English to Urdu Translation
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
| 276. | Heavy-footed | Adjective سُست رَو ۔ سُست قدم ۔ بوجھل پا ۔ دِقّت طلب ۔ |
| 277. | Heavy-handed | Adjective سَخت ۔ دُرُشت ۔ سَخت گیر ۔ بے ڈھب ۔ |
| 278. | Heavy-handedly | Adverb سخت گیری سے ۔ دُرُشتی سے ۔ سختی سے ۔ |
| 279. | Heavy-handedness | Noun دُرُشتی ۔ سَختی ۔ سخت گیری ۔ |
| 280. | Heavy-hearted | Adjective پریشان خاطِر ۔ ملُول ۔ غَمگین ۔ رَنجیدہ ۔ سوگوار ۔ |
| 281. | Heavy-heartedness | Noun مَلال ۔ غَم ۔ رَنج ۔ پریشانی ۔ شِکَستہ دِلی ۔ |
| 282. | Heavy-set | Adjective گٹھے ہوۓ جِسم کا ۔ مضبُوط جِسم کا ۔ مائل بہ فربہی ۔ ٹھوس ۔ گٹھا ہُوا ۔ |
| 283. | Heavysand | n. دھسان ریت |
| 284. | Heavywater | n. بھاری پانی |
| 285. | Heavyweight | n. ہیوی ویٹ Noun ہیوی ویٹ ۔ بھاری بھر کم {شخص} ۔ باکسر ، مُکّے باز ، پہلوان ۔ |
| 286. | Heavyweights | n. ہیوی ویٹ Noun ہیوی ویٹ ۔ بھاری بھر کم {شخص} ۔ باکسر ، مُکّے باز ، پہلوان ۔ |
| 287. | Hebdomad | Noun ہفتہ ۔ سات ۔ ہفت ۔ سات کا عدد ۔ سات کا مجموعہ ۔ سات دن کا عرصہ ۔ |
| 288. | Hebdomadal | Adjective ہفت روزہ ۔ ہفتہ وار ۔ |
| 289. | Hebdomadally | Adverb ہفتہ وار طریقے سے ۔ |
| 290. | Hebdomadary | Adjective ہفتہ وارانہ ۔ |
| 291. | Hebephrenia | Greek جَنُونِ شَباب ۔ شَبابی دیوانگی ۔ شائزوفَرمینیا کی ایک قِسَم Noun شبابی دیوانگی ۔ جنُونِ شباب ۔ شبابی جنُون ۔ |
| 292. | Hebephrenic | Adjective شبابی دیوانہ ۔ شبابی جنُون کا ۔ |
| 293. | Heberden`s nodes | وَجَع القَلب ۔ دَردِ دِل ۔ انجائینا پَیکٹورَس |
| 294. | Hebetate | v. a. کند ذہن کرنا۔ کند کرنا۔ غبی یا مجہول کرنا Verb کند ذہن کرنا ۔ غبی کرنا ۔ مجہول کرنا ۔ کند کرنا ۔ کند ہو جانا ۔ |
| 295. | Hebetation | Noun کُند ذہن ۔ مجہول کرنے کا عمَل ۔ مدہوش کرنے کا عمَل ۔ |
| 296. | Hebetative | Adjective مجہول کُنِندہ ۔ |
| 297. | Hebetude | Noun سُستی ۔ بے حِسی ۔ کاہلی ۔ کُند ذہنی ۔ پَستی ۔ |
| 298. | Hebraic | Adjective عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ |
| 299. | Hebraically | Adverb عبرانی طریقے سے ۔ |
| 300. | Hebraism | Noun عبرانیّت ۔ عبرانی محاورہ یا ضَربُ المِثَل ۔ عبرانی کِردار ۔ عبرانی عقائد ۔ |
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.