English to Urdu Translation

ph found in 553 words & 23 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.PhosphatideNoun
فسفری شہميہ ۔ فاسفوری شہميہ ۔
277.PhosphatidicAdjective
فسفری شہميہ کے متعلق ۔
278.PhosphatizationNoun
فاسفيٹ سازی ۔ فاسفيٹ ميں تبديلی ۔
279.PhosphatizeVerb
فاسفيٹ کی شکل ميں بدلنا ۔ فاسفوری نمکوں سے کيمياوی عمل کرنا ۔
280.PhosphaturiaGreek
پَیشاب میں فاسفَیٹس کی زیادتی
281.PhospheneNoun
(فعليات) حلقہ روشنائی ۔ ضو نمائی ۔ ضيا نمائی ۔ نور نمائی ۔ روشن تصوير پيدا کرنے کا عمل ۔
282.PhosphideNoun
کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب ۔ فاسفائڈ ۔
283.PhosphiteNoun
فاسفوری تيزاب کا ايک نمک ۔ فاسفائٹ ۔
284.PhosphocreatineNoun
(حياتی کيميا ) فاسفوکريٹين ۔ ايک نامياتی مرکب جو عضلاتی نسيج ميں پايا جاتا ہے ۔ اور اينٹھن کے ليے توانائی مہيا کرتا ہے ۔
285.Phospholipid, phospholipideNoun
(حياتی کيميا ) فسفری شحميہ ۔ شحميہ نما مرکبات کا گروہ ۔ جيسے ليسی تھين ۔
286.PhosphonatesNoun
ایک کیمیائی مُرَکَّب ۔ جَب ہَڈّی میں جَمَع ہوجائے تو آسٹیوگلاسٹَس کے لیے اِس ہَڈّی کو جَذَب کَرنا مُشکَل ہو جاتا ہے
287.PhosphonecrosisNoun
سَفَید ماچِس کی فیکٹری میں کام کَرنے والوں کے جَبڑوں میں دانت ڈھیلے ہو جاتے ہَیں
288.PhosphoniumNoun
(کيميا) فاسفونيم ۔ ايک يک گرفتہ اصليہ امونيم کی مانند ۔ ہائڈروجن کے چار ايٹموں اور فاسفورس کے ايک ايٹم سے مرکب ۔
289.Phosphorn.
زہرہ۔ صبح کا ستارہ۔ شکر
Noun
فاسفر ۔ فسفر ۔ کوئی بھی فسفری مادہ ۔ جيسے فاسفورس ۔
290.Phosphor bronzeNoun
فسفری ۔ کانسی ۔ تانبے ۔ قلعی اور تھوڑے سے فاسفورس کا مرکب جو انتہائی دير پا ہوتا ہے ۔
291.Phosphoratev. a.
فاسفر ملانا
292.Phosphorin.
فاسفر۔ ایک شے چمکدار اور آتشی جس کی دیوا سلائی بنتی ہے۔ فاسفورس
Noun
فاسفورَس ۔ اِس کی بُہَت سی بہرُوپی اقسام ہَیں جِن میں سَفَید اور سُرَخ فاسفورَس عام ہَیں
293.Phosphoricadj.
فاسفر سے بنا ہوا
294.Phosphoriten.
ایک قسم کا فاسفر
295.Phosphorusn.
فاسفر۔ ایک شے چمکدار اور آتشی جس کی دیوا سلائی بنتی ہے۔ فاسفورس
Noun
فاسفورَس ۔ اِس کی بُہَت سی بہرُوپی اقسام ہَیں جِن میں سَفَید اور سُرَخ فاسفورَس عام ہَیں
n.
زہرہ۔ صبح کا ستارہ۔ شکر
Noun
فاسفر ۔ فسفر ۔ کوئی بھی فسفری مادہ ۔ جيسے فاسفورس ۔
296.Phosphorusesn.
فاسفر۔ ایک شے چمکدار اور آتشی جس کی دیوا سلائی بنتی ہے۔ فاسفورس
Noun
فاسفورَس ۔ اِس کی بُہَت سی بہرُوپی اقسام ہَیں جِن میں سَفَید اور سُرَخ فاسفورَس عام ہَیں
297.PhotalgiaGreek
زیادَہ روشنی کی وَجَہ سے آنکھوں میں دَرد
298.Photo-endoscopeNoun
ایسی اینڈوسَکوپ جِس کے ساتھ کَیمرَہ مُلحِق ہو تاکہ مُستَقِل رَیکارڈ بَنایا جاسَکے
299.Photo-offsetNoun
فوٹو آفسٹ ۔ تصویر کو چھاپنا ۔
300.PhotochemicalNoun
روشنی سے لائی گَئی کیمیائی تَبدیلی
ph found in 553 words & 23 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.