English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next
2726.Green thumbNoun
مَہارتِ گُلکاری ۔ پھُولدار پودے اُگانے میں اعلیٰ مَہارَت ۔
2727.Green turtleNoun
سَبز کَچھوا ۔ ایک بڑا سَبز خول والا کَچھوا جو گَرَم پانیوں میں بَکَثرت پایا جاتا ہے ۔ اِس کے انڈے اور گوشت رَغبَت سے کھاۓ جاتے ہیں ۔
2728.Green vegetablesNoun
سَبزی تَرکاری ۔ ساگ بات ۔ تَرہ ۔ پَتے والے پودے اور دانے دار پھَل ، اِن کے کھانے کے قابِل سَبز حِصّے جیسے بَند گوبھی ، مَٹَر وغیرہ ۔
2729.Green vitriolNoun
سبز توتیا ۔ کسیس ۔ زاج سبز ۔
2730.Green-eyedAdjective
سَبز چَشم ۔ سَبز رَنگ کی آنکھوں والا ۔ حاسِد ۔
2731.Green-stick fractareNoun
کِسی ہڈی کا اِس طرح ٹُوٹنا کہ اِس کا صِرف ایک حِصَّہ ٹُوٹے اور باقی صِرف مُڑ جاۓ ۔
2732.GreeneryNoun
نَرسری ۔ سَبزی ۔ ہریاول ۔ پودوں کی نَرسری ۔ پود گھَر ۔
2733.Greenfinchn.
ایک قسم کی چڑیا
2734.GreengageNoun
گرین گیج ۔ ایک قِسم کا آلوچہ جِس کا چِھلکا سَبز یا زَرد مائل سَبز ہوتا ہے ۔ اِس کا گُودا رَس دار اور سَبزی مائل ہوتا ہے ۔
2735.Greengrocern.
سبزی فروش۔ کنجڑا۔ ترکاری والا
Noun
سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔
2736.Greengrocersn.
سبزی فروش۔ کنجڑا۔ ترکاری والا
Noun
سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔
2737.GreengroceryNoun
سَبزی فروشی ۔ پھَل فروشی ۔ کُنجڑا پَن ۔
2738.GreenhornNoun
نادان ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ جاہِل ۔ ناتَجَربہ کار ۔
2739.Greenhousen.
نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر
2740.Greenhousesn.
نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر
2741.GreeningNoun
ایک قِسم کا سیب جِس کا چِھلکا پک کَر بھی سَبز رہتا ہے ۔
2742.Greenishadj.
سبزی مائل۔ ہرا سا
Adjective
سَبزی مائل ۔ کِسی قدر بھُورا ۔ ناتَجَربہ کار ۔
2743.GreenishnessNoun
سَبزیت ۔ بھولا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔
2744.GreenlyAdverb
سَبزہ سے ۔ نا پُختگی سے ۔
2745.GreennessNoun
سَبزی ۔ ہَرا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔
2746.GreenockiteNoun
گرینو کائٹ ۔ ایک کمیاب معدن جِس میں کیڈیم سَلفائیڈ ہوتا ہے ۔ جو قَلمی صُورت میں مِلتا ہے ۔
2747.GreenroomNoun
آرام گھَر ۔ گرین رُوم ۔ تھیئٹر میں اَسٹیج کے قریب ایک کَمرہ جِس میں اداکار فارِغ لَمحات میں آرام کَرتے ہیں ۔ اداکاروں کی خَلوَت گاہ ۔
2748.Greensn.
ساگ۔ ترہ۔ بھاجی۔ سبزی۔ ترکاری
2749.GreensandNoun
ریگ اخضَر ۔ سَبز ریت ۔ گیلی سانچا مَٹّی ۔ ریگ سَنگ کی ایک قِسم ۔
2750.GreensickAdjective
ہرا روگی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.