English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next
2701.Intercommunicatedv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
2702.Intercommunicatesv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
2703.Intercommunicatingv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
2704.IntercommunicationNoun
باہمی رابطہ ۔ باہمی گُفتگُو ۔ مراسلت ۔
2705.Intercommunication system, intercomNoun
باہمی رابطہ کاری نِظام ۔ باہمی مواصلات ۔ کِسی محدُود جگہ میں دوطرفہ رابطے کا نِظام ۔
2706.Intercommunionn.
آپس کی آمد و رفت یا ربط و ضبط
Noun
باہمی اِشتراک ۔ ربط ضبط ۔ اِرتباط ۔ میل جول ۔ ربط باہم ۔
2707.Intercommunityn.
1. راہ و رسم۔ آپس کا بیوہار
2. مذہبی میل ملاپ
Noun
اِشتراک ۔ دو یا زیادہ فریقوں کی مُشترِکہ حالت ۔
2708.Interconnectv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
2709.Interconnectedv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
2710.Interconnectingv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
2711.InterconnectionNoun
ربط باہم ۔ باہمی اِتصال ۔ اِتصال باہمی ۔ باہمی جوڑ ۔
2712.Interconnectsv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
2713.IntercontinentalAdjective
بین براعظمی ۔ براعظموں کے درمیان ۔ سفر کرنے والا ۔
2714.InterconversionNoun
تبادُل ۔ مُبادِلہ ۔ باہمی ادَل بدل ۔
2715.InterconvertVerb
تبادُل کرنا ۔ مُبادِلہ کرنا ۔ ادل بدل کرنا ۔
2716.InterconvertibilityNoun
تبادُل پذیری ۔
2717.Interconvertibleadj.
تبادل پذیر۔ مبادلہ پذیر
Adjective
تبادُل پذیر ۔ قابِل مُبادِلہ ۔ مُبادِلہ پذیر ۔
2718.IntercoolerNoun
درُون بارد ۔ در مُبِردہ ۔ ایک آلہ جو اُن سیّالات کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔
2719.Intercostaladj.
پسلیوں کےبیچ کا
Adjective
بین الاضلاعی ۔ بین ضِلعی ۔ بین اِضلاعی ۔ بین پسلی ۔
Noun
بَین الاِضلاعی ۔ پَسلیوں کے دَرمیان
2720.IntercostallyAdverb
بین پسلی طَور پَر ۔ بین الاِضلاعی طَور پَر ۔ بین اِضلاعی انداز میں ۔
2721.Intercoursen.
راہ ریت۔ راہ رسم۔ آوا جانی۔ معاملہ۔ بول چال۔ بات چیت۔ مراسلت۔ وبط و ضبط۔ ملاپ۔ تعلق۔ میل جول۔ آمد و رفت۔ بیوہار۔ گفتگو
Noun
میل جول ۔ باہمی رَبط ۔ راہ و رَسم ۔ ربط ضبط ۔ میل مِلاپ ۔
Noun
جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط
2722.Intercoursesn.

2723.IntercropVerb
کِسی فَصل کو قِطاروں کے درمیان دُوسری فصل کے پودے لگانا ۔ فصل در فصل کاشت کرنا ۔
2724.IntercrossVerb
تقاطُع کرنا ۔ ایک دُوسرے کے درمیان سے گُزرنا ۔ ایک دُوسرے کو کاٹتے ہوۓ گُزرنا جیسے سڑکیں ۔
2725.InterculturalAdjective
بین ثقافتی ۔ دو یا زیادہ ثقافتوں سے مُتَعلِّق واقع ہونے والا ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109    110    111    112    113    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.