English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next
2626.Usurern.
سود خور۔ ناجائز سود لینے والا۔ بڑ بیاجو۔ موٹا بیاج کھانے والا
Noun
وہ شخص جو بہت زیادہ شرح سود پر روپیہ دیتا ہو ۔ سود خود ۔
2627.Usurersn.
سود خور۔ ناجائز سود لینے والا۔ بڑ بیاجو۔ موٹا بیاج کھانے والا
Noun
وہ شخص جو بہت زیادہ شرح سود پر روپیہ دیتا ہو ۔ سود خود ۔
2628.Usuriesn.
1. بیاج خوری۔ سود خوری
2. سود ناجائز۔ موٹا بیاج
Noun
روپے کے اُدھار پر مروجہ ۔ قانونی شرح سے زیادہ سُود ۔ استحصال کرنے والا سُود ۔
2629.Usuriousadj.
بہت بیاج یا سود لینے والا۔ سود زائد کا۔ ناجائز سود کا
Adjective
سودی کاروبار کرنے والا ۔ سود خوری سے مُتعلق ۔
2630.UsuriouslyAdverb
سُود خوروں کی طرح ۔ بہت بھاری سود پر ۔
2631.UsuriousnessNoun
بیاج خوری ۔ سود خوری ۔
2632.Usurpv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
2633.Usurpationn.
غصب۔ تعدی۔ دست درازی۔ زبردستی
Noun
غصب ۔ زبردستی ۔ تعدی ۔ دست درازی ۔
2634.Usurpationsn.
غصب۔ تعدی۔ دست درازی۔ زبردستی
Noun
غصب ۔ زبردستی ۔ تعدی ۔ دست درازی ۔
2635.Usurpedv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
2636.Usurpern.
غاصب۔ دبا بیٹھنے والا۔ چھین لینے والا
Noun
غصب کرنے والا ۔ غاصب ۔
2637.Usurpersn.
غاصب۔ دبا بیٹھنے والا۔ چھین لینے والا
Noun
غصب کرنے والا ۔ غاصب ۔
2638.Usurpingv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
2639.Usurpsv. a.
ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا
Verb
غصب کرنا ۔ دبا بیٹھنا ۔ قبضہ کرنا ۔ قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً ۔
2640.Usuryn.
1. بیاج خوری۔ سود خوری
2. سود ناجائز۔ موٹا بیاج
Noun
روپے کے اُدھار پر مروجہ ۔ قانونی شرح سے زیادہ سُود ۔ استحصال کرنے والا سُود ۔
2641.UtNoun
اریزو کے طرز پر ترتیب دیتے ہوۓ سرگم کا پہلا سُر ۔
2642.UtarineAdjective
رحم سے مُتعلق ۔ بچہ دانی سے مُتعلق ۔ ایک ہی ماں کے پیٹ سے پیدا شُدہ ۔
2643.Utensiln.
باورچی خانے کے برتن۔ آلہ۔ ظرف۔ اوزار۔ برتن بھانڈے۔ باسن
Noun
ظرف ۔ باسن ۔ بھانڈا ۔ گھر کے استعمال کا ظرف ۔ آلہ ۔
2644.Utensilsn.
باورچی خانے کے برتن۔ آلہ۔ ظرف۔ اوزار۔ برتن بھانڈے۔ باسن
Noun
ظرف ۔ باسن ۔ بھانڈا ۔ گھر کے استعمال کا ظرف ۔ آلہ ۔
2645.Uterin.
رحم۔ دھرن۔ بچہ دان۔ یونی
Noun
دُودھ پِلانے والی مادہ میں ایک عضو جو بیضہ کے لیے مُحافِظ جگہ کا کام دیتا ہے ۔
Noun
رحَم ۔ بَچَّہ دان ۔ مہبَل ۔ بَچَّہ دانی ۔ یہ عُضو ۳ اِنچ لَمبا ، ۲ اِنچ چوڑا ، ۱ اِنچ موٹا اور تَقریباً ٤۹ گَرَام وَزنی ہوتا ہے
2646.Uterineadj.
1. رحم کے متعلق۔ رحمی۔ دھرن کا
2. اخیافی۔ کیلڑ۔ ایک ماترک
چ
2647.Uteritisn.
التہاب رحم۔ رحم کا ورم اور سوزش
2648.UteroplacentalNoun
رحمی مَشیمی ۔ رحَم یا یُوٹرَس اور پَلَیسینٹا سے مُتَعلِق
2649.UterosacralNoun
رحَم یا یُوٹرَس اور سیکرَم کے مُتَعلِق
2650.UterosalpingographyNoun
فیلوپیَن ٹیُوب کی کُشادگی کی جانچ کے لیے کَنٹراسٹ میڈیا کے اِنجیکشَن کے ذَریعے ایکسرے
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    101    102    103    104    105    106    107    108    109    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.