English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 Next | ||
2701. | Methane | Noun میتھین ۔ دَلدَلی گیس ۔ بے رَنگ بے بُو آتش گیر گیس Noun قُدرَتی گَیس کا لازمی جُزو ۔ اِس کے بَغَیر قُدرَتی گَیس نا مُکَمَّل ہے |
2702. | Methane series, alkane series, paraffin series | Noun ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل گیسوں کا سِلسِلہ |
2703. | Methanol, methyl alcohal, wood alcohol | Noun میتھنول ۔ رُوحِ چوب ۔ آتشگیر ۔ |
2704. | Methaphysically | adv. بقاعدہٴ الٰہیات۔ بطور نظریات۔ (معقول یا مجرد حیثیت سے۔ مابعد الطبیعیات میں۔ از روئے الٰہیات) |
2705. | Methemoglobin, methaemoglobin | Noun میٹ ہیمو گلوبن ۔ آکسیجن اور ہیمو گلوبن کا بھُورا مُرکّب |
2706. | Methenamine, hexamethylenetetramine | Noun متھینمین ۔ ہائیڈروکاربن جو دافع عفُونت وُلکاو کو تیز کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے |
2707. | Methinks | Verb میرا خیال ہے ۔ مُجھے لگتا ہے ۔ مُجھے محسُوس ہوتا ہے |
2708. | Methionine | Noun قُدرتی یا مصنُوعی امائینو ایسڈ جو جِگر کی بیماریوں کے عِلاج کے لیے کام آتا ہے |
2709. | Method | n. 1. وضع۔ طریق۔ طرح۔ طور۔ طرز۔ ڈول۔ قاعدہ۔ سلیقہ۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب 2. انتظام۔ بندوبست۔ دستور۔ ڈھنگ۔ ترتیب۔ تقسیم۔ تفریق Noun طریقہ ۔ اسلُوب ۔ سلیقہ ۔ طرز ۔ منصُوبہ ۔ قاعِدہ |
2710. | Methodic | adj. باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول) |
2711. | Methodical | adj. باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول) |
2712. | Methodical, methodic | Adjective باسلیقہ ۔ باضابطہ ۔ باقاعِدہ ۔ بااُصُول ۔ مُنَظَّم صُورَت میں |
2713. | Methodically | Adverb مُنَظَّم طَریقےسے ۔ ضابطہ کار کے طور پر |
2714. | Methodicalness | Noun نَظَم ۔ ضابطگی ۔ ترتیب |
2715. | Methodism | n. عیسائی مذہب کا ایک خاص طریقہ Noun اصُولیت ۔ ضابطہ پَرَستی ۔ طریقت ۔ |
2716. | Methodist | n. 1. عیسائیوں کے ایک خاص طریقے کا پیرو 2. متشرع۔ پابند۔ کٹا۔ پکا۔ صوفی |
2717. | Methodist | Noun, Adjective میتھو ڈَسٹ ۔ کَٹّر اصُولی ۔ ضابطہ پرست ۔ جون ویزلی کے عیسائی فِرقے کا پیرو کار ۔ اصُولوں پر سَختی سے کاربند |
2718. | Methodistic | Adjective اصُولی ۔ ضابطہ پَرَستانہ |
2719. | Methodize | v. a. ترتیب دینا۔ باترتیب کرنا Verb ضابطے کی حَد تک کم کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنا |
2720. | Methodizer | Noun پابَند طریق کرنے والا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنے والا |
2721. | Methodological | Adjective طریقیاتی |
2722. | Methodologically | Adverb طریقیاتی طور پر |
2723. | Methodologist | Noun ماہرِ طریقیات |
2724. | Methodology | Noun اُصُولیات ۔ طریقیات ۔ مَنہاجِیات ۔ |
2725. | Methods | n. 1. وضع۔ طریق۔ طرح۔ طور۔ طرز۔ ڈول۔ قاعدہ۔ سلیقہ۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب 2. انتظام۔ بندوبست۔ دستور۔ ڈھنگ۔ ترتیب۔ تقسیم۔ تفریق Noun طریقہ ۔ اسلُوب ۔ سلیقہ ۔ طرز ۔ منصُوبہ ۔ قاعِدہ adj. باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول) |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.