English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    Next
2651.UterovaginalNoun
رحمی مہبَلی ۔ رحَم ، یُوٹرَس اور ویجائنا کے مُتَعلِق
2652.UterovesicalNoun
رحَم ، یُوٹرَس اور بَلیڈَر کے مُتَعلِق
2653.Uterusn.
رحم۔ دھرن۔ بچہ دان۔ یونی
Noun
دُودھ پِلانے والی مادہ میں ایک عضو جو بیضہ کے لیے مُحافِظ جگہ کا کام دیتا ہے ۔
Noun
رحَم ۔ بَچَّہ دان ۔ مہبَل ۔ بَچَّہ دانی ۔ یہ عُضو ۳ اِنچ لَمبا ، ۲ اِنچ چوڑا ، ۱ اِنچ موٹا اور تَقریباً ٤۹ گَرَام وَزنی ہوتا ہے
2654.Uterus fibroidرحم کی رسولی
2655.Uterusesn.
رحم۔ دھرن۔ بچہ دان۔ یونی
Noun
دُودھ پِلانے والی مادہ میں ایک عضو جو بیضہ کے لیے مُحافِظ جگہ کا کام دیتا ہے ۔
Noun
رحَم ۔ بَچَّہ دان ۔ مہبَل ۔ بَچَّہ دانی ۔ یہ عُضو ۳ اِنچ لَمبا ، ۲ اِنچ چوڑا ، ۱ اِنچ موٹا اور تَقریباً ٤۹ گَرَام وَزنی ہوتا ہے
2656.Utilitariann.
جو شخص رفاہ عامہ کو اپنے تمام امور میں پیش نظر رکھے۔ پرمارتھی۔ افادیت پسند۔ افادی
Adjective
افادیت پسند ۔ افادی ۔ افادیت کو معیار ماننے والا ۔
2657.Utilitarianismn.
پرمارتھ۔ رفاہ عامہٴ خلائق۔ افادیت پسندی۔ غرض پرستی
Noun
افادیت پسندی ۔ اخلاقی نظریہ کہ صحیح طرز عمل کا تعین فائدہ مند نتائج سے ہوتا ہے ۔
2658.Utilitarianismsn.
پرمارتھ۔ رفاہ عامہٴ خلائق۔ افادیت پسندی۔ غرض پرستی
Noun
افادیت پسندی ۔ اخلاقی نظریہ کہ صحیح طرز عمل کا تعین فائدہ مند نتائج سے ہوتا ہے ۔
2659.Utilitariansn.
جو شخص رفاہ عامہ کو اپنے تمام امور میں پیش نظر رکھے۔ پرمارتھی۔ افادیت پسند۔ افادی
Adjective
افادیت پسند ۔ افادی ۔ افادیت کو معیار ماننے والا ۔
2660.Utilitiesn.
فائدہ۔ نفع۔ کام۔ لابھ۔ ارتھ۔ افادہ۔ منفعت
Noun
افادیت ۔ افادہ ۔ فائدہ ۔ مُنفعت ۔ فائدہ مند ہونے کی حالت ۔ فائدہ مندی ۔
2661.Utilityn.
فائدہ۔ نفع۔ کام۔ لابھ۔ ارتھ۔ افادہ۔ منفعت
Noun
افادیت ۔ افادہ ۔ فائدہ ۔ مُنفعت ۔ فائدہ مند ہونے کی حالت ۔ فائدہ مندی ۔
2662.Utilizableadj.
قابل استعمال
Adjective
قابل استعمال ۔ کام کا ۔ جو کام میں لایا جا سکے ۔ قابل استفادہ ۔
2663.Utilizationn.
استعمال۔ کام میں لانا
Noun
اِستفادہ کاری ۔ استعمال ۔
2664.Utilizationsn.
استعمال۔ کام میں لانا
Noun
اِستفادہ کاری ۔ استعمال ۔
2665.Utilizev. a.
فائدہ اٹھانا۔ کام میں لانا۔ استفادہ کرنا
Verb
کام میں لانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ استفادہ کرنا ۔ مُفید مُطلِب بنانا ۔
2666.Utilizedv. a.
فائدہ اٹھانا۔ کام میں لانا۔ استفادہ کرنا
Verb
کام میں لانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ استفادہ کرنا ۔ مُفید مُطلِب بنانا ۔
2667.UtilizerNoun
استعمال میں لانے والا شخص ۔ مُستفید ۔
2668.Utilizesv. a.
فائدہ اٹھانا۔ کام میں لانا۔ استفادہ کرنا
Verb
کام میں لانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ استفادہ کرنا ۔ مُفید مُطلِب بنانا ۔
2669.Utilizingv. a.
فائدہ اٹھانا۔ کام میں لانا۔ استفادہ کرنا
Verb
کام میں لانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ استفادہ کرنا ۔ مُفید مُطلِب بنانا ۔
2670.Utmostadj.
نہایت۔ غایت۔ ازحد
n.
حتی المقدور۔ مقدور بھر۔ حتی الامکان۔ حد غایت۔ بعید ترین
Adjective
حتی الامکان ۔ حتی المقدور ۔ مقدور بھر ۔ بعید ترین ۔
2671.Utmostsadj.
نہایت۔ غایت۔ ازحد
n.
حتی المقدور۔ مقدور بھر۔ حتی الامکان۔ حد غایت۔ بعید ترین
Adjective
حتی الامکان ۔ حتی المقدور ۔ مقدور بھر ۔ بعید ترین ۔
2672.Utopian.
ایسی کوئی جگہ نہیں۔ فردوس زیریں۔ مثالی یا معیاری مقام یا معاشرت
Noun
بوٹوبیا ۔ خیالی جنت ۔ مِثالی معاشرت ۔ مِثالی دُنیا ۔
2673.Utopianadj.
خیالی۔ قیاسی۔ خیال پرست
Adjective
بوٹوپیا کا ۔ غیر واقعی ۔ آدرش وادی ۔ مِثالی ۔ خیالی ۔
2674.Utopian socialismNoun
ایک اِقتَصادی نظریہ کہ اگر پیداواری ذرائع کی نِجی ملکیت سے رضا کارانہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی جاۓ ۔
2675.UtopianismNoun
خیال پرستی ۔ غیر عملی پن ۔ مُصلحانہ جوش ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.