English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next
2726.ThrombocytopeniaNoun
خُون میں پَلَیٹلیٹ کی تَعدَاد میں تَخفیف
2727.Thrombocytopenic purpuraNoun
ایک سَنڈروم جِس میں کَم خُونی پَلَیٹ لیٹ میُوکوسَل رَوَانی خُون پَر پُورا ہوتے ہَیں
2728.ThrombocytosisNoun
خُون میں پَلَیٹ لیٹ کی تَعدَاد میں اِضَافَہ
2729.ThromboembolicNoun
اِسے بَیَان کَرنے کے لیے جَہَاں خُون کا لوتھڑا الَگ ہو کَر جِسَم کے دُوسرے حِصّے میں خُونی رَگ کو بَند کَر دَیتا ہے
2730.ThromboembolismNoun
ایک سُداد ۔ جو شریانوں میں جمے ہوئے خون سے علٰیحدہ ہو کر خون کی کسی نالی میں گردشِ خون کو روک دے
2731.ThromboendarteritisNoun
لوتھڑا بَننے والی شَریان کے اندرُونی غُلَاف کی سوزِش
2732.ThromboendraterectomyNoun
شَریان سے تھَرومبَس کو نِکالنا اور سورَاخ کیا جاتا ہے
2733.ThrombogenicNoun
خُون جَمَانے کا اہَل
2734.ThrombokinaseNoun
تھَرومبو پلاسٹِن
2735.ThrombolyticNoun
خُون کے لوتھڑے کے خَاتمَہ کے مُتَعلِق
2736.ThrombophlebitisNoun
ورمِ دلمی ۔ کسی نالی پر ورم ۔ جس کے ساتھ خونی سداد بھی ہو ۔
Noun
ثانوی تھَرومبوسِس والی وَرید کی دیوار کی سوزِش
2737.ThromboplasticAdjective
دلمہ ساز ۔ خون کے تھکے بننے کی رفتار تیز کرنے والا ۔ رفتار بڑھانے کا باعث ۔
2738.Thromboplastin , thrombokinaseNoun
دلمی شحمین ۔ شحمی لحمیات جو خون کے تھکوں کو بڑھاتی ہے ۔ اور خون کے خلیوں میں موجود ہوتی ہے ۔
2739.Thrombosisخُون کی نالیوں میں خُون کے کلاٹ (لوتھڑے)
Noun
تجُمد ۔ دلمیت ۔ عاقیبت ۔ خُون بستگی ۔
2740.ThromboticAdjective
علقیتی ۔ دلمی ۔ انجمادِ خون سے متعلق ۔
2741.ThrombusNoun
خونی سداد ۔ دلمہ رگ ۔ شریان میں گردشِ خون کے لیے رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔ دلمہ ۔
2742.Thronen.
گدی۔ تخت۔ سنگھاسن۔ پاٹ۔ مسند۔ اورنگ۔ سریر۔ سلطنت
Noun
تختِ شاہی ۔ مسند ۔ راج گدی ۔ حاکم اعلی ۔
2743.Throne roomNoun
سرکاری تخت خانہ ۔ وہ کمرہ جہاں تخت شاہی رکھا جائے ۔
2744.Thronedn.
گدی۔ تخت۔ سنگھاسن۔ پاٹ۔ مسند۔ اورنگ۔ سریر۔ سلطنت
Noun
تختِ شاہی ۔ مسند ۔ راج گدی ۔ حاکم اعلی ۔
2745.ThronelessAdjective
بے تخت ۔ اقتدارِ شاہی کے بغیر ۔
2746.Thronesn.
گدی۔ تخت۔ سنگھاسن۔ پاٹ۔ مسند۔ اورنگ۔ سریر۔ سلطنت
Noun
تختِ شاہی ۔ مسند ۔ راج گدی ۔ حاکم اعلی ۔
2747.Throngv. a.
بھیڑ کرنا۔ ہجوم کرنا۔ جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا
n.
Noun
مجمع ۔ ہجوم ۔ چھوٹی سی جگہ میں آدمیوں کی کثرت ۔
2748.Throngedv. a.
بھیڑ کرنا۔ ہجوم کرنا۔ جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا
n.
Noun
مجمع ۔ ہجوم ۔ چھوٹی سی جگہ میں آدمیوں کی کثرت ۔
2749.Throngingv. a.
بھیڑ کرنا۔ ہجوم کرنا۔ جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا
n.
Noun
مجمع ۔ ہجوم ۔ چھوٹی سی جگہ میں آدمیوں کی کثرت ۔
2750.Throngsv. a.
بھیڑ کرنا۔ ہجوم کرنا۔ جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا
n.
Noun
مجمع ۔ ہجوم ۔ چھوٹی سی جگہ میں آدمیوں کی کثرت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    105    106    107    108    109    110    111    112    113    114    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.