English to Urdu Translation
bi found in 675 words & 27 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Bill of sufferance | مراعاتی اجازت نامہ ۔ |
277. | Bill payable | واجب الادا ہنڈی ۔دیا جا چکا بل ۔ |
278. | Bill payable to bearer | حاملی ہنڈی ۔ حامل کو ادا ہونے والی ہنڈی ۔ |
279. | Bill payable to order | حکمی ہنڈی ۔ حکم سے بننے والی ہنڈی ۔ |
280. | Bill poster , bill sticker | Noun اِشتَہار چَسپاں کَرنے والا ۔ |
281. | Bill receivable | واجب الوصول ہنڈی ۔ ایسی ہنڈی جو وصول ہو چکی ہو ۔ |
282. | Bill, dishonoured | انکاری ہنڈی ۔ جہاں بل نہ لیا جاتا ہو ۔ جہاں بل لینے سے انکار کیا جائے ۔ |
283. | Bill, duplicate | Noun نقلی ہنڈی ۔ دونمبر بل ۔ ایسا بل جو اصلی بل گم ہونے کی صورت میں دوسرا نکلوایا جائے ۔ |
284. | Bill, honoured | Noun ہنڈی منظور شدہ ۔ بل جمع کروانے والی جگہ ۔ |
285. | Bill. discharged | ہنڈی بری الذمہ ۔ |
286. | Billa bong | Noun (آسٹريلوی ؛ بِلّا بونگ) سار ۔ دَريا کی شاخ ۔ |
287. | Billed | Adjective نوکدار ۔چُونچ والا۔ مِنقار دار ۔ v.n. دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا v.n. 1. چونچ 2. درانتی 3. گنڈاسا ۔ تبر n. 1. چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل 2. اشتہار ۔ اشتہار نامہ 3. مسودہٴ قانون 4. نالش ۔ عرضی دعویٰ 5. نسخہ Adjective مسودہ قانون ۔ بل ۔ ایسی جگہ جہاں بل جمع ہوتے ہوں ۔ Noun بِل ۔ دَستاويز ۔ |
288. | Billet | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
289. | Billet of wood | Noun لکڑی کا ایسا ٹُکڑا جو تین طرف سے کاٹ کر ہموار کر دیا گیا ہو اور چوتھی جانِب ناہموار ہو ۔ |
290. | Billet-doux | Noun مُحَبَت نامَہ ۔ شوق نامَہ ۔ |
291. | Billetdoux | n. شوق نامہ ۔ محبت نامہ ۔ عشقیہ خط |
292. | Billeted | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
293. | Billeting | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
294. | Billets | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
295. | Billiard | Adjective بِلیئرڈ کھيل سے مُتَعلِق ۔ |
296. | Billiards | pl.n. انٹا ۔ انٹے کا کھیل Noun بِليئرڈ (کھيل) اِنٹا ۔ |
297. | Billing | v.n. دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا v.n. 1. چونچ 2. درانتی 3. گنڈاسا ۔ تبر n. 1. چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل 2. اشتہار ۔ اشتہار نامہ 3. مسودہٴ قانون 4. نالش ۔ عرضی دعویٰ 5. نسخہ Adjective مسودہ قانون ۔ بل ۔ ایسی جگہ جہاں بل جمع ہوتے ہوں ۔ Noun بِل ۔ دَستاويز ۔ |
298. | Billings gate | Noun گالَم گَلوچ ۔ فَحَش گوئی ۔ |
299. | Billingsgate | n. گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ مادر خواہی |
300. | Billingsgates | n. گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ مادر خواہی |
bi found in 675 words & 27 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.