English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next
2726.AgnailNoun
دَردِ ناخُن ۔ ہاتھ يا اُنگلی کی سوزَش ۔
2727.Agnateadj.
پشتینی ۔ جدی ۔ آبائی
Noun, Adjective
دَدھيالی عزيز ۔ جَدّی رِشتَہ دار ۔ باپ دادا کی طَرَف سے سَگا ۔
2728.AgnaticAdjective
جَدّی يا ذَکری نَسَل کے مُتَعلِق ۔
2729.Agnationn.
ددھیال ۔ خاندان ذکور
Noun, Adjective
صِرَف پَدری جانِب کی رِشتَہ داری ۔ ذَکری پيڑھی سے ۔ آبائی ۔
2730.AgnomenNoun
عُرفِيَت ۔ اِضافی نام ۔ لَقَب ۔
2731.Agnosiaلا ادراکیت ۔ مسَنسَری تاثرات کو سمَجھنے کی نا اہلیت
2732.AgnosticNoun
لا ادری ۔ جو خُدا يا کائنات کی اِبتِدا کے بارے ميں عِلم رَکھنے سے اِنکار کَرتا ہے ۔
2733.AgnosticismNoun
مادَہ پَرَستی ۔ لا ادرِيَت ۔ لا ادرِيوں کے عقائد و نَظَرِيات ۔
2734.Agnus delNoun
(کَليسا) ميمنے کی تَصوير ۔ بُزغالہِ رُبانی ۔ لاطينی ميں حَضرَت عِيسی کا نام ۔
2735.Agoadv.
پہلے ۔ ہوا ۔ بھیا ۔ بیتا ہوا ۔ گزرا ہوا ۔ گزشتہ ۔ پیشین
Adverb
پہلے ہوئے ۔
Adjective, Adverb
گُزَشتَہ ۔ گُزراہُوا ۔ وَقتِ حاضَر سے پہلے ۔ بيتا ہُوا ۔ ماضی ۔
2736.Agogadj.
تتا ۔ تاؤلا ۔ سرگرم ۔ گرم ۔ سر ہوا ۔ آتر
Noun, Adjective
جو کِسی چیز کے بننے ، کِسی چیز کو اخذ کرنے میں معاون ہو ۔
Adjective, Adverb
مُشتاقانَہ بے تابی سے ۔ اِشتِياق ۔ اِنتِہائی مُضطَرِب ۔
2737.Agoingadv.
چلتا ۔ جاری ۔ رواں
2738.AgonNoun
مُقابلَہ ۔ مُصَوَّری ۔ کَسرَت کاری ۔ ڈراما وَغيرَہ کا مُقابلَہ ۔
2739.AgonalAdjective
اذِيَت ناک ۔ اذِيَت سے مُتَعلِق ۔
2740.AgonicAdjective
بے زاوِيَہ ۔ بے کونا ۔ بے ميل ۔
2741.Agonic lineNoun
بے میل مقناطیسی خط ۔ کِسی نقشے پر کھینچا جانے والا ایسا خط جِس پر رکھا ہوا قُطب نُما ٹھیک شُمال کو ظاہِر کرتا ہو ۔
2742.Agonic linesNoun
سَطَح زَمين پَر ايک فَرضی خَط ۔
2743.Agoniesn.
1. اُوردھ سانس ۔ گھّرا ۔ گھنگرو ۔ اکہرا سانس ۔ جان کندنی ۔ نزع
2. اتی دکھ ۔ اتی پیڑ ۔ ہڑ پھوٹن ۔ اعضا شکنی ۔ سخت درد
Noun
ذہَن و بَدَن کا اِنتِہائی دَرد ۔ شَديد تَکليف ۔
2744.Agonistمَتنازع ۔ عُضلہ جو حَرکَت کَرنے کے لیے سُکَڑتا جاتا ہے
Noun
مُقابلَہ آزمائی کَرنے والا ۔ مُقابلَہ جُو ۔
2745.Agonizev.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
2746.AgonizedAdjective
دُکھ بھَرا ۔ اذِيَت کا اِظہار کَرتا ہُوا ۔
v.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
2747.Agonizesv.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
2748.AgonizingAdjective
اذِيَت خيز ۔ شَديد دَرد ناک ۔
v.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
2749.Agonyn.
1. اُوردھ سانس ۔ گھّرا ۔ گھنگرو ۔ اکہرا سانس ۔ جان کندنی ۔ نزع
2. اتی دکھ ۔ اتی پیڑ ۔ ہڑ پھوٹن ۔ اعضا شکنی ۔ سخت درد
Noun
ذہَن و بَدَن کا اِنتِہائی دَرد ۔ شَديد تَکليف ۔
2750.Agony columnNoun
(بول چال) ايسا اخباری کالم جِس ميں تَلاشِ گُمشُدگی کے اِشتَہار ہوتے ہيں ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.