English to Urdu Translation
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 Next | ||
| 2676. | Constitutions | n. 1. ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب 2. خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ 3. سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت 4. اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین کونسٹی ٹيوشن ۔ کاٹھی Noun دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔ Noun عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔ |
| 2677. | Constitutive | Adjective وضعی ۔ تعمیری ۔ ترکیبی ۔ |
| 2678. | Constrain | v. a. مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا Verb بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا Noun کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔ |
| 2679. | Constrainable | Adjective روکنے کے قابل ۔ جَبری ۔ اِکراہی |
| 2680. | Constrained | پابندی کا ۔ مجبوری کا ۔ غير طبعی ۔ تکليف دہ Adjective مَجبور ۔ روکا ہُوا ۔ مقید ۔ v. a. مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا Verb بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا Noun کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔ |
| 2681. | Constrainer | Noun روکنے والا ۔ رکاوٹ ۔ جابر ۔ |
| 2682. | Constraining | v. a. مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا Verb بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا Noun کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔ |
| 2683. | Constrains | v. a. مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا Verb بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا Noun کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔ |
| 2684. | Constraint | n. دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید مجبوری ، پابندی ۔ روک Noun روک ۔ زبردستی ۔ جبر ۔ |
| 2685. | Constraints | n. دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید مجبوری ، پابندی ۔ روک Noun روک ۔ زبردستی ۔ جبر ۔ |
| 2686. | Constrict | v. a. سمیٹنا ۔ سکیڑنا Verb دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔ |
| 2687. | Constricted | v. a. سمیٹنا ۔ سکیڑنا Verb دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔ |
| 2688. | Constricting | v. a. سمیٹنا ۔ سکیڑنا Verb دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔ |
| 2689. | Constriction | n. کھچاوٹ ۔ سکیڑ ۔ سمٹاؤ Noun اِنقباض ۔ اینٹھن ۔ دباوٴ ۔ Noun ترتیب ۔ تشکیل ۔ کِسی مالیکیول میں ایٹموں کی طبیعی کیفیت ۔ |
| 2690. | Constrictions | n. کھچاوٹ ۔ سکیڑ ۔ سمٹاؤ Noun اِنقباض ۔ اینٹھن ۔ دباوٴ ۔ Noun ترتیب ۔ تشکیل ۔ کِسی مالیکیول میں ایٹموں کی طبیعی کیفیت ۔ |
| 2691. | Constrictive | Adjective مُضیق ۔ دبانے والی ۔ اِنقباضی ۔ |
| 2692. | Constrictor | Noun عاصرہ عضلہٴ ۔ بڑا سانپ ۔ قابض ۔ |
| 2693. | Constricts | v. a. سمیٹنا ۔ سکیڑنا Verb دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔ |
| 2694. | Constringent | adj. سکڑنے والا ۔ کھچنے والا ۔ سمٹنے والا |
| 2695. | Construable | Adjective تَرتیب ۔ تَفسیر کے قابل ۔ مُرتَب ۔ |
| 2696. | Construcrive trust | امانتِ تعبيری ۔ |
| 2697. | Construct | v. a. 1. بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا 2. ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا 3. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا Verb تعمیر کَرنا ۔ مُرتَب کَرنا ۔ بنانا ۔ Verb بنانا ۔ تعمير کرنا ۔ مرتب کرنا |
| 2698. | Constructed | v. a. 1. بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا 2. ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا 3. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا Verb تعمیر کَرنا ۔ مُرتَب کَرنا ۔ بنانا ۔ Verb بنانا ۔ تعمير کرنا ۔ مرتب کرنا |
| 2699. | Constructible | Adjective تعمیر کے قابل ۔ تَشکیل کے لائق ۔ قابل ساخت ۔ |
| 2700. | Constructing | v. a. 1. بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا 2. ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا 3. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا Verb تعمیر کَرنا ۔ مُرتَب کَرنا ۔ بنانا ۔ Verb بنانا ۔ تعمير کرنا ۔ مرتب کرنا |
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.