English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next
2701.GreedyAdjective
لوبھی ۔ لالچی ۔ حَریص ۔ طامِع ۔ کھاوٴ ۔ پیٹو ۔ ندیدہ ۔
2702.GreekNoun
یونانی ۔ قدیم یا جَدید یونان کا باشِندہ ۔ پیدائشی ۔ یونانی نَسَل کا شَخص ۔ یونانی کلیسا کا رُکَن ۔ یونانیوں کی زُبان ۔
2703.Greek catholicNoun
یونانی کیتھولک ۔ مَشرقی بُنیاد پَرَست کلیسا کا رُکَن ۔ یونانی بُنیاد پَرَست کلیسا کا کوئی رُکَن ۔
2704.Greek crossNoun
یونانی صَلیب ۔ ایک صَلیب جو ایک عمودی تَختی اور اِسی لَمبائی کی اُفقی تَختی پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
2705.Greek fireNoun
آتِشِ یونان ۔ یونانی آگ ۔ ازمنہٴ وُسطی میں یونانیوں کی جَنگوں میں اِستعمال کَرنے والے آتِشیں گولے ۔
2706.Greek orthodoxAdjective
یونانی بُنیاد پَرَست ۔ قدیم یونانی کلیسا کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
2707.Greenگرين ۔ سَبَز ۔ ہَرا ۔
Adjective
سَبز ۔ ہرا ۔ اخضَر ۔ بُوٹیوں اور پَتوں کا دھانی رَنگ ۔ طیف میں پیلے اور نیلے کے درمیان کا رَنگ ۔
Noun
نباتات ۔ ہریاول ۔ روئیدگی ۔ سَبزی ۔ سَبز رَنگ ۔ سَبزہ زار ۔
2708.Green algaNoun
سَبز رَنگ کی الجی جِس میں کلوروفِل یا سَبزہٴ نباتی بَکَثرت ہوتا ہے ۔
2709.Green backNoun
گرین بیک ۔ ریاستہاۓ متحدہ امریکا کا کَرَنسی نوٹ جِس کی پُشت سَبز رَنگ کی ہوتی ہے ۔
2710.Green beanNoun
ریشہ دار لوبیا ۔
2711.Green beltNoun
سَبز پَٹی ۔ سَبزہ پَٹی ۔ حلقہٴ سَبز ۔ جوڈو کے کھلاڑیوں کو عطا کَردہ بیلٹ ۔
2712.Green beretsNoun
سبز ٹوبیے ۔ گرین بیری ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی افواج میں خَصُوصی تَربیت یافتہ ٹاسک فورس جو سَبز رَنگ کی بیری ٹوپیوں سے پہچانی جاتی ہے ۔
2713.Green brierNoun
سَبز سوسَن ۔ سوسَن کے خاندان کی سَبز جھاڑی جو بیل کی مانِند چَڑھتی ہے ۔ اِس کے سَبز رَنگ کے پھُول ہوتے ہیں ۔
2714.Green cornNoun
کَچا سِٹہ ۔ بھُٹّا ۔ سَبز خوشہ ۔ غَلّے کا نَرم قابلِ خُوردنی خوشہ ۔
2715.Green dragonNoun
گرین ڈریگن ۔ ایک پھُولوں والی جھاڑی ۔
2716.Green finchNoun
سَبز سِہرہ ۔ بَرقَش ۔ خَضیری ۔ سَبز قبا ۔ یورپ کی عام ہَلکے سَبز رَنگ کی چِڑیا جِس کے پَروں اور دُم کا رَنگ سُنہری مائل سَبز ہوتا ہے ۔
2717.Green houseNoun
پود گھَر ۔ گرین ہاوٴس ۔ سَبز خانہ ۔ سَبزی خانہ ۔
2718.Green lightNoun
سَبزیتی ۔ راستہ صاف ہونے یا آگے بَڑھنے کا اِشارہ ۔ ٹریفک سِگنَل کی روشنی ۔ اِجازت ۔
2719.Green manureNoun
سَبز کھاد ۔ ہَری کھاد ۔ کھاد جو ابھی گلی سَڑی نا ہو ۔
2720.Green moldNoun
پھُپھُوندی جو روٹی ، پنیر وغیرہ کو نیلا یا نیلاہٹ مائل سَبز کَر دیتی ہے ۔
2721.Green monkey diseaseNoun
غول پَسَند ۔ گَروہ میں رہنے کو تَرجیح دَینے والا ۔ مَیل مِلاپ کَرنے والا
2722.Green onionNoun
سَبز پیاز ۔ کَچا پیاز ۔ ایک قِسم کا خُوشبُو دار اور ذائقے دار پیاز جو سلاد اور کھانے پکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
2723.Green sandNoun
ریگ سبز ۔ رمل اخضر ۔
2724.Green snakeNoun
سَبز سانپ ۔ شُمالی امریکا کا ایک قِسم کا بغیر زہر کے سَبز رَنگ کا پَتلا سانپ جو صِرف حَشرات پَر گُزارا کَرتا ہے ۔
2725.Green soapNoun
سَبز صابَن ۔ ویجی ٹیبل آئل اور پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے بنا ہُوا صابَن جِس کا اِستعمال جِلدی اَمراض کے عِلاج میں مُفید ہوتا ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.