English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next
2701.Chafingdishn.
انگیٹھی ۔ بروسی ۔ آتش دان ۔ کانگڑی
2702.Chagas diseaseNoun
عُضلات ۔ قلب اور دماغ کی بیماری جو نامی جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
2703.Chagrinn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2704.Chagrinedn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2705.Chagriningn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2706.Chagrinnedn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2707.Chagrinningn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2708.Chagrinsn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
2709.Chah jammoon walaNoun
چاہ جموں والا ۔ جموں والا کھوہ ۔ پاکستان کے مشہور شہر لاہور کے وسط ميں واقع ايک اہم مقام ۔
2710.Chah-e-babulNoun, Name, Mythology, Archiology, Historical
بغداد سے جنوب کی طرف تقریبا پچپن میل کے فاصلے پر ایک چوکور کنواں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے۔ کنکر پھینکنے سے پتا چلتا ہے کہ اس میں پانی موجود ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں دو فرشتے ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے۔ علمائے یہود کا کہنا ہے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت و ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کے قربت کے طلب گار ہوئے۔ زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری ، بت پرستی ، اور قتل و غارت تک سے گریز نہیں کیا۔ یہاں تک کہ زہرہ کو اسم اعظم بھی سکھا دیا۔ زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت و ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے۔
2711.Chah-e-yousafNoun, Name, Historical
نواح شام میں ، طبریہ کے نزدیک ، ایک کنواں ۔ روایت ہے کہ حضرت یوسف کے بھائی ان کو سیر کرانے کے بہانے جنگل میں لے گئے اور باہم مشورہ کرکے انھیں ایک ایسے کنویں میں ڈال دیا جو عرصے سے خشک پڑا تھا۔ حجازی اسماعیلیوں کا ایک قافلہ سامان تجارت لیے شام سے مصر کی طرف جارہا تھا۔ کنواں دیکھ کر اہل قافلہ نے پانی کے لیے اس میں ڈول ڈالا جسے پکڑ کر حضرت یوسف کنویں سے باہر آگئے ۔ قافلے والوں نے انھیں غلام کے طور پر اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔ اور مصر لے گئے
2712.Chainv. a.
1. رنجیر سے باندھنا یا جکڑنا
2. حلقہ بگوش کرنا ۔ غلام کرنا ۔ بندھوا بنانا
3. زنجیر ڈالنا ۔ زنجیر سے روکنا ۔ قید کرنا
4. مضبوط باندھنا ۔ جکڑنا ۔ کسنا
n.
1. رنجیر ۔ لڑی ۔ سانکل
2. ہتھ کڑی ۔ بیڑی ۔ پیکڑا ۔ جولاں
3. جریب ۔ زنجیر
4. توڑا ۔ کردھنی ۔ سکری ۔ سونے یا چاندی کی رنجیر
5. تار ۔ لڑی ۔ قطار ۔ سلسلہ
Noun
زنجیر۔ گلوبند۔ کنٹھا۔
Noun
زنجیر ۔ سلسلہ ۔
66 فُٹ ۔
2713.Chain gangNoun
زنجیر بند قیدی۔ سزا یافتہ مُجرموں کا گروہ۔
2714.Chain letterNoun
ایک خط جسے چند اشخاص تک اس استدعا کے ساتھ بھیجا گیا ہو کہ وہ اس کی نقول ارسال کریں۔
2715.Chain mailNoun
دھات کے مربوط حلقوں کا لچکیلا زرّہ بکر۔
2716.Chain of authorities in a traditionNoun
سلسلہ راویان ۔
2717.Chain of commandNoun
سلسلہ اختیارت۔ عکسری مراتب۔
2718.Chain pumpNoun
زنجیر پمپ۔ پچکاری۔ ایک پمپ۔
2719.Chain reactionNoun
مسلسل تعامل۔ زنجیری عمل۔ زنجیری تعامل۔
مُسلسَل تعامُل ۔ کیمیائی یا طبعی عمل اور ردِ عمل کا ایک سِلسِلہ جِس میں X سے Y اور Y سے X پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
مُسلسَل تعامُل ۔ کیمیائی یا طبعی عمل اور ردِ عمل کا ایک سِلسِلہ جِس میں X سے Y اور Y سے X پیدا ہوتا ہے ۔
2720.Chain stitchNoun
زنجیر باقی۔ زنجیرہ سلائی۔ سجاوٹی سلائی۔
2721.Chain storeNoun
شاخ داری دُکانیں۔ حلقہ دار مخزن۔
2722.Chain-gangNoun
زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی ۔ قیدیوں کی ٹولی جس کو زنجیر سے بندھے ہوئے کام کرنا پڑتا ہے ۔
2723.Chain-reactVerb
زنجیری تعامُل کرنا۔ مسلسل ردّ عمل ہونا۔
2724.Chain-smokeVerb
تسلسل نوشی کرنا۔ متواتر سگریٹ پینا۔
2725.Chain-smokerNoun
بہت زیادہ سگریٹ پینے والا۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.