English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109  
2701.UvularAdjective
لہاتی ۔ حلق کے کوّے سے مُتعلق ۔ آواز جو زُبان کے پچھلے حِصّے سے ۔
2702.UvularlyAdverb
لہاتی طور پر ۔ حلق کے کوّے سے مُتعلقہ طور پر ۔
2703.Uvulasn.
حلق کا کوا۔ کاگ
Noun
لہات ۔ حلق کا کوا ۔ اِسی قِسم کی کوئی اور بناوٹ خصوصاً مثانے کی گردن پر ۔
2704.UvulectomyNoun
تالُو یا کَوّے کا قَطَع کَرنا
2705.UvulitisNoun
وَرمِ لِہات ۔ تالُو یا کَوّے کی سوزِش
2706.UvulvaNoun
تالُو ۔ کَوّا ۔ ایک مَرکَزی ٹیگ نُما ساخت جو نَرَم پیلَیٹ کے آزاد کِنارے سے نیچے لَٹَکتی ہے
2707.UxorialAdjective
بیوی کی خصوصیات ۔
2708.Uxoriciden.
1. قتل زوجہ۔ زن کشی۔ استری گھات
2. زن کش۔ استری گھاتک
Noun
زن کَشی ۔ بیوی کا اُس کے خاوند کے ہاتھ سے قتل ۔
2709.Uxoriousadj.
زن مرید۔ زن پرست۔ جورو کا غلام۔ بیوی کا بندہ
Adjective
زن مرید ۔ جو اپنی بیوی کو بہت زیادہ چاہتا ہو ۔ زن پرست ۔ بیوی کا بندہ ۔
2710.UxoriouslyAdverb
زن مُریدی سے ۔ زن پرستی سے ۔
2711.Uxoriousnessn.
زن پرستی۔ جورو کی غلامی۔ زن مریدی
Noun
زن پرستی ۔ زن مُریدی ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    104    105    106    107    108    109  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.