English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next
2776.Bismuthsn.
پھول ۔ پھول کانسی
Noun
پھُول کانسی ۔ بِسمَت ۔ ایک خاکَستَری دھات ۔
2777.BisqueNoun
بِسک ۔ يَخنی ۔ مَکھَن مِلا ٹماٹر يا ناگدُون کا سُوپ ۔
2778.Bissextilen.
سال کبیسہ ۔ برکھ ادھک
Adjective
لِیپ کا سال۔ سالِ کَبيسَہ ۔ لوند کا سال ۔
2779.BistableAdjective
ذو اُستَوار ۔
2780.Bister copperNoun
آبلَئی تانبا ۔
2781.Bister, bistreNoun
بِسٹَر ۔ کاجَل يا کالَک سے بَناہُوا گہرا بھُورا رَنگ ۔ کاجَل کی رَنگَت ۔
2782.Bistort, snakeweedNoun
دو پيچَہ ۔ انجبار ۔
2783.BistouryFrench, L. Quod Vide
نَشتَر ۔ ایک طویل یا لَمبا تَنگ چاقُو جو سیدھا یا خَمیدہ ہوتا ہے جو سوراخ میں کاٹنے کے کام آتا ہے
Noun
نَشتَر ۔ چھوٹا چاقُو ۔
2784.Bistren.
کاجل یا کالک سے بنایا ہوا بھورا رنگ
2785.Bitn.
1. دہانہ ۔ نہاری
2. نوالہ ۔ گراس ۔ کور ۔ لقمہ
3. ٹکڑا ۔ پھانک ۔ کرچ ۔ ڈلی ۔ چٹ ۔ پارچہ ۔ پرزہ
4. ذرہ سا ۔ کچھ بھی ۔ تنک سا ۔ بہت تھوڑا
5. برما
بٹ ۔ ٹکڑا ۔
Noun
چھوٹا سا ٹکڑا ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا سا حصّہ ۔ سب سے چھوٹا ٹکڑا ۔
Noun, Verb
بِٹ ۔کاٹا ۔ ٹُکڑا ۔ کاٹنا ۔
Noun
طبیعی مواصلات میں معلومات کی ایک اکائی ۔
Noun
(کَمپيُوٹَر) نِظامِ ثَنائی کا ايک عدَد ۔
v. a.
1. کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
2. لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
3. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
4. منہ مارنا
5. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
n.
1. بُڑکا ۔ بُڑکی
2. چھیڑ
3. دھوکا
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ توڑنا ۔
2786.Bit stockNoun
بَرمی دَستَہ ۔
2787.BitartrateNoun
(کِيمِيا) بائی ٹاٹری ۔ ايک تيزابی نَمَک ۔
2788.Bitchn.
کتّیا ۔ کتّی ۔ کوکری
بِچ ۔ کُتِيا ، کُتی ۔
Noun
کُتيّا ۔ بھيڑِيے يا لُومَڑ کی مادَہ ۔
2789.Bitchedn.
کتّیا ۔ کتّی ۔ کوکری
بِچ ۔ کُتِيا ، کُتی ۔
Noun
کُتيّا ۔ بھيڑِيے يا لُومَڑ کی مادَہ ۔
2790.Bitchesn.
کتّیا ۔ کتّی ۔ کوکری
بِچ ۔ کُتِيا ، کُتی ۔
Noun
کُتيّا ۔ بھيڑِيے يا لُومَڑ کی مادَہ ۔
2791.Bitchingn.
کتّیا ۔ کتّی ۔ کوکری
بِچ ۔ کُتِيا ، کُتی ۔
Noun
کُتيّا ۔ بھيڑِيے يا لُومَڑ کی مادَہ ۔
2792.Bitev. a.
1. کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
2. لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
3. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
4. منہ مارنا
5. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
n.
1. بُڑکا ۔ بُڑکی
2. چھیڑ
3. دھوکا
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ توڑنا ۔
2793.Bite the dustVerb, Phrase
مَٹی چاٹنا ۔ خاک چاٹنا ۔
2794.Bitern.
1. کٹ ہا ۔ کٹ کھنا
2. دغا باز ۔ چھلیا
2. جیسے کو تیسا (مثل)
2795.Biternaten.
دوہرا تپِتّیا
2796.Bitersn.
1. کٹ ہا ۔ کٹ کھنا
2. دغا باز ۔ چھلیا
2. جیسے کو تیسا (مثل)
2797.Bitesv. a.
1. کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
2. لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
3. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
4. منہ مارنا
5. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
n.
1. بُڑکا ۔ بُڑکی
2. چھیڑ
3. دھوکا
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ توڑنا ۔
2798.Bitingadj.
1. تیز ۔ سخت
2. چبھتی ۔ طعنہ آمیز
Adjective
تيز ۔ شديد ۔ کاٹتا ہُوا ۔
v. a.
1. کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
2. لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
3. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
4. منہ مارنا
5. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
n.
1. بُڑکا ۔ بُڑکی
2. چھیڑ
3. دھوکا
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ توڑنا ۔
2799.Biting midgeNoun
خُون چُوس مَچھَر ۔
2800.BitinglyAdverb
طَنزِيَہ طَور پَر ۔ کاٹ لِيے ہُوئے ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.