English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next
2776.EquipollentAdjective
مساوی قُوت کا حامل ۔ مساوی ۔ ہم قدریہ ۔
2777.EquiponderanceNoun
ہم وزنی ۔ ہم قدری ۔
2778.EquiponderantAdjective
ہم وزن ۔ متساوی الوزن ۔
2779.EquiponderateVerb
وزن میں مساوی ہونا ۔ کسی دوسری شے کے ہم وزن ہونا ۔ تسویہ کرنا ۔ تعدیل کرنا ۔
2780.EquipotentAdjective
متساوی القوی ۔ استعداد ۔ قابلیت اور قُوت کے لحاظ سے برابر ۔
2781.EquipotentialAdjective
متساوی القوٰی ۔ ہم قوہ ۔ جملہ نقاط پر یکساں قوت کا حامل ۔
2782.Equipotential surfaceNoun
ہم قوہ سطح ۔ مساوی پوٹنشل کی سطح ۔ کوئی ایسی سطح جِس کے تمام نُقطے یکساں پوٹنشل پر ہوں ۔
2783.Equippedv. a.
1. سازوسامان سے درست کرنا۔ تیار کرنا۔ مسلح کرنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا
2. سنگارنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا
Verb
لیس کرنا ۔ تیار کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ لباس پہننا ۔
Verb
مسلح کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ تيار کرنا ۔ درست کرنا ۔ سجانا
2784.EquipperNoun
کمربستہ کرنے والا ۔ تیار کرنے والا ۔ لیس کرنے والا ۔
2785.Equippingv. a.
1. سازوسامان سے درست کرنا۔ تیار کرنا۔ مسلح کرنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا
2. سنگارنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا
Verb
لیس کرنا ۔ تیار کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ لباس پہننا ۔
Verb
مسلح کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ تيار کرنا ۔ درست کرنا ۔ سجانا
2786.Equipsv. a.

2787.EquisetaceousAdjective
اسپ مُو پودے کی خصوصیات کا حامل ۔
2788.EquisetumNoun
اسپ مُو پودے کی جنس سے تعلّق رکھنے والا کوئی پودا ۔
2789.Equitableadj.
1. راست۔ درست۔ ٹھیک۔ برحق۔ واجبی۔ قرین انصاف۔ بلا رو رعایت۔ بلا طرف داری
2. منصفی کا۔ عادلانہ۔ منصفانہ
Adjective
داد گر ۔ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنے والا ۔ افراد کے حقوق کے لحاظ سے مساوی ۔ عادل ۔
Adjective
منصفانہ ۔ قرينِ عدل ۔ نصفتی
2790.Equitable jurisdiction of courtنصفتی اختيارات سماعتِ عدالت
2791.Equitable lienحقِ گرفت ۔ نصفتی حقِ منصفانہ
2792.Equitable mortgageنصفتی رہن
2793.Equitable set-offمجرائی نصفتی ۔ مجرائی منصفانہ
2794.EquitablenessNoun
عدل ۔ انصاف ۔
2795.Equitablyadv.
ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ
Adverb
غیر جانب دارانہ طور پر ۔ مصفانہ طور پر ۔
2796.EquitantAdjective
برپوش ۔ مثلاً پتّوں کی پیندیاں ۔
2797.Equitationn.
گھوڑے کی سواری۔ چابک سواری
Noun
شہسواری ۔ گھڑسواری ۔
2798.Equitationsn.
گھوڑے کی سواری۔ چابک سواری
Noun
شہسواری ۔ گھڑسواری ۔
2799.Equitiesn.
1. نیاؤ۔ عدل۔ انصاف۔ حق۔ داد
2. دعویٰ از روئے حق۔ سچا دعویٰ
Noun
نصفت ۔ منصفی ۔ عدل کا وصف ۔ معدلت ۔ غیر جانبداری ۔
Noun
انصاف ۔ معدلت ۔ نصفت ۔ اس سے مساوات ۔ انصاف اور ايمانداری مراد ہے ۔
2800.Equityn.
1. نیاؤ۔ عدل۔ انصاف۔ حق۔ داد
2. دعویٰ از روئے حق۔ سچا دعویٰ
Noun
نصفت ۔ منصفی ۔ عدل کا وصف ۔ معدلت ۔ غیر جانبداری ۔
Noun
انصاف ۔ معدلت ۔ نصفت ۔ اس سے مساوات ۔ انصاف اور ايمانداری مراد ہے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.