English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    106    107    108    109    110    111    112    113    114    115    Next
2751.GreensicknessNoun
ہَرا روگ ۔ یَرقانِ ابیض ۔ خُون کی کَمی کی بیماری جِس میں رَنگ پیلا اور سَبزی مائل ہو جاتا ہے ۔
2752.GreenstoneNoun
گُردہ پَتھّر ۔ گہرے سَبز رَنگ کی مُختَلِف آتِشیں چٹانوں میں سے ایک جو اپنے اندر کلورائٹ رکھنے کے سَبَب سَبز ہو جاتی ہیں ۔
2753.GreenswardNoun
سَبزہ زار ۔ چَمَن ۔ ہَری گھاس کا تَختہ ۔ قطعہٴ زمین جو گھاس سے ڈھکا ہُوا ہو ۔
2754.GreenswardedAdjective
سَبزہ سے بھَر پور ۔
2755.Greenwich mean timeNoun
وقت جِس کا حِساب گرینچ میں دوپہر کے وقت سے یعنی دِن کے نِصف سے لگایا جاتا ہے ۔
2756.Greenwich timeNoun
گرینچ کا وقت ۔ معیاری وقت ۔ نِصفُ النَہار ۔ اِنگلَستان کا معیاری وقت ۔
2757.Greese the palmرِشوت دینا ۔ مُٹھی گَرَم کَرنا ۔
2758.Greetv. a.
بندگی کرنا۔ تسلیمات کرنا۔ سلام کرنا۔ جہار کرنا۔ ملنا۔ مبارک سلامت کہنا۔ خیر عافیت پوچھنا
Verb
سَلام کَرنا ۔ آداب کَرنا ۔ تَسلیمات کَرنا ۔ مُبارکباد دینا ۔
2759.Greetedv. a.
بندگی کرنا۔ تسلیمات کرنا۔ سلام کرنا۔ جہار کرنا۔ ملنا۔ مبارک سلامت کہنا۔ خیر عافیت پوچھنا
Verb
سَلام کَرنا ۔ آداب کَرنا ۔ تَسلیمات کَرنا ۔ مُبارکباد دینا ۔
2760.GreeterNoun
خُوش آمدید ، سَلام ، آداب کہنے والا ۔
2761.Greetingn.
سلام۔ بندگی۔ صاحب سلامت۔ مبارک بادی۔ تسلیمات۔ آداب۔ تہنیت۔ خیر مقدم
Noun
سَلام و آداب ۔ تہنیت یا تَسلیمات جو غیر موجود شَخص کی طرف سے بھیجی جاۓ ۔
v. a.
بندگی کرنا۔ تسلیمات کرنا۔ سلام کرنا۔ جہار کرنا۔ ملنا۔ مبارک سلامت کہنا۔ خیر عافیت پوچھنا
Verb
سَلام کَرنا ۔ آداب کَرنا ۔ تَسلیمات کَرنا ۔ مُبارکباد دینا ۔
2762.Greetingsn.
سلام۔ بندگی۔ صاحب سلامت۔ مبارک بادی۔ تسلیمات۔ آداب۔ تہنیت۔ خیر مقدم
Noun
سَلام و آداب ۔ تہنیت یا تَسلیمات جو غیر موجود شَخص کی طرف سے بھیجی جاۓ ۔
2763.Greetsv. a.
بندگی کرنا۔ تسلیمات کرنا۔ سلام کرنا۔ جہار کرنا۔ ملنا۔ مبارک سلامت کہنا۔ خیر عافیت پوچھنا
Verb
سَلام کَرنا ۔ آداب کَرنا ۔ تَسلیمات کَرنا ۔ مُبارکباد دینا ۔
2764.GregarineNoun, Adjective
گریگرین ۔ پروٹو زوا کے گروہ میں سے ایک جو حَشرات اور قَشریوں کے طفیلی ہوتے ہیں ۔
2765.Gregariousadj.
غول میں رہنے والا۔ ساتھ رہنے والا۔ جھنڈ میں چرنے والا
Adjective
غولی ۔ گروہی ۔ غول میں چَلنے والا ۔ غول پَسَند ۔ مَجلِسی ۔ مِلَنسار ۔ ہم رو ۔ ہم نُمو ۔ جھُنڈ میں اُگنے والا ۔
Adjective
غول پَسند ۔ جانور جو غول میں رہتے ہوں ۔
2766.GregariouslyAdverb
صُحبَت پَسَندی سے ۔ مِلَنساریت سے ۔ غول پَسَندی سے ۔
2767.GregariousnessNoun
بَزم آرائی ۔ غول پَسَندی ۔ صُحبَت پَسَندی ۔
2768.GregorianAdjective
گریگورین ۔ گریگوری نام کے پادریوں کے مُتعلّق ۔ اُن کے شُرکاۓ کار سے مُتعلّق ۔ پوپ گریگوری اوّل کے بارے میں ۔
2769.Gregorian calendarNoun
گریگوری کیلنڈر ۔ پوپ گریگوری سیزد ہُم کا اِصلاح کَردہ کیلنڈر ۱۵۸۲ ء میں جولین کیلنڈر کی اِصلاح کَرنے کے بعد جاری کیا گیا اور اب تک مُستعمِل ہے ۔
2770.Gregorian caleudarNoun
پوپ گریگوری کا اِصلاح کردہ نِظام تقویم جو مغربی مُلکوں میں آج کل رائج ہے ۔
2771.Gregorian chantNoun
گریگورین حَمدیہ گیت ۔ سادہ طَرز کا حَمدیہ راگ جو رومَن کیتھولک کلیساوٴں میں گایا جاتا ہے ۔
2772.GreigeNoun, Adjective
کورا کَپڑا ۔ گراژ ۔ بُنا ہُوا کَپڑا ۔
2773.GreisenNoun
گریسن ۔ سیکسونی کی قلعی کی کانوں میں پائی جانے والی قَلمی چٹان جو بیشتر کوارٹز اور ابرق کی بَنی ہوتی ہے ۔
2774.GremlinNoun
گریملن ۔ کوئی ناقابلِ وضاحَت اِنتشاری اثَر ۔ ایک فَرضی بَدرُوح جِس کا اوّلین تَذکَرہ دُوسری جَنگِ عظیم میں ہوا بازوں نے میکانکی دُشواریوں کے سِلسِلے میں کیا ۔
2775.Grenaden.
سیل کا گولا۔ دستی بم
Noun
دَستی بَم ۔ نارَنجِک ۔ گرینیڈ ۔ ایک چھوٹا شیل جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    106    107    108    109    110    111    112    113    114    115    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.