English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 Next | ||
2676. | Epochmaking | Adjective عہد آفریں ۔ عہد ساز ۔ عصر آفریں ۔ انسانی تاریخ کا آغاز کرنے والا ۔ |
2677. | Epod | n. قصیدے کا ٹکڑا۔ قطعہ۔ چوپائی |
2678. | Epode | Noun کسی غنائی نظم کا تیسرا آخری حصّہ ۔ |
2679. | Epontol | Noun سُن کَرنے والا عامَل جو ۵ سیکِنڈ میں بے ہوشی طاری کَر دے جِس کا اثَر ۳ تا ۵ مِنٹ تَک رہتا ہے |
2680. | Eponym | Noun مورث اعلٰی ۔ نام دہندہ ۔ کوئی حقیقی شخص کے نام سے کسی چیز کو موسوم کیا جاۓ ۔ |
2681. | Eponymic | Adjective نام دہندہ ۔ اپنے نام سے کسی مقام کو موسوم کرنے والا ۔ |
2682. | Eponymy | Noun فرضی ناموں سے اسماۓ معرفہ بننے کا عمل ۔ |
2683. | Epopee | n. اشعار رزمیہ۔ ساکھا۔ کڑکا Noun حماسہ ۔ رزمیہ نظم ۔ کسی رزمیہ نظم کا موضوع ۔ رزمیہ شاعری ۔ |
2684. | Epos | Noun جنگ نامہ ۔ رزمیہ موضوع پر کوئی طویل داستانی نظم کا مجموعہ ۔ |
2685. | Epoxy | Noun, Adjective ایک ایسے مرکّب کا جو آکسیجن کے ایک ایٹم اور دو ایسے کاربن کے ایٹموں پر مشتمل ہو جو پہلے ہی کسی طور پر جڑواں ہوں ۔ لاحقہ جِس سے کِسی چیز کی یہ خاصیت ظاہِر ہو ۔ |
2686. | Epoxy resin | Noun ایک قسم کا گوند جس میں کم از کم ایک ایسا اپاکسی مرکّب شامل ہو ۔ |
2687. | Epsilon | Noun یونانی حروف تہجی کا پانچواں حرف ای ۔ |
2688. | Epsilon aminocaproic acid (eaca) | Noun ایپسیلان امائینوکیپروئک ایسَڈ |
2689. | Epsom salt | Noun اپسم نمک ۔ آبیدہ اپسمی نمک جو چمڑے کی صنعت ۔ رنگ ریزی ۔ |
2690. | Epsomsalt | n. ایک سمندری نمک جو جلاب کے کام آتا ہے۔ جلابی نمک |
2691. | Epstein-barr virus | Noun سرطان اور تپ غدی وغیرہ کا ایک وائرس ۔ |
2692. | Epthelialization | Noun صحَت مَند ہونے کا آخری مَرحَلَہ ۔ خام ایریا پر ایپی تھَیلیم کا اُگنا |
2693. | Epulis | Noun جَبڑے کی رَسولی ۔ مَسُوڑھوں پر اُگنے والا ناسُور Noun جبڑے کی رسُولی ۔ |
2694. | Equabilities | n. ایک سی چال۔ برابری۔ استھرتائی۔ یکسانیت Noun یکسانیت ۔ برابری ۔ |
2695. | Equability | n. ایک سی چال۔ برابری۔ استھرتائی۔ یکسانیت Noun یکسانیت ۔ برابری ۔ |
2696. | Equable | adj. ایک سا۔ ایک حال پر۔ برابر۔ یکساں۔ ہموار Adjective برابر ۔ مساوی ۔ ہموار ۔ عادلانہ ۔ یکساں رو ۔ |
2697. | Equably | Adverb مساوی طور پر ۔ |
2698. | Equal | v. a. 1. ایک ٹکر کا ہونا۔ ملنا۔ برابر یا یکساں ہونا 2. پورا کرنا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا 3. برابری کرنا ۔ہم سری کرنا n. 1. برابر والا۔ ہم سر۔ ہم چشم۔ ہم پہلو۔ ہم قدر۔ ہم مرتبہ۔ برابر کی ٹکر 2. امثال و اقران۔ برابر والے۔ دائیں دار۔ ایک میل کی adj. 1. ایک پرمان یا ایک انداز کا۔ ہم قد۔ ہم رنگ۔ برابر۔ یکساں۔ ہم مقدار۔ سمان۔ تل۔ مانند۔ مشابہ۔ ہم وزن۔ ہم قدر۔ ہم قیمت 2. یوگ۔ جوگ۔ ٹھیک۔ لائق۔ قابل۔ موافق۔ کافی۔ شایاں۔ مناسب 3. ایک ہی۔ ایک سا۔ ایک تت۔ یکسان۔ برابر۔ ہموار۔ ایک حال پر 4. نیائی۔ عادل۔ منصف۔ سم درشی۔ بے غرض۔ اپکشی۔ بے پچ Adjective مساوی ۔ برابر ۔ یکساں ۔ ہم پایہ ۔ ہمسر ۔ عدد ۔ مقدار ۔ Adjective برابر ۔ جتنا ۔ کفو ۔ ہم پلہ ۔ يکساں |
2699. | Equal protection of law | يکساں قانونی تحفظ ۔ |
2700. | Equal temperament | Noun ساز کے کلیدی تختے کی اس طرح ہم آہنگی کہ سُروں کا زیروبم نیم سُر سے کم رہے ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.