English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next
2651.Three - ring circus , three - ringed circusNoun
سہ حلقی سرکس ۔ سرکس جس کے تین حلقوں میں بیک وقت کھیل دکھائے جائیں ۔
2652.Three - squareAdjective
سہ مربع ۔ مساوی ۔ تکونی شکل کی ۔
2653.Three foldAdjective, Adverb
تگنا ۔ تہرا ۔ تین کا مرکب ۔
2654.Three r'sNoun
تین آر ۔ لکھنا ۔ بڑھنا ۔ گننا ۔
2655.Three sheets to the windنشے میں مخمور ۔
2656.Three-base hit , tripleNoun
گیند کو اس طرح مارنا ۔ کہ اس کی وجہ سے بلے باز کو تیسرا بیس مل جائے ۔
2657.Threefoldadj.
تہرا۔ تگنا
2658.Threepencen.
ایک سکہ قریب دو آنے کے
Noun
تین پینس ۔ برطانیہ عظمی کا ایک چھوٹا سکہ ۔
2659.Threepencesn.
ایک سکہ قریب دو آنے کے
Noun
تین پینس ۔ برطانیہ عظمی کا ایک چھوٹا سکہ ۔
2660.Threepennyadj.
دونی کا۔ سستا
Adjective
تین پینی کے برابر ۔ معمولی قیمت کا ۔
2661.Threepilen.
عمدہ مخمل
2662.Threesadj.
تین۔ سہ۔ تلاثہ
Noun
تین ۔ سہ ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔ تین اشخاص ۔ اشیا کا مجموعہ ۔
2663.Threescoreadj.
تین کوڑی۔ ساٹھ۔ تین بیسی
Adjective
تین بیسیاں یعنی ساٹھ کا ۔ تین کوڑی کا ۔ ساٹھ ۔
2664.Threescoresadj.
تین کوڑی۔ ساٹھ۔ تین بیسی
Adjective
تین بیسیاں یعنی ساٹھ کا ۔ تین کوڑی کا ۔ ساٹھ ۔
2665.ThreesomeAdjective
تین کا ۔ تین گنا ۔ کھیل ۔ جو تین اشخاص میں کھیلا جائے ۔
2666.Threnodial , threnodicAdjective
ماتمی ۔ ماتمی گیت کا ۔ نوحے کا ۔ ماتم کا ۔
2667.Threnodiesn.
ماتمی گیت۔ سوگ کا گیت۔ سانپا۔ مرثیہ۔ نوحہ
2668.ThrenodistNoun
نوحہ خواں ۔ مرثیہ گو ۔ نوحہ گر ۔
2669.Threnodyn.
ماتمی گیت۔ سوگ کا گیت۔ سانپا۔ مرثیہ۔ نوحہ
2670.Threnody , threnodeNoun
نوحہ خصوصاً قوت شدہ کا مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔
2671.ThreonineNoun
آمینو تیزاب ۔ جو غذانیت کا لازمہ خیال کیا جاتا ہے ۔
2672.ThreshVerb
غلے کو گاہنا ۔ سونٹے سے خبر لینا ۔ مارنا یا چابک لگانا ۔
2673.Thresher , thrasherNoun
درّاسہ ۔ گہائی مشین ۔ گاہنے والا ۔ کُوٹنے والا ۔
2674.Threshing machine , thrashing machineNoun
درّاسہ ۔ گاہنے کی مشین ۔ سِٹوں میں سے اناج کو علیحدہ کرنے والی مشین ۔
2675.Thresholdn.
1. دہل۔ لٹکھورا۔ سنگ آستاں۔ پولی۔ دہلیز۔ ڈیوڑھی۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ آستان
2. آغاز۔ ابتدا۔ بسم الله۔ دروازہ
Noun
دہلیز ۔ آستانہ ۔ پتھر یا لکڑی کا ٹکڑا ۔ جو دروازے کے نیچے لگا ہوتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.