English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next
2776.InterferometerNoun
تداخُل پیما ۔ ایک آلہ جِس سے چھوٹے فاصلوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
2777.InterferometricAdjective
تداخُل پیمائی سے مُتَعلِّق ۔
2778.InterferometricallyAdverb
تداخُل پیمائی کے طَور پَر ۔
2779.InterferometryNoun
تداخُل پیمائی ۔
2780.InterferonNoun
ضِد جِسم لحمیہ ۔ بعض میمل جانوَروں میں پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
خُلیے میں وائرَس کی موجُودگی کے نَتیجے میں کَئی حَیوانی خُلیوں میں پَیدا ہونے والی پَروٹین یہ اِن وائرَسوں کے خَلاف حِفاظَت کَرتی ہے
2781.InterfertileAdjective
دوغلی نَسَل کَشی کی اِستعداد کا حامِل ۔
2782.InterfertilityNoun
دوغلی نَسل کَشی ۔ بین بارآوری ۔
2783.InterfluenceNoun
سَنگم ۔ اِختلاط باہم ۔ باہمی آمیزِش ۔
2784.Interfluentadj.
بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی
Adjective
سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔
2785.Interfluousadj.
بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی
Adjective
سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔
2786.InterfruitfulAdjective
باہم بار آور ۔ دو مَتواتَر پار زیرگی کے قابِل ۔
2787.InterfruitfulnessNoun
باہم زیرہ پاشی ۔ باہم بارآوری ۔
2788.Interfusev. a.
ملانا۔ بیچ بیچ میں بکھیرنا۔ مخلوط کرنا۔ امتزاج کرنا
Verb
ایک کو دُوسرے کے ساتھ موڑنا ۔ باہم مُخَتلط ہونا ۔ خَلط باہم کَرنا ۔
2789.Interfusedp.adj.
بیچ میں پھیلا ہوا
2790.Interfusionn.
ملانا۔ مخلوط کرنا یا ہونا۔ امتزاج
Noun
مُلاوَٹ ۔ باہمی آمیزِش ۔ اِمتزاج ۔ اختلاط ۔
2791.IntergalacticAdjective
بین کہکشائی ۔ آسمان کی کہکشاوٴں کے درمیان وسیع خلاوٴں میں واقع ۔
2792.InterglacialAdjective
بین ثلجین ۔ دو تثلیجی زمانوں کے درمیان بننے والا ۔
2793.IntergradationNoun
درمیانی حالَت ۔ حالَت بیناپین ۔
2794.IntergradationalAdjective
درمیانی حالَت سے مُتَعلِّق ۔
2795.IntergradeVerb
درمیانی حالَت میں ہونا ۔ مُختَلِف انواع کا اِرتقائی عَمل میں ایک دُوسرے میں رَفتہ رَفتہ ضم ہونا ۔
2796.IntergrowthNoun
باہمی افزائش ۔ باہمی افزائش کا حامِل ۔ چیزوں کا ایک دُوسرے میں اُگنے کا عمل ۔
2797.Interimn.
درمیان کا عرصہ یا وقت۔ انتر۔ اثنا۔ بیچ کا زمانہ۔ عرصہٴ مابین۔ عارضی۔ غیر مستقل۔ ہنگامی۔ عبوری
Noun
درمیانی مُدَّت ۔ عبُوری مُدَّت ۔ موقتی بندوبست ۔ درمیانی عرصہ ۔
2798.Interimsn.
درمیان کا عرصہ یا وقت۔ انتر۔ اثنا۔ بیچ کا زمانہ۔ عرصہٴ مابین۔ عارضی۔ غیر مستقل۔ ہنگامی۔ عبوری
Noun
درمیانی مُدَّت ۔ عبُوری مُدَّت ۔ موقتی بندوبست ۔ درمیانی عرصہ ۔
2799.Interiorn.
1. بھیتری حصہ۔ اندر کا حصہ۔ باطن۔ روح۔ نفس۔ اندرون۔ داخل
2. مفصل۔ ملک کا اندرونی حصہ
adj.
1. درونی۔ اندرونی۔ بھیتری۔ باطنی۔ داخلی۔ روحانی
2. مفصل کا۔ بھیتری۔ ملکی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندرُون مُلک واقِع ۔ خانگی ۔ گھریلو ۔ نِجی ۔ خُفیہ ۔
2800.Interior decorationNoun
اندرُونی آرائش ۔ آرائش درُون خانہ ۔ مکانوں ، کمروں ، گھروں اور دُوسرے اندرُونی حِصّوں کو آراستہ کرنے کا فَن ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.