English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.BombinateVerb
بِھنبھِنانا۔ گُنگُنانا۔
Verb, Interjection
گُنگُنانا ۔
277.BombinationNoun
بھِنبھِناہٹ۔ گُنگناہٹ
Noun
گُنگُناہَٹ ۔
278.Bombproofadj.
گولہ روک
279.Bombproofedadj.
گولہ روک
280.Bombproofingadj.
گولہ روک
281.Bombproofsadj.
گولہ روک
282.Bombshelln.
بم کا گولہ
Noun
بم ۔ گولا جو آتش گیر مادے سے بھرا ہوا
Noun
بم ۔ بم کا گولہ ۔
Verb
بم پھینکنا۔ گولے برسانا۔ ہوائی جہاز سے بم گرانا
283.Bombyxn.
ریشم کا کیڑا ۔ کرم پیلا
284.Bon bonNoun
شکر پارہ۔ مٹھائی کا ٹکڑا۔ بون بون
Noun
شَکَر پارَہ ۔ مِٹھائی کا ٹُکڑا ۔
285.Bon motn.
نکتہ ۔ لطیفہ ۔ چٹکلا
286.Bon vivantNoun
اچھے طریقے والا۔ خوش گزران۔ شان و شوکت سے رہنے والا
Noun
اچھی زِندگی بَسَر کَرنے والا ۔
287.Bon voyageNoun
خُدا حافظ۔ سفر بخَیر ۔ سفر کے لیے دعائیہ کلمات
Noun
سَفَر بَخير ۔ خُدا حافِظ ۔
288.Bona fideadj.
سچا ۔ اصلی ۔ حقیقی ۔ واقعی ۔ نشچہ
adv.
اصل میں ۔ حقیقت میں
Adjective
واقعی ۔ حقیقی ۔ اصلی ۔ نیک نیتی سے ۔ خلوص سے ۔
289.Bona fidesNoun
حسن نیت ۔ نیک نیتی ۔ خلوص ۔
290.Bona gratiaAdjective
از خود ۔ جان بوجھ کر ۔ باہمی رضا مندی سے ۔
291.Bona vacantiaAdjective
جائیداد متروکہ ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔ ایسی جائیداد کی مالک ریاست ٹھہرتی ہے ۔
292.BonaciNoun
بوناسی ماہی۔ سیاہ رنگ مچھلیوں کی ایک قسم
Noun
بوناسی ماہی ۔
293.BonafideAdjective
حقِیقت،میں۔ اصل میں۔ بِنا کسی چھل فریب کے۔
Adjective
حَقيقَت ميں ۔
294.Bonanzan.adj.
خوش قسمتی ۔ خوش حالی ۔ خوب کامیاب ۔ خوش قسمتی کا دور
Noun
خوش حالی۔ خوش قِسمتی۔ کثرتِ پیداوار
Noun
(صاف سَمَندَر) خُوش حالی ۔ خُوش قِسمَتی ۔
295.Bonanzasn.adj.
خوش قسمتی ۔ خوش حالی ۔ خوب کامیاب ۔ خوش قسمتی کا دور
Noun
خوش حالی۔ خوش قِسمتی۔ کثرتِ پیداوار
Noun
(صاف سَمَندَر) خُوش حالی ۔ خُوش قِسمَتی ۔
296.BonapartismNoun
بونا پارٹی نظریہ ۔ نپولین بوناپارٹ کے نظریات اور فلسفہ
297.BonapartistNoun, Adjective
نَپولِيَن بونا پارٹ يا اُن کی پاليسی کا حامی ۔
298.Bonbonn.
کھانڈ کے کھلونے ۔ بتاشے
299.Bonbonsn.
کھانڈ کے کھلونے ۔ بتاشے
300.Bondn.
1. بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
2. فرض ۔ حق
3. تمسک ۔ ٹیپ
4. حبس ۔ قید ۔ بندی
بونڈ ، تمسک
Noun
بند۔ بندش۔ بندھن
Noun
دیوار میں اینٹیں یا پتھر جوڑنے کا طریقہ ۔
Verb
جوڑ لگانا۔ قید میں رکھنا۔ بانڈ یا رہن نامہ جاری کرنا
bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.