English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next
2726.Intercurrencen.
وقوع درمیانی
Noun
مداخلَت ۔ وقُوع درمیانی ۔ لاحق ہونے کا عمل ۔
2727.Intercurrentadj.
بیچ میں جاری یا رواں۔ حائل۔ درمیانی۔ نوبتی۔ عارضہ
Adjective
حائل ۔ مُداخِل ۔ درمیان حائل ہونے والا ۔ مرض در مرض ۔ نوبتی ۔ عارضہ ۔
Noun
عارضَہ ۔ ایسے شَخَص میں بیماری کا پَیدا ہونا جو پہلے سے ہی ایک مَرض کا شِکار ہو
2728.IntercurrentlyAdverb
حائل طَور پَر ۔ مداخلَت سے ۔ نوبتی انداز میں ۔
2729.Intercutaneousadj.
چام کے تلے۔ کھال کے بھیتر
2730.InterdenominationalAdjective
بین فِرقہ جاتی ۔ مذہبی فِرقوں کے مابین مُشترَک ۔
2731.InterdenominationalismNoun
اِشتراک فِرقہ جات ۔ فِرقوں میں اِشتراک کا مَسلَک ۔
2732.InterdentalAdjective
بین دندانی ۔ بین الاستانی ۔ دانتوں کے درمیان ۔ سامنے کے بالائی اور نِچلے دانتوں کے درمیان زُبان کی نوک سے ادا شُدہ ۔
2733.InterdentallyAdverb
بین الاستانی طَور پَر ۔
2734.Interdentiln.
دندانوں کے بیچ کا فاصلہ
2735.InterdepartmentalAdjective
بین محکماتی ۔ بین شُعبہ جاتی ۔ کِسی تِجارتی اِدارے کے دو یا زیادہ شُعبوں کے درمیان واقِع ۔
2736.InterdepartmentallyAdverb
بین شُعبہ جاتی طَور پَر ۔
2737.Interdependv.n.
ایک دوسرے کا پابند ہونا۔ ایک دوسرے پر منحصر ہونا۔ ایک دوسرے کے تابع ہونا
Verb
ایک دُوسرے پر اِنحَصار کَرنا ۔ ایک دُوسرے کا پابند ہونا ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ہونا ۔
2738.Interdependencen.
باہمی انحصار
2739.Interdependence, interdependencyNoun
باہمی اِنحصار ۔
2740.Interdependencesn.
باہمی انحصار
2741.InterdependentAdjective
مُنحَصَر باہم ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ۔ باہمی طَور پَر مَربُوط ۔ ایک دُوسرے کے تابع ۔
2742.InterdependentlyAdverb
باہمی اِنحصار کے ساتھ ۔
2743.Interdictv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
2744.Interdictedv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
2745.Interdictingv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
2746.Interdictionn.
ممانعت۔ امتناع۔ نفرین
Noun
اِمتناع ۔ مُمانعَت ۔ تحریم ۔
2747.Interdictionsn.
ممانعت۔ امتناع۔ نفرین
Noun
اِمتناع ۔ مُمانعَت ۔ تحریم ۔
adj.
مانع۔ امتناعی۔ منع کرنے کی طاقت رکھنے والا
2748.Interdictiveadj.
مانع۔ امتناعی۔ منع کرنے کی طاقت رکھنے والا
2749.Interdictive, interdictoryAdjective
مانِع ۔ اِمتناعی ۔ مُمانعتی ۔ منع کرنے کی طاقَت رکھنے والا ۔
2750.InterdictorNoun
مانِع ۔ روکنے والا شخص ۔ مُمتنع ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.