English to Urdu Translation
j found in 988 words & 40 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Jeep | Noun جيپ ۔ چاروں پَہيے چَلنے والی چھوٹی گاڑی ۔ |
277. | Jeer | v. n. بولی یاطعنہ مارنا۔ طعنے تشنے دینا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ طنز کرنا ۔ مضحکہ اڑانا۔ ہنسی اڑانا۔ فقرے کسنا۔ n. بولی ٹھولی۔ لعن طعن۔ طعنہ تشنے۔ مضحکہ ۔طنز ۔ رمز ۔ چوٹ Verb طَنز کِيا جانا ۔ ہَنسی اڑانا ۔ تضحيک کَرنا ۔ |
278. | Jeered | v. n. بولی یاطعنہ مارنا۔ طعنے تشنے دینا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ طنز کرنا ۔ مضحکہ اڑانا۔ ہنسی اڑانا۔ فقرے کسنا۔ n. بولی ٹھولی۔ لعن طعن۔ طعنہ تشنے۔ مضحکہ ۔طنز ۔ رمز ۔ چوٹ Verb طَنز کِيا جانا ۔ ہَنسی اڑانا ۔ تضحيک کَرنا ۔ |
279. | Jeerer | n.a. طعنہ زن۔ بولی مانے والا۔ حریف۔ بولی ٹھولی پھیکنے والا Noun مَذّاق اُڑانے والا ۔ طَعنَہ زَن ۔ |
280. | Jeering | n. طعنہ زنی۔ بولی ٹھولی v. n. بولی یاطعنہ مارنا۔ طعنے تشنے دینا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ طنز کرنا ۔ مضحکہ اڑانا۔ ہنسی اڑانا۔ فقرے کسنا۔ n. بولی ٹھولی۔ لعن طعن۔ طعنہ تشنے۔ مضحکہ ۔طنز ۔ رمز ۔ چوٹ Verb طَنز کِيا جانا ۔ ہَنسی اڑانا ۔ تضحيک کَرنا ۔ |
281. | Jeeringly | adj. طعنے زنی سے۔ لعن طعن سے۔ بولی مار کر Adverb مَذّاق اُڑاتے ہوئے ۔ طَعنہ زنی سے ۔ |
282. | Jeerings | n. طعنہ زنی۔ بولی ٹھولی |
283. | Jeers | v. n. بولی یاطعنہ مارنا۔ طعنے تشنے دینا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ طنز کرنا ۔ مضحکہ اڑانا۔ ہنسی اڑانا۔ فقرے کسنا۔ n. بولی ٹھولی۔ لعن طعن۔ طعنہ تشنے۔ مضحکہ ۔طنز ۔ رمز ۔ چوٹ Verb طَنز کِيا جانا ۔ ہَنسی اڑانا ۔ تضحيک کَرنا ۔ |
284. | Jehova s witness | Noun شاہِدين يَہووَہ ۔ |
285. | Jehovah | n. یاہو۔ الله تعالیٰ۔ ایزد |
286. | Jehovah | Noun يَہوواہ ۔ يَہوہ ۔ اللہ ۔ عہَد نامَہ عتيق ميں دِيا ہُوا اللہ کا نام ۔ |
287. | Jehovic | Adjective يَہوائی اللہ کے مُتعلِق ۔ |
288. | Jejumun | Noun صائم ۔ خالی آنت ۔ ڈیوڈینَم اور ایلیم کے دَرمیان چھوٹی آنت کا حِصَّہ |
289. | Jejunal | Adjective چھوٹی آنت سے مُتعلِق ۔ مَعاءِ صائم سے مُتعلِق ۔ |
290. | Jejune | adj. 1. بھوکا۔ گرسنہ۔ خالی 2. روکھا۔ سوکھا۔ پوچ۔ لچر۔ بےنمک۔ بدمزہ 3. ناکافی۔ بہت کم۔ خفیف۔ حقیر۔ ناقابل زراعت۔ بنجر Adjective غِذائی اوصاف سے عاری ۔ خالی ۔ ناکافی ۔ |
291. | Jejunely | adv.adj. روکھے پن سے۔ بےلذتی سے۔ بےلطفی سے Adverb ناکافی طَور پَر ۔ پھيکے پَن سے ۔ بَد مَزگی سے ۔ |
292. | Jejuneness, jejunity | Noun بَنجَر پَن ۔ ناکافی پَن ۔ پھيکا پَن ۔ |
293. | Jejunum | Noun (تَشريحُ الاعضا) ۔ مَعائے صائم ۔ چھوٹی آنت کا ايک حِصَّہ ۔ |
294. | Jell | جيلی بَننا ۔ جيلی ہونا ۔ جَمنا ۔ |
295. | Jellied | Adjective جيلی کی طَرَح کا ۔ جيلی بَنايا ہُوا ۔ جيلی بَنا ہُوا ۔ n. 1. لعاب۔ لعاب دار چیز 2. رب ۔ معجون۔ جیلی۔ Noun رُب ۔ مَعجُون ۔ فالُودَہ ۔ اُبلے ہُوئے پھَلوں کا رَس ۔ |
296. | Jellies | n. 1. لعاب۔ لعاب دار چیز 2. رب ۔ معجون۔ جیلی۔ Noun رُب ۔ مَعجُون ۔ فالُودَہ ۔ اُبلے ہُوئے پھَلوں کا رَس ۔ |
297. | Jellify | Verb جيلی بنانا ۔ جيلی کی شکل دينا ۔جيلی بننا ۔ |
298. | Jello | Noun جيلُو ۔ کھانے کے بَعد پھَلوں کی آميزش والا نُقلِ شيريں ۔ |
299. | Jelly | n. 1. لعاب۔ لعاب دار چیز 2. رب ۔ معجون۔ جیلی۔ Noun رُب ۔ مَعجُون ۔ فالُودَہ ۔ اُبلے ہُوئے پھَلوں کا رَس ۔ |
300. | Jelly roll, [brit.]swiss roll | Noun جيلی رول ۔ اسفَنجی کيک کی مُستَطيل پَٹّی ۔ |
j found in 988 words & 40 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.