English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next
2651.AggradationNoun
طَبَق بَندی ۔
2652.AggradeVerb
(ارضِيات) مَلبَہ وَغيرَہ سے کِسی دَريائی وادی کی سَلامی يا سَطَح بُلَند کَرنا ۔
2653.Aggrandizev. a.
1. سرفراز کرنا ۔ اختیار، درجہ، مرتبہ یا رتبہ بڑھانا
2. بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ بڑا کرنا
عظيم يا عظيم تَر بَنانا ۔ مُبالغَہ کَرنا ۔ تَرَقی دينا ۔
2654.Aggrandizedv. a.
1. سرفراز کرنا ۔ اختیار، درجہ، مرتبہ یا رتبہ بڑھانا
2. بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ بڑا کرنا
عظيم يا عظيم تَر بَنانا ۔ مُبالغَہ کَرنا ۔ تَرَقی دينا ۔
2655.Aggrandizementn.
1. سرفرازی ۔ عظمت
2. بڑھوتری ۔ ایزاد ۔ ترقی ۔ توفیر
Noun
بَرگَزيدَہ يا سَر بُلَند کَرنے يا ہونے کا عمَل ۔ پيش قَدمی ۔ سَرفَرازی ۔
2656.Aggrandizementsn.
1. سرفرازی ۔ عظمت
2. بڑھوتری ۔ ایزاد ۔ ترقی ۔ توفیر
Noun
بَرگَزيدَہ يا سَر بُلَند کَرنے يا ہونے کا عمَل ۔ پيش قَدمی ۔ سَرفَرازی ۔
2657.AggrandizerNoun
سَرفَراز کَرنے والا ۔
2658.Aggrandizesv. a.
1. سرفراز کرنا ۔ اختیار، درجہ، مرتبہ یا رتبہ بڑھانا
2. بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ بڑا کرنا
عظيم يا عظيم تَر بَنانا ۔ مُبالغَہ کَرنا ۔ تَرَقی دينا ۔
2659.Aggrandizingv. a.
1. سرفراز کرنا ۔ اختیار، درجہ، مرتبہ یا رتبہ بڑھانا
2. بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ بڑا کرنا
عظيم يا عظيم تَر بَنانا ۔ مُبالغَہ کَرنا ۔ تَرَقی دينا ۔
2660.Aggravatev. a.
1. بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
2. زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
3. بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
Verb
بگاڑنا ۔ زیادہ سنگین بنانا ۔ خطرہ پیدا کرنا ۔
بَد تَر ۔ شَديد تَر يا کَم قابِلِ بَرداشت بَنانا ۔ تيز تَر کَر دينا ۔
2661.Aggravatedadj.
بھاری ۔ بڑا ۔ سخت ۔ سنگین
Adjective
سنگین ۔ سخت ۔ شدید ۔ خطرہ ۔ مشکل ۔
v. a.
1. بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
2. زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
3. بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
Verb
بگاڑنا ۔ زیادہ سنگین بنانا ۔ خطرہ پیدا کرنا ۔
بَد تَر ۔ شَديد تَر يا کَم قابِلِ بَرداشت بَنانا ۔ تيز تَر کَر دينا ۔
2662.Aggravated assaultحملہ ۔ شدید ۔ سخت ۔
2663.Aggravatesv. a.
1. بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
2. زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
3. بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
Verb
بگاڑنا ۔ زیادہ سنگین بنانا ۔ خطرہ پیدا کرنا ۔
بَد تَر ۔ شَديد تَر يا کَم قابِلِ بَرداشت بَنانا ۔ تيز تَر کَر دينا ۔
2664.AggravatingAdjective
سنگین تر کرنے والی خبر ۔
Adjective
بھَڑکا دينے والا ۔ بَرہَم کَرنے والا ۔
v. a.
1. بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
2. زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
3. بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
Verb
بگاڑنا ۔ زیادہ سنگین بنانا ۔ خطرہ پیدا کرنا ۔
بَد تَر ۔ شَديد تَر يا کَم قابِلِ بَرداشت بَنانا ۔ تيز تَر کَر دينا ۔
2665.Aggravating circumstanceخطر ناک صورتحال ۔ سنگین تر صورتِ حال۔
2666.AggravatinglyAdverb
بَرہَم کَر دينے والے انداز سے ۔
2667.Aggravationa.
1. سنگینی ۔ زیادتی ۔ شدت
2. بھڑکانا ۔ اکسانا ۔ جلانا ۔ اشتعال ۔ برافروختگی
سنگینی ۔ شدید ۔ جس خبر میں کوئی بات ہو ۔
Noun
بَدتَر يا حالات خَراب تَر کَرنے کا عمَل ۔ سَنگينی ۔ اِشتَعال ۔ زِيادَتی ۔
2668.Aggravationsa.

2669.Aggregateadj.
سکل ۔ سب ۔ کل ۔ تمام
v. a.
ڈھیر کرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمع کرنا
n.
اکٹھا ۔ ڈھیر ۔ سموہ ۔ جملہ ۔ مجموعہ
Adjective
جملہ ۔ مجموعہ ۔
Noun
مجمُوعہ ۔ کُل میزان ۔ اچھی طرح جُڑا ہوا ۔ ایک ہی قِسم اور جِسامت کے ٹُکڑوں سے بنا ہوا ۔
ميزان لَگانا ۔ جَمَع کَرنا ۔ جوڑنا ۔ ڈھير يا اجزا کا مَجمُوعہ ۔
2670.Aggregate number جوڑ ۔ کل ۔ تعداد ۔ میزان
2671.Aggregate punishmentمجموعی سزا ۔
2672.Aggregate sumمجموعی رقم ۔ جملہ رقم ۔
2673.Aggregate valueمجموعی قیمت ۔ مالیت ۔ مال و دولت ۔
2674.Aggregatedadj.
سکل ۔ سب ۔ کل ۔ تمام
v. a.
ڈھیر کرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمع کرنا
n.
اکٹھا ۔ ڈھیر ۔ سموہ ۔ جملہ ۔ مجموعہ
Adjective
جملہ ۔ مجموعہ ۔
Noun
مجمُوعہ ۔ کُل میزان ۔ اچھی طرح جُڑا ہوا ۔ ایک ہی قِسم اور جِسامت کے ٹُکڑوں سے بنا ہوا ۔
ميزان لَگانا ۔ جَمَع کَرنا ۔ جوڑنا ۔ ڈھير يا اجزا کا مَجمُوعہ ۔
2675.AggregatelyAdverb
سَب کو مِلا کَر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.