English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 Next | ||
2651. | Fluoralbus | n. پرسوت۔ پردر۔ پیرا۔ پرمیو۔ سفیدہ |
2652. | Fluoresce | Verb روشنی بَکھيرنا ۔ نُور اَفشانی کَرنا ۔ ضَيا باری کَرنا ۔ |
2653. | Fluorescein | Noun, Adjective ایک قَلمی نامیاتی مُرَکَّب ۔ سُرَخ مادّہ جو سَبز محلُول بَناتا ہے Noun رسار سی نول فِتھے لین کی سُرخ قلمیں جِن کے محلُول سے جب روشنی کی شُعاع گُزرتی ہے تو اِس کا رنگ دمکتا ہوا سبز بن جاتا ہے ۔ |
2654. | Fluorescein string test | Noun خَرَاب بالائی مِعدی آنتی ہیمرَج کی جَگَہ کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ |
2655. | Fluorescein, fluoresceine | Noun فَلوری سِين ۔ سُرخ نارَنجی رَنگ کا باريک دانے دار سَفُوف ۔ يہ سَفُوف اُون يا ريشَم رَنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
2656. | Fluorescence | Noun نُورانِيَت ۔ فَلوريَت ۔ سَيلان اَلنُور ۔ |
2657. | Fluorescent lamp | Noun ایک ایسا برقی لیمپ جِس میں اشعُاعی توانائی کِسی موزوق مادّے کی مدد سے ایسے طُول موج میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ Noun فَلوری لَيمپ ۔ ٹيُوب نُما لَيمپ ۔ بَرقی لَيمپ ۔ |
2658. | Fluorescent substance | Noun ایسے مادّے جو اشعاعی توانائی مثلاً ایکسرے یا بالاۓ بنفشی ۔ |
2659. | Fluoresence | Noun ایک نیز قِسم کی روشنی جو اِس طرح پیدا ہوتی ہے کہ کوئی مادّہ پہلے اشعاعی توانائی جذب کرتا ہے ۔ |
2660. | Fluoridate | Verb فَلورائيڈ کا اِضافَہ کرنا ۔ |
2661. | Fluoridation | Noun فَلورین کا اِضافہ ۔ Noun دانتوں کی بوسیدگی روکنے کے لیے پینے کے پانی میں فلورائیڈ یعنی فلورین کے مُرکب کی قلیل مقدار شامِل کرنا ۔ Noun شَمُول فَلورائيڈ ۔ دانتوں کو گِرنے سے بَچانے کے لِيے پِينے والے پانی ميں فَلورائيڈ کا اِضافَہ ۔ |
2662. | Fluoride | Noun فَلورائيڈ ۔ فَلورين اور کِسی اور عَنصَر کا مُرَکّب ۔ |
2663. | Fluorinate | Verb فَلورِين کے ساتھ مِلانا ۔ فَلورين سے مُدَبّر کرنا ۔ پُٹھ دينا ۔ |
2664. | Fluorine | n. ایک قسم کی تیز، محرق،بے رنگ گیس۔ فلورین عنصر Noun ایک غیر دھاتی عنصر جو برومین ، کلورین اور آیوڈین کے زِمرے میں شامِل ہے ۔ Noun فَلورين ۔ حَد سے زِيادہ اَثَر پَذِير غَير دھاتی عَنصَر ۔ گلانے والی گيس ۔ |
2665. | Fluorines | n. ایک قسم کی تیز، محرق،بے رنگ گیس۔ فلورین عنصر Noun ایک غیر دھاتی عنصر جو برومین ، کلورین اور آیوڈین کے زِمرے میں شامِل ہے ۔ Noun فَلورين ۔ حَد سے زِيادہ اَثَر پَذِير غَير دھاتی عَنصَر ۔ گلانے والی گيس ۔ |
2666. | Fluorite, fluorspar | Noun فَلورائٹ ۔ فَلور سَپار ۔ قُدَرتی طَور پَر پايا جانے والا کيلسِيَم فَلورائيڈ ۔ مُختَلِف رَنگوں کی دھات ۔ گلانے والی دھات ۔ |
2667. | Fluorocarbon | Noun فَلورو کاربَن ۔ کاربَن اور فَلورين کا مُرَکّب ۔ اِسے چِکناہَٹ پَيدا کرنے ۔ اَشِيا سَرد کرنے ۔ حَل کرنے اور آگ بُجھانے کے عامَل کے طَور پَر استِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
2668. | Fluorohydro carbons | Noun فلورو ہائیڈروکاربن بھی اِس سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن فرق صِرف اِتنا ہے کہ اِس میں ہائیڈروجن کے بِجاۓ فلورین کے اجزا شامِل ہوتے ہیں ۔ |
2669. | Fluorometer, fluorimeter | Noun فَلورِيَت پَيما ۔ اَخراجِ نُور پَيما ۔ فَلورو مِيٹَر ۔ |
2670. | Fluoroscope | Noun فَلورِيَت بِيں ۔ فَلورو اَسکوپ ۔ سائے کا مُشاہَدہ کرنے والا آلَہ ۔ |
2671. | Fluoroscopy | Noun فَلوریت بینی ۔ ایکسرے کے ذَریعے جانچنا Noun فَلورِيَت بِينی ۔ فَلورو اَسکوپ کے زَرِيعے مُعائنَہ ۔ |
2672. | Fluorspar | Noun کیلشیم فلورائیڈ کے مُکعب نُما قلم جِن کا رنگ عمُوماً ارغوانی ہوتا ہے ۔ Noun فَلُوئر سَپار ۔ |
2673. | Flurried | v. a. گھبرا دینا۔ گھبرانا۔ حیران کرنا۔ متحیر کرنا n. ہڑبڑی۔ بڑبڑاہٹ۔ جھٹکا۔ جھوکا۔ گھبراہٹ Noun جَلد پِگھَل جانے والی بَرف باری ۔ ہَوا کا نا گہاں جھَونکا ۔ ناگہانی اَفراتَفری ۔ ہَلچَل ۔ کھَلبَلی ۔ |
2674. | Flurries | v. a. گھبرا دینا۔ گھبرانا۔ حیران کرنا۔ متحیر کرنا n. ہڑبڑی۔ بڑبڑاہٹ۔ جھٹکا۔ جھوکا۔ گھبراہٹ Noun جَلد پِگھَل جانے والی بَرف باری ۔ ہَوا کا نا گہاں جھَونکا ۔ ناگہانی اَفراتَفری ۔ ہَلچَل ۔ کھَلبَلی ۔ |
2675. | Flurry | v. a. گھبرا دینا۔ گھبرانا۔ حیران کرنا۔ متحیر کرنا n. ہڑبڑی۔ بڑبڑاہٹ۔ جھٹکا۔ جھوکا۔ گھبراہٹ Noun جَلد پِگھَل جانے والی بَرف باری ۔ ہَوا کا نا گہاں جھَونکا ۔ ناگہانی اَفراتَفری ۔ ہَلچَل ۔ کھَلبَلی ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.