English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next
2726.EquationalAdjective
متعلق بہ مساوات ۔ حامل مساوات ۔ تعدیلی ۔ مساواتی ۔
2727.Equations 1. مساوات۔ سمی کرن
2. اعتدال حقیقی۔ تعدیل
Noun
تسویہ ۔ تعادل ۔ حالت توازن ۔ تحویل کے ذریعے اوسط تک لے آنے کا عمل ۔ مساوات ۔
2728.Equatorn.
1. نرکشا۔ خط استوا۔ خط اعتدال
2. خط استوائے آسمانی
Noun
خط اُستوا ۔ زمین کا وہ محیطی خط جو ارضی محور پر عموداً واقع ہے ۔
2729.Equatorialadj.
استوا کے متعلق یا اس سے منسوب۔ خط استوا کا
Adjective
استوائی ۔ خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق ۔
2730.Equatorial telescopeNoun
اِستوائی دُوربین ۔ کِسی دُوربین کو اِس طرح نصب کرنا کہ جب اِس کا رُخ کِسی خاص سِتارے کی جانِب کر دیا جاۓ تو اِس کا مُشاہِدہ کرتے رہنے کے لیے اِسے رفتہ رفتہ ایک دھرے پر گھماتے رہنا کافی ہو ۔
2731.Equatorialsadj.
استوا کے متعلق یا اس سے منسوب۔ خط استوا کا
Adjective
استوائی ۔ خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق ۔
n.
میر آخور۔ گھوڑوں کا داروغہ۔ داروغہٴ اصطبل۔ ہیپت
Noun
میر اصطبل ۔ امرا و سلاطین کا داروغہ اصطیل ۔
2732.Equatorsn.
1. نرکشا۔ خط استوا۔ خط اعتدال
2. خط استوائے آسمانی
Noun
خط اُستوا ۔ زمین کا وہ محیطی خط جو ارضی محور پر عموداً واقع ہے ۔
2733.Equerryn.
میر آخور۔ گھوڑوں کا داروغہ۔ داروغہٴ اصطبل۔ ہیپت
Noun
میر اصطبل ۔ امرا و سلاطین کا داروغہ اصطیل ۔
2734.Equeryn.
میر آخور۔ گھوڑوں کا داروغہ۔ داروغہٴ اصطبل۔ ہیپت
Noun
میر اصطبل ۔ امرا و سلاطین کا داروغہ اصطیل ۔
2735.Equestrianadj.
1. گھوڑوں کا۔ گھوڑروں سے متعلق یا منسوب۔ شہسواری کا یا اس سے متعلق
2. چابک سواری میں مشاق۔ شہسوار
Adjective
گھوڑوں سے متعلّق ۔ شہسوار کا مجسمہ ۔ شہ سوار ۔
2736.Equestriansadj.
1. گھوڑوں کا۔ گھوڑروں سے متعلق یا منسوب۔ شہسواری کا یا اس سے متعلق
2. چابک سواری میں مشاق۔ شہسوار
Adjective
گھوڑوں سے متعلّق ۔ شہسوار کا مجسمہ ۔ شہ سوار ۔
2737.EquestrienneNoun
شاہسوارنی ۔ گُھڑ سوارنی ۔ خاتون گھڑ سوار ۔
2738.Equiangularadj.
مساوی الزوایا۔ کون برابر۔ سمکون
Adjective
مساوی الزاویہ ۔ جس کے تمام زاویے مساوی ہوں ۔
2739.EquicaloricAdjective
مساوی الحرارہ ۔ جسم میں توانائی کی مساوی مقداریں پیدا کرنے کی صلاحیت سے متصف ۔
2740.EquidistanceNoun
مساوی فاصلہ ۔
2741.Equidistantadj.
ہم فاصلہ۔ سمانتر
Adjective
ہم فاصلہ ۔ کسی مقام سے مساوی فاصلے پر ۔
2742.EquidistantlyAdverb
ہم فاصلانہ ۔
2743.Equilateraladj.
مساوی الاضلاع۔ بھج برابر
n.
Adjective
متساوی الاضلاع ۔ کوئی اقلیدسی شکل جس کے تمام اضلاع مساوی ہوں ۔
2744.Equilateralsadj.
مساوی الاضلاع۔ بھج برابر
n.
Adjective
متساوی الاضلاع ۔ کوئی اقلیدسی شکل جس کے تمام اضلاع مساوی ہوں ۔
2745.EquilibrantNoun
متوازن قوت ۔ قوتوں کا نظام ۔ موازن ۔ کوئی ایسی قُوَّت جو توازن قائم کرے ۔
2746.EquilibrateVerb
متوازن کرنا ۔ تعدیل کرنا ۔ متوازن رکھنا ۔ متوازن ہونا ۔
2747.EquilibrationNoun
توازن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔
2748.EquilibratorNoun
متوازن گر ۔
2749.EquilibratoryAdjective
توازن گری ۔
2750.Equilibrian.
1. مساوات۔ سمتا۔ برابری۔ بوجھ بیچ
2. ہم وزنی۔ ہم پلگی
Noun
توازن ۔ تعادُل ۔ مخالف قُوتوں کے درمیان توازن ۔ دماغی توازن ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.