English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next
2651.PeritoneoscopyGreek
لِپارو سَکوپی
2652.Peritoneumn.
پیڑو کا پردہ
Noun
بیٹرو کا پردہ ۔ صفائی ۔ باریطون ۔ لقہ پوش ۔
2653.Peritoneumsn.
پیڑو کا پردہ
Noun
بیٹرو کا پردہ ۔ صفائی ۔ باریطون ۔ لقہ پوش ۔
2654.PeritonitisNoun
لقہ پوش کی سوزش ۔ ورمِ باریطون ۔ ورمِ صفاق ۔
2655.PeritonsillarNoun
حَلَق کا پھوڑا ۔ گَلے کی سوزِش
2656.PeritrichousGreek
اِس اِصطلاح کا اطلاق اِن جَراثیم پَر ہوتا ہے جِن میں خُلیے کے تَمام اطراف پَر فَلاجیلا ہوں
2657.PeriumbillicalGreek, Latin
حَول ناف ۔ ناف کے گِرد
2658.PeriurethralGreek
یُوریتھرا کے گِرد
2659.PerivescularGreek, Latin
حَول عرُوقی ۔ خُونی رَگوں کے گِرد
2660.Periwign.
چھوٹے بالوں کی ٹوپی۔ وگ
Noun
چھوٹے بالوں کی ٹوپی ۔ قدیم زمانے کا وگ ۔
2661.Periwigsn.
چھوٹے بالوں کی ٹوپی۔ وگ
Noun
چھوٹے بالوں کی ٹوپی ۔ قدیم زمانے کا وگ ۔
2662.Periwinklen.
1. چھوٹا گھونگا
2. جھوٹی قسم کھانا۔ جھوٹا حلف اٹھانا۔ دروغ حلفی کرنا
Noun
ایک سدا بہار بیلوں کا زمین پوش ۔ کچلہ خاندان کا پودا ۔
2663.Periwinklesn.
1. چھوٹا گھونگا
2. جھوٹی قسم کھانا۔ جھوٹا حلف اٹھانا۔ دروغ حلفی کرنا
Noun
ایک سدا بہار بیلوں کا زمین پوش ۔ کچلہ خاندان کا پودا ۔
2664.PerjureVerb
جھوٹا حلف اُٹھانا ۔ جھوٹی قسم کھانا ۔ قسم کھا کر مکر جانا ۔
2665.Perjurern.
جھوٹی قسم کھانے والا۔ حلف دروغی کرنے والا
Noun
جھوٹا حلف اُٹھانے والا ۔
2666.Perjurersn.
جھوٹی قسم کھانے والا۔ حلف دروغی کرنے والا
Noun
جھوٹا حلف اُٹھانے والا ۔
2667.Perjuriesn.
جھوٹی قسم، سوگند یا ساکشی۔ حلف دروغی
Noun
دروغ حلفی ۔ جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا ۔ کوئی جھوٹا بیان دینے کا عمل ۔
2668.Perjuriousadj.
خلاف بیانی کرنے والا۔ دروغ گوئی کا۔ دروغ گویانہ
Adjective
دروغ حلفی پر مبنی ۔
2669.PerjuriouslyAdverb
دروغ حلفی کرتے ہوئے ۔
2670.Perjuryn.
جھوٹی قسم، سوگند یا ساکشی۔ حلف دروغی
Noun
دروغ حلفی ۔ جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا ۔ کوئی جھوٹا بیان دینے کا عمل ۔
2671.Perkv. n.
اکڑنا۔ اینٹھنا۔ سر اٹھانا
Verb
اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ خوشی سے سرشار ہو کر سر بلند کرنا ۔
2672.Perkedv. n.
اکڑنا۔ اینٹھنا۔ سر اٹھانا
Verb
اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ خوشی سے سرشار ہو کر سر بلند کرنا ۔
n.
دوام۔ قیام۔ ٹکاؤ۔ ٹھہراؤ۔ ثبات۔ قرار۔ استقلال
Noun
ٹکاو ۔ ٹھہراو ۔ فرار ۔ استقلال قیام ۔ دوام ۔
2673.PerkilyAdverb
شوخ چسمانہ ۔ گستاخانہ طور پر ۔
2674.PerkinessNoun
خود ادعائی ۔ خود نمائی ۔ شوخ چشمی ۔
2675.Perkingv. n.
اکڑنا۔ اینٹھنا۔ سر اٹھانا
Verb
اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ خوشی سے سرشار ہو کر سر بلند کرنا ۔
n.
دوام۔ قیام۔ ٹکاؤ۔ ٹھہراؤ۔ ثبات۔ قرار۔ استقلال
Noun
ٹکاو ۔ ٹھہراو ۔ فرار ۔ استقلال قیام ۔ دوام ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.