English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 Next | ||
2776. | Metrologically | Adverb مَقیاساتی طَور پَر |
2777. | Metrologist | Noun ماہرِ مقاسیات |
2778. | Metrology | Noun مَقیاسیات ۔ نِظامِ وَزَن و پیمائش ۔ وَزَن اور پیمائش کا عِلَم |
2779. | Metronome | Noun پیٹرونوم ۔ تال شُمار آلہ ۔ تال ترازُو |
2780. | Metronomic | Adjective تال ترازُو کا ۔ تال شُمارانہ ۔ تال شُماری سے مُتعَلِق |
2781. | Metronomically | Adverb تال شُماری کے ذَریعے |
2782. | Metronoscope | Noun میٹرونو اسکوپ ۔ ایک میکانی آلہ |
2783. | Metropathia haemorrhagica | Noun, Adjective مَرضِ رِحَم ۔ یُوٹرَس میں رَوانی خُون کے بے قاعِدَہ سِلسِلے |
2784. | Metropolis | n. دارالسلطنت۔ تخت گاہ۔ دارالخلافت۔ دارالحکومت۔ پائے تخت۔ (راجدھانی) Noun بڑا شہر ۔ اہم شہر ۔ مُلَک یا عِلاقے کا بڑا شہر |
2785. | Metropolises | n. دارالسلطنت۔ تخت گاہ۔ دارالخلافت۔ دارالحکومت۔ پائے تخت۔ (راجدھانی) Noun بڑا شہر ۔ اہم شہر ۔ مُلَک یا عِلاقے کا بڑا شہر |
2786. | Metropolitan | n. بڑا لاٹ پادری adj. دارالسلطنت کے متعلق۔ دارالخلافت کا۔ دارالحکومت کا Adjective بڑے شہر سے مُتعَلِق ۔ بڑے شہر کی خصُوصیات کا حامِل |
2787. | Metropolitanism | Noun اُمُّ البلادِیت |
2788. | Metropolitans | n. بڑا لاٹ پادری adj. دارالسلطنت کے متعلق۔ دارالخلافت کا۔ دارالحکومت کا Adjective بڑے شہر سے مُتعَلِق ۔ بڑے شہر کی خصُوصیات کا حامِل |
2789. | Mettle | n. 1. تتو۔ مادہ۔ اصل۔ (جوہر) 2. دلیری۔ ہمت۔ جان۔ شجاعت۔ تیزی۔ طراری۔ دم خم۔ (جراٴت۔ بہادری) Noun خاص ۔ مزاج ۔ جَذبہ ۔ جوہر ۔ گُن ۔ رَغبَت |
2790. | Mettles | n. 1. تتو۔ مادہ۔ اصل۔ (جوہر) 2. دلیری۔ ہمت۔ جان۔ شجاعت۔ تیزی۔ طراری۔ دم خم۔ (جراٴت۔ بہادری) Noun خاص ۔ مزاج ۔ جَذبہ ۔ جوہر ۔ گُن ۔ رَغبَت |
2791. | Mettlesome | adj. جان دار۔ دلیر۔ چست۔ چالاک۔ تیز۔ تند۔ پھرتیلا۔ کڑوا۔ مضبوط۔ (جی دار۔ جوشیلا۔ دم خم کا) |
2792. | Mettlesome, mattled | Adjective جذبے ۔ والا پُر جوش ۔ دَم خَم والا ۔ جی دار ۔ جَرّی |
2793. | Mew | v. a. 1. کُریز کرنا۔ پرجھاڑنا۔ 2. قید کرنا۔ بند کرنا۔ قفس میں کرنا n. 1. ایک بحری پرند۔ (مرغابی) 2. پنجرہ۔ قفس 3. احاطہ۔ اصطبل 4. بلی کی آواز۔ میاؤں میاؤں v. n. بلی کی طرح بولنا۔ میاؤں میاؤں کرنا۔ Noun باغُو ۔ مُرغابی ۔ بحری بَگلا ۔ عام یورپی بَگلا ۔ |
2794. | Mew meow | Verb میاوں میاوں کرنا ۔ بِلّی کی آواز نِکالنا |
2795. | Mewed | v. a. 1. کُریز کرنا۔ پرجھاڑنا۔ 2. قید کرنا۔ بند کرنا۔ قفس میں کرنا n. 1. ایک بحری پرند۔ (مرغابی) 2. پنجرہ۔ قفس 3. احاطہ۔ اصطبل 4. بلی کی آواز۔ میاؤں میاؤں v. n. بلی کی طرح بولنا۔ میاؤں میاؤں کرنا۔ Noun باغُو ۔ مُرغابی ۔ بحری بَگلا ۔ عام یورپی بَگلا ۔ |
2796. | Mewing | v. a. 1. کُریز کرنا۔ پرجھاڑنا۔ 2. قید کرنا۔ بند کرنا۔ قفس میں کرنا n. 1. ایک بحری پرند۔ (مرغابی) 2. پنجرہ۔ قفس 3. احاطہ۔ اصطبل 4. بلی کی آواز۔ میاؤں میاؤں v. n. بلی کی طرح بولنا۔ میاؤں میاؤں کرنا۔ Noun باغُو ۔ مُرغابی ۔ بحری بَگلا ۔ عام یورپی بَگلا ۔ |
2797. | Mewl | v. n. بچے کی طرح رونا۔ اُوں اُوں کرنا Verb بَچّے کی طَرح نحیف آواز میں رونا |
2798. | Mewled | v. n. بچے کی طرح رونا۔ اُوں اُوں کرنا Verb بَچّے کی طَرح نحیف آواز میں رونا |
2799. | Mewling | v. n. بچے کی طرح رونا۔ اُوں اُوں کرنا Verb بَچّے کی طَرح نحیف آواز میں رونا |
2800. | Mewls | v. n. بچے کی طرح رونا۔ اُوں اُوں کرنا Verb بَچّے کی طَرح نحیف آواز میں رونا |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.