English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 Next | ||
2776. | Contact process | Noun تماس طریقہ یا عمل ۔ گندھک کا تیزاب بنانے کا طریقہ ۔ |
2777. | Contacted | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
2778. | Contacting | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
2779. | Contacts | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
2780. | Contageous disease | Noun چُھوت سے لگنے والی بیماری ۔ مُتعدی مرض ۔ یہ بیماری ہوا ، پانی یا جراثیم سے بھی پھیل سکتی ہے ۔ |
2781. | Contagion | 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال 2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی Noun متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔ Noun چھوت متعدی ۔ Noun مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا |
2782. | Contagions | 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال 2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی Noun متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔ Noun چھوت متعدی ۔ Noun مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا |
2783. | Contagious | adj. 1. لگنے جوگ ۔ لگتی 2. فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد Adjective متعدی ۔ وبائی ۔ چھوتی ۔ Adjective چھوت والی ۔ متعدی ۔ وبائی |
2784. | Contagious disease | چھوت چھات والی مرض ۔ مرضِ متعدی |
2785. | Contagious diseases act | قانون امراضِ متعدی |
2786. | Contagiousness | Noun وبائیت ۔ متعدیّت ۔ چُھوت چھات ۔ |
2787. | Contagium | Noun معد ۔ وہ واسطہ جس کے ذریعہ متعدی بیماری پھیلتی ہے ۔ موادِ چھوت ۔ |
2788. | Contain | v. a. 1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا 2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا 3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا Verb اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔ Verb مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا |
2789. | Containable | Adjective اِنضباطی ۔ لائق ضبط ۔ رکھے جانے کے قابل ۔ |
2790. | Contained | adj. مشمول ۔ داخل ۔ محمول ۔ شامل ۔ مندرج v. a. 1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا 2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا 3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا Verb اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔ Verb مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا |
2791. | Container | Noun سمانہ ۔ رکھنے والا برتن ۔ ظرف ۔ |
2792. | Containerization | Noun سمانہ کاری ۔ بحری جہاز کے ذریعہ دوبارہ استعمال ہونے والی محتوی میں سامان کی ترسیل کا طریقہ ۔ |
2793. | Containerize | Verb سمانہ کاری کرنا ۔ جہاز پر بار کرنے کے لیے دوبارہ استمال ہونے والے یکساں محتویوں میں سامان رکھنا ۔ |
2794. | Containing | v. a. 1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا 2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا 3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا Verb اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔ Verb مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا |
2795. | Containment | Noun روکنے کی پالیسی ۔ حدود میں رکھنے کی پالیسی ۔ حدود میں رکھنے کا طریق کار ۔ |
2796. | Contains | v. a. 1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا 2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا 3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا Verb اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔ Verb مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا |
2797. | Contaminant | Noun غلاظت ۔ ناپاک ۔ نجس کَرنے والی چیز ۔ |
2798. | Contaminate | v. a. ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا Verb پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔ |
2799. | Contaminated | adj. ناپاک ۔ غلیظ ۔ اسدھ ۔ کثیف ۔ بگڑا ہوا ۔ آلودہ ۔ خراب v. a. ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا Verb پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔ |
2800. | Contaminates | v. a. ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا Verb پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.