔ فروعی ۔
2628.Episodicaladj.
قصہٴ درمیانی کے شامل،‌متعلق یا طور کا
Adjective
ضمنی ۔ فروعی ۔
2629.EpispadiasNoun
آلَہ تَنَاسَل پَر اُوپَر کے حِصَّہ میں قُدرَتی طَور پَر پَیدائشی سوراخ کا ہونا
2630.EpispasticNoun
آبلہ ڈالنے والا عامَل ۔ بلِسٹرِنگ ایجنٹ
2631.EpistasisNoun
غُشا ۔ کف ۔ کسی جنین کا عمل جس کے ذریعے وہ غیر متبادل جنین کے اثر کو زائل کرتا ہے ۔
2632.EpistaxisNoun
نکسیر ۔ رعاف ۔ نزیف الانف ۔ ناک سے خون کا بہاوٴ ۔
Noun
نَکسیر ۔ ناک سے خُون کا بہنا ۔
2633.EpistemicAdjective
علمی ۔ تحصیل علم کا ۔
2634.EpistemicallyAdverb
علمی طور پر ۔
2635.EpistemologistNoun
ماہر علمیات ۔
2636.EpistemologyNoun
نظریہ علم ۔ علمیات ۔ علم کی اصل ۔
2637.EpisternumNoun
برقص ۔ کسی مفصل پایاں کے جوڑ کے پہلو کا حصّہ ۔ فوق القص ۔
2638.Epistlen.
خط۔ رقعہ۔ چٹھی۔ پتری۔ نامہ۔ مراسلہ
Noun
مراسلہ ۔ مکتوب ۔ خط ۔ نامہ ۔
2639.Epistlesn.
خط۔ رقعہ۔ چٹھی۔ پتری۔ نامہ۔ مراسلہ
Noun
مراسلہ ۔ مکتوب ۔ خط ۔ نامہ ۔
2640.Epistolaryadj.
انشائیہ۔ خط کتابت کے متعلق یا طور پر
Adjective
مکتوبائی ۔ انشائی ۔ شامل مکتوب ۔ مکتوبی ۔ خط و کتابت کا ۔
2641.EpistolerNoun
وہ شخص جو عشاۓ ربانی کی عبادت میں انجیلی مکتوب پڑھتا ہے ۔
2642.EpistyleNoun
شہتیر گردنہ ۔ برستون ۔ مرغول ۔
2643.Epitaphn.
کتبہ۔ لوح قبر۔ نوشتہ
Noun
سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کا کتبہ ۔
2644.Epitaphedn.
کتبہ۔ لوح قبر۔ نوشتہ
Noun
سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کا کتبہ ۔
n.
جلوے کا گیت۔ گھوڑی۔ بنا۔ بدھائی۔ سہرا۔ شادیانہ
2645.Epitaphingn.
کتبہ۔ لوح قبر۔ نوشتہ
Noun
سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کا کتبہ ۔
n.
جلوے کا گیت۔ گھوڑی۔ بنا۔ بدھائی۔ سہرا۔ شادیانہ
2646.EpitaphistNoun
کتبہ نگار ۔ کتبہ نویس ۔
2647.Epitaphsn.
کتبہ۔ لوح قبر۔ نوشتہ
Noun
سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کا کتبہ ۔
n.
جلوے کا گیت۔ گھوڑی۔ بنا۔ بدھائی۔ سہرا۔ شادیانہ
2648.EpitasisNoun
اصل داستان ۔ قدیم ڈرامے کا وہ حصّی جس میں تمہید کے بعد عمل مراحل طے کرتی ہے ۔
2649.EpitfocalAdjective
زلزلے کے ماسکے حقیقی مرکز کے ٹھیک اوپر ۔ برماسکی ۔
2650.Epithalamiumn.
جلوے کا گیت۔ گھوڑی۔ بنا۔ بدھائی۔ سہرا۔ شادیانہ
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    101    102    103    104    105    106    107    108    109    110    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.